Silver Mountain Tour

Silver Mountain Tour “We need to accept that we won’t always make the right decisions, that we’ll screw up royally Tourist
(5)

29/09/2024
29/09/2024

میرا یہ دکھ ہے کہ میں اگر شام سے پہلے ---!!
گھر چلا جاؤں تو ' گھر والے برا مانتے ہیں

یہ ہار جیت اسی دنیا میں رہ جانی ہے سانحہ 9 مئی کی مذمت کریں اور آخرت کی فکر کریں
29/10/2023

یہ ہار جیت اسی دنیا میں رہ جانی ہے سانحہ 9 مئی کی مذمت کریں اور آخرت کی فکر کریں

مَولا یَ صَلِّ وَسَلِّم دَائِماََ إ بَدََاعَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الخَلْقِ کُلِّھِمِمَولا یَ صَلِّ وَسَلِّم دَائِماََ إ ...
20/10/2023

مَولا یَ صَلِّ وَسَلِّم دَائِماََ إ بَدََا
عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الخَلْقِ کُلِّھِمِ
مَولا یَ صَلِّ وَسَلِّم دَائِماََ إ بَدََا
عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الخَلْقِ کُلِّھِمِ

اینکر عمران ریاض کی نئی تصویر جاری❤️اس تصویرو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے فیس بک تو ماشاءالله ماشاءالله سے بھر گئی ہ...
28/09/2023

اینکر عمران ریاض کی نئی تصویر جاری❤️اس تصویرو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے فیس بک تو ماشاءالله ماشاءالله
سے بھر گئی ہے صدقے مرشد قربان لوو یو 😘😘😘 💯

💞

17/09/2023

سوشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے بعد ان کے فینز نے غیر مرئی قوتوں کے مالک سٹیو ہف کو بہت زیادہ ای میلز بھیج کر آنجہانی ا...
24/06/2023

سوشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے بعد ان کے فینز نے غیر مرئی قوتوں کے مالک سٹیو ہف کو بہت زیادہ ای میلز بھیج کر آنجہانی اداکار کی روح سے بات کرنے کی درخواست کی تھی۔ سٹیو ہف نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ سوشانت سنگھ راجپوت کو نہیں جانتے لیکن انہوں نے عوامی مطالبے پر ان کی

روح سے بات کی تھی۔

سٹیو: کیا تم روشنی میں ہو؟

سوشانت کی روح: سٹیو کو بتاؤ کہ مجھے ایک چھوٹے سے روشندان سے روشنی مل رہی ہے

سٹیو: تم اس روشنی میں ہو جو میں نے گزشتہ رات خواب میں دیکھی تھی؟

سشانت کی روح: ہاں مجھے وہی روشنی دکھائی دے رہی ہے۔ لیکن میں ایک تاریک کمرے میں ہوں

سٹیو: کیا (حیرت سے) تم ایک تاریک کمرے میں ہو ؟ تمہیں بہت پیار کیا جاتا ہے دنیا میں۔ کیا تم اپنے فینز کو بتانا پسند کرو گے کہ یہ کیسا تاریک کمرہ ہے اور تم یہاں تک کیسے پہنچے ؟

سوشانت کی روح: میں نے نو مئی کے واقعہ کی مذمت نہیں کی تھی، جس کی وجہ سے مجھے کالی ویگو والے جنت سے اٹھا کر اس کالی کوٹھڑی میں پھینک گئے۔ میں سب فینز سے کہتا ہوں کہ صبح شام نو مئی والے واقعات کی مذمت کیا کریں

اور اس کے ساتھ ہی سٹیو ہف اور سوشانت کی روح کا رابطہ منقطع ہو گیا۔۔۔!!

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silver Mountain Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Islamabad travel agencies

Show All