Taif and Madina Hajj/Umra Services - Pvt. Ltd.

  • Home
  • Taif and Madina Hajj/Umra Services - Pvt. Ltd.

Taif and Madina Hajj/Umra Services - Pvt. Ltd. Hajj, Umrah, Travels and Tours

عمرہ ویزہ والوں کا بغیر ہوٹل ووچر کے جدہ اور مدینہ ائیرپورٹ پر انٹری ممنوع، جرمانہ کیا جائے گا۔ جرمانہ کی لسٹ
30/07/2023

عمرہ ویزہ والوں کا بغیر ہوٹل ووچر کے جدہ اور مدینہ ائیرپورٹ پر انٹری ممنوع، جرمانہ کیا جائے گا۔ جرمانہ کی لسٹ

𝐇𝐚𝐣𝐣 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 𝟐𝟎𝟐𝟑  𝐒𝐡𝐨𝐫𝐭 𝐃𝐮𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧  𝟏𝟓 𝐭𝐨 𝟏𝟖 𝐃𝐚𝐲𝐬   𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐅𝐫𝐨𝐦 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝  𝟏𝟖-𝟐𝟎 𝐉𝐮𝐥𝐲  𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥  𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟓𝟖...
25/05/2023

𝐇𝐚𝐣𝐣 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 𝟐𝟎𝟐𝟑

𝐒𝐡𝐨𝐫𝐭 𝐃𝐮𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝟏𝟓 𝐭𝐨 𝟏𝟖 𝐃𝐚𝐲𝐬

𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐅𝐫𝐨𝐦 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝
𝟏𝟖-𝟐𝟎 𝐉𝐮𝐥𝐲

𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥
𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟓𝟖𝟎𝟓𝟕𝟖𝟖
𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟓𝟑𝟎𝟒𝟑𝟔𝟎
𝟎𝟑𝟐𝟏-𝟓𝟐𝟕𝟖𝟕𝟕𝟎

19/05/2023
19/05/2023

پرائیویٹ حج بکنگ کے چند دن باقی۔

16/05/2023

نجی حج سکیم یا پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ سے پہلے یاد رکھنے کی اہم باتیں

13/05/2023

پرائیویٹ حج سکیم میں داخلے کے خواہشمند عازمین حج متوجہ ہوں۔

پرائیویٹ حج سکیم میں جانے کے خواہشمند عازمین حج بکنگ سے قبل وزارت کے مستند اور حج کوٹہ ہولڈر حج گروپ آرگنائزرز (HGOs) سے...
10/05/2023

پرائیویٹ حج سکیم میں جانے کے خواہشمند عازمین حج بکنگ سے قبل وزارت کے مستند اور حج کوٹہ ہولڈر حج گروپ آرگنائزرز (HGOs) سے بکنگ کروائیں۔ فہرست بمعہ کمپنی کا نام، حج کوٹہ، پتہ، فون کا لنک زیر میں دیا گیا ہے۔ وزارت کا جاری کردہ RL سرٹیفکیٹ دیکھ لیں اور QR کوڈ سکین کر کے کوائف کی تصدیق کر لیں۔ ادائیگی کمپنی کے اکاؤنٹ میں بذریعہ بینک کریں۔ https://drive.google.com/file/d/1xHZUJvTaHrjtUUklTimQ7x-iD5C2ROGo/view?usp=sharing

****𝙃𝙖𝙟𝙟 𝘽𝙤𝙤𝙠𝙞𝙣𝙜 2023**** 𝙇𝙤𝙣𝙜 𝘿𝙪𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 38 𝙩𝙤 40 𝘿𝙖𝙮𝙨𝙎𝙝𝙤𝙧𝙩 𝘿𝙪𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 25 𝙩𝙤 28 𝙙𝙖𝙮𝙨 𝙇𝙞𝙢𝙞𝙩𝙚𝙙 𝙎𝙚𝙖𝙩𝙨𝑫𝒆𝒑𝒂𝒓𝒕𝒖𝒓𝒆 𝒇𝒓𝒐𝒎 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒂𝒃𝒂𝒅1...
09/05/2023

****𝙃𝙖𝙟𝙟 𝘽𝙤𝙤𝙠𝙞𝙣𝙜 2023****

𝙇𝙤𝙣𝙜 𝘿𝙪𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 38 𝙩𝙤 40 𝘿𝙖𝙮𝙨
𝙎𝙝𝙤𝙧𝙩 𝘿𝙪𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 25 𝙩𝙤 28 𝙙𝙖𝙮𝙨

𝙇𝙞𝙢𝙞𝙩𝙚𝙙 𝙎𝙚𝙖𝙩𝙨

𝑫𝒆𝒑𝒂𝒓𝒕𝒖𝒓𝒆 𝒇𝒓𝒐𝒎 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒂𝒃𝒂𝒅
18-20 𝙅𝙪𝙣𝙚

𝙁𝙤𝙧 𝙗𝙤𝙤𝙠𝙞𝙣𝙜 𝙖𝙣𝙙 𝙙𝙚𝙩𝙖𝙞𝙡
0300-5805788
0300-5304360
0321-5278770

█▓▒▒░░░Hajj Booking 2023░░░▒▒▓█Limited seats available Departure From Islamabad𝙎𝙝𝙤𝙧𝙩 𝘿𝙪𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 25 𝙙𝙖𝙮𝙨 𝙇𝙤𝙣𝙜 𝘿𝙪𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 40 𝙙...
25/04/2023

█▓▒▒░░░Hajj Booking 2023░░░▒▒▓█

Limited seats available

Departure From Islamabad

𝙎𝙝𝙤𝙧𝙩 𝘿𝙪𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 25 𝙙𝙖𝙮𝙨
𝙇𝙤𝙣𝙜 𝘿𝙪𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 40 𝙙𝙖𝙮𝙨

For Booking and Deatail
0300-5805788
0321-5278770
0300-5304360

****𝙃𝙖𝙟𝙟 𝘽𝙤𝙤𝙠𝙞𝙣𝙜 2023**** 𝙇𝙤𝙣𝙜 𝘿𝙪𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 38 𝙩𝙤 40 𝘿𝙖𝙮𝙨𝙎𝙝𝙤𝙧𝙩 𝘿𝙪𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 25 𝙩𝙤 28 𝙙𝙖𝙮𝙨 𝙇𝙞𝙢𝙞𝙩𝙚𝙙 𝙎𝙚𝙖𝙩𝙨𝑫𝒆𝒑𝒂𝒓𝒕𝒖𝒓𝒆 𝒇𝒓𝒐𝒎 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒂𝒃𝒂𝒅1...
07/04/2023

****𝙃𝙖𝙟𝙟 𝘽𝙤𝙤𝙠𝙞𝙣𝙜 2023****

𝙇𝙤𝙣𝙜 𝘿𝙪𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 38 𝙩𝙤 40 𝘿𝙖𝙮𝙨
𝙎𝙝𝙤𝙧𝙩 𝘿𝙪𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 25 𝙩𝙤 28 𝙙𝙖𝙮𝙨

𝙇𝙞𝙢𝙞𝙩𝙚𝙙 𝙎𝙚𝙖𝙩𝙨

𝑫𝒆𝒑𝒂𝒓𝒕𝒖𝒓𝒆 𝒇𝒓𝒐𝒎 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒂𝒃𝒂𝒅
18-20 𝙅𝙪𝙣𝙚

𝙁𝙤𝙧 𝙗𝙤𝙤𝙠𝙞𝙣𝙜 𝙖𝙣𝙙 𝙙𝙚𝙩𝙖𝙞𝙡
0300-5805788
0300-5304360

𝑯𝒂𝒋𝒋 𝑩𝒐𝒐𝒌𝒊𝒏𝒈 2023 𝑳𝒐𝒏𝒈 𝑷𝒂𝒄𝒌𝒂𝒈𝒆 38 𝒕𝒐 40 𝑫𝒂𝒚𝒔 𝑳𝒊𝒎𝒊𝒕𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒕𝒔 𝑫𝒆𝒑𝒂𝒓𝒕𝒖𝒓𝒆 𝑭𝒓𝒐𝒎 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒂𝒃𝒂𝒅 𝑭𝒐𝒓 𝑩𝒐𝒐𝒌𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒏𝒅 𝒅𝒆𝒕𝒂𝒊𝒍0300-5805788 0...
05/04/2023

𝑯𝒂𝒋𝒋 𝑩𝒐𝒐𝒌𝒊𝒏𝒈 2023

𝑳𝒐𝒏𝒈 𝑷𝒂𝒄𝒌𝒂𝒈𝒆 38 𝒕𝒐 40 𝑫𝒂𝒚𝒔
𝑳𝒊𝒎𝒊𝒕𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒕𝒔

𝑫𝒆𝒑𝒂𝒓𝒕𝒖𝒓𝒆 𝑭𝒓𝒐𝒎 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒂𝒃𝒂𝒅

𝑭𝒐𝒓 𝑩𝒐𝒐𝒌𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒏𝒅 𝒅𝒆𝒕𝒂𝒊𝒍
0300-5805788
0300-5304360

****𝙃𝙖𝙟𝙟 𝘽𝙤𝙤𝙠𝙞𝙣𝙜 2023**** 𝙎𝙝𝙤𝙧𝙩 𝙋𝙖𝙘𝙠𝙖𝙜𝙚 25 𝙩𝙤 28 𝙙𝙖𝙮𝙨 𝙇𝙞𝙢𝙞𝙩𝙚𝙙 𝙎𝙚𝙖𝙩𝙨𝑫𝒆𝒑𝒂𝒓𝒕𝒖𝒓𝒆 𝒇𝒓𝒐𝒎 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒂𝒃𝒂𝒅𝙁𝙤𝙧 𝙗𝙤𝙤𝙠𝙞𝙣𝙜 𝙖𝙣𝙙 𝙙𝙚𝙩𝙖𝙞𝙡 0300-5...
05/04/2023

****𝙃𝙖𝙟𝙟 𝘽𝙤𝙤𝙠𝙞𝙣𝙜 2023****
𝙎𝙝𝙤𝙧𝙩 𝙋𝙖𝙘𝙠𝙖𝙜𝙚 25 𝙩𝙤 28 𝙙𝙖𝙮𝙨
𝙇𝙞𝙢𝙞𝙩𝙚𝙙 𝙎𝙚𝙖𝙩𝙨

𝑫𝒆𝒑𝒂𝒓𝒕𝒖𝒓𝒆 𝒇𝒓𝒐𝒎 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒂𝒃𝒂𝒅

𝙁𝙤𝙧 𝙗𝙤𝙤𝙠𝙞𝙣𝙜 𝙖𝙣𝙙 𝙙𝙚𝙩𝙖𝙞𝙡
0300-5805788
0300-5304360

Umrah Update
27/03/2023

Umrah Update

The Ministry of Hajj and Umrah has stressed that pilgrims are not allowed to repeat Umrah during Ramadan, and they have ...
25/03/2023

The Ministry of Hajj and Umrah has stressed that pilgrims are not allowed to repeat Umrah during Ramadan, and they have the right to perform it only once.

This move is to give opportunity for all other pilgrims who have the desire to perform Umrah during the holy month and can perform the rituals with ease and comfort.

24/03/2023

پرائیویٹ حج گروپ آرگنائزر
حج 2023

 #حج پالیسی 2023 کے چیدہ نکات
10/03/2023

#حج پالیسی 2023 کے چیدہ نکات

07/03/2023

Hajj News

Hajj-2023
06/03/2023

Hajj-2023

ڈالرز کی قلت، حکومت حج پالیسی میں بڑی تبدیلی پر مجبورویب ڈیسک 03 مارچ ، 2023  حکومت نے سرکاری حج اسکیم کے تحت 50 فیصد کو...
03/03/2023

ڈالرز کی قلت، حکومت حج پالیسی میں بڑی تبدیلی پر مجبور
ویب ڈیسک 03 مارچ ، 2023
حکومت نے سرکاری حج اسکیم کے تحت 50 فیصد کوٹہ ڈالرز جمع کروانے والوں کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فوٹو فائل
ملک میں امریکی ڈالر کی قلت کے باعث وفاقی حکومت حج پالیسی میں بڑی تبدیلی پر مجبور ہو گئی۔

حکومت نے سرکاری حج اسکیم کے تحت 50 فیصد کوٹہ ڈالرز جمع کروانے والوں کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت خزانہ نے حج اخراجات کے لیے 2 ارب ڈالرز کی فراہمی سے معذرت کر لی ہے، حج اخراجات کے لیے وزارت کے حکام ڈالرز کی فراہمی پر وزیر خزانہ سے جلد ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ڈالرز کی فراہمی کے حوالے سے ایک ہفتہ مشاورت ہوتی رہی ہے لیکن اب تک ڈالرز کی فراہمی کے حوالے سے کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا جا سکا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حج پالیسی اگلے ہفتے وفاقی کابینہ کو بھیجی جائے گی، امیدہے وفاقی کابینہ حج پالیسی کی 8 سے 10 روز میں منظوری دے دے گی۔

مجوزہ حج پالیسی 2023 کے اہم نکات
ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق

ڈالرز میں حج اخراجات جمع کرانے والے قرعہ اندازی سے مستثنیٰ ہوں گے
وزارت مذہبی امور نے پہلے ڈالرز جمع کرانے والے عازمین حج کے لیے 25 فیصد کوٹہ مقرر کیا تھا
حکومت نے پہلے ڈالرز لانے والے 22 ہزار 400 عازمین کو قرعہ اندازی سے استثنیٰ دینے کا فیصلہ کیا تھا
قرعہ اندازی سے استثنیٰ حاصل کرنے والوں کی تعداد 44 ہزار 800 سے زائد ہونے کی توقع ہے
سرکاری اسکیم کا 25 فیصد کوٹہ اسپانسرشپ اسکیم کے تحت ڈالر دینے والوں کے لیے مختص ہو گا
پاکستانی روپے میں حج اخراجات جمع کرانے والے افراد کو قرعہ اندازی میں شامل ہونا ہو گا
حج اخراجات بیرون ملک سے بھیجے گئے ڈالرز سے جمع کرائے جا سکیں گے
ڈالرز کی قلت کے سبب حکومت کی 40 کی بجائے 50 فیصد حج کوٹہ پرائیویٹ حج آپریٹرز کو دینے کی تجویز ہے
ڈالرز کی قلت کے سبب سرکاری حج اسکیم کا مزید فیصد حج کوٹہ پرائیویٹ آپریٹرز کو دیا جا سکتا ہے
سرکاری اسکیم کے تحت فی کس حج اخراجات 12 سے 13 لاکھ روپے تک ہونے کی توقع ہے

حج 2023 اپ ڈیٹ۔سعودی عربیہ کی جانب سے عازمین حج کیلئے لازمی ہدایاتعازمین حج کیلئے اسمارٹ فون لےجانا لازمی ہے۔
26/02/2023

حج 2023 اپ ڈیٹ۔
سعودی عربیہ کی جانب سے عازمین حج کیلئے لازمی ہدایات
عازمین حج کیلئے اسمارٹ فون لےجانا لازمی ہے۔

وزارت مذہبی امور نے رواں سال حجاج کیلئے خصوصی رعایتی سفارشات تیار کرلی ہیں۔وزارت مذہبی امور میں آج بروز جمعہ 24 فروری ک...
24/02/2023

وزارت مذہبی امور نے رواں سال حجاج کیلئے خصوصی رعایتی سفارشات تیار کرلی ہیں۔

وزارت مذہبی امور میں آج بروز جمعہ 24 فروری کو حج پالیسی ( Hajj 2023 Policy) سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور کی جانب سے رواں سال 2023 کیلئے ڈالرز میں ادائیگی کرنے والوں کو فوقیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج ہونے والے اجلاس میں حج اخراجات کو 13 لاکھ روپے تک بڑھانے کی بھی سفارشات پیش کی گئیں، جس کے بعد رواں سال حج مہنگا نہیں بلکہ مہنگا ترین ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کا 25 فیصد کوٹہ ڈالرز جمع کروانے والوں کیلئے مختص کیا گیا ہے۔ مجوزہ حج پالیسی 2023 کے اہم نکات سما نے حاصل کرلیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حج فیس روپوں میں جمع کروانے والے خواہش مند افراد قرعہ اندازی میں شامل ہونگے۔ ڈالرز کی کمی کے باعث 50 فیصد حج کوٹہ پرائیویٹ آپریٹرز کو دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

وزیر برائے مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر بڑھنے پر سرکاری حج کی 13لاکھ کی تجویز دی گئی ہے۔

سما سے گفتگو میں مولانا عبدالشکور نے بتایا کہ اطلاعات ہیں کہ سعودی حکومت حج پر ٹیکس میں 18 سے 20 فیصد اضافہ کر رہی ہے

22/02/2023

Address

Office No. 6-B, First Floor, Kandoor Plaza, F-10 Markaz
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Telephone

03005304360

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taif and Madina Hajj/Umra Services - Pvt. Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taif and Madina Hajj/Umra Services - Pvt. Ltd.:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share