Abdullah Consultants Pvt Ltd

Abdullah Consultants Pvt Ltd Abdullah Consultants (Pvt) Ltd. Foreign Education, Visit, Family Settlement, Appeal, Family Immigrat
(50)

Abdullah Consultants is a vibrant overseas education consultant working in Pakistan since April 2009 with the business philosophy to serve as a bridge between students and foreign educational institute so as to help students select the best foreign institutes according to their academic and intellectual requirements.

𝐒𝐔𝐂𝐂𝐄𝐒𝐒 𝐒𝐓𝐎𝐑𝐘 | 𝐔𝐊 𝐅𝐀𝐌𝐈𝐋𝐘 𝐕𝐈𝐒𝐈𝐓Let's congratulate another happy family, whole family just got UK Family Visit (𝟔 𝐌𝐨𝐧𝐭𝐡𝐬 ...
23/04/2024

𝐒𝐔𝐂𝐂𝐄𝐒𝐒 𝐒𝐓𝐎𝐑𝐘 | 𝐔𝐊 𝐅𝐀𝐌𝐈𝐋𝐘 𝐕𝐈𝐒𝐈𝐓
Let's congratulate another happy family, whole family just got UK Family Visit (𝟔 𝐌𝐨𝐧𝐭𝐡𝐬 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐢𝐩𝐥𝐞) Visa.

If you are also planning to apply visit visa or your case is pending / under process or previously refused, then discuss your case now for professional consultation services.

Contact us Now:
𝗔𝗯𝗱𝘂𝗹𝗹𝗮𝗵 𝗖𝗼𝗻𝘀𝘂𝗹𝘁𝗮𝗻𝘁𝘀 (𝗣𝘃𝘁) 𝗟𝘁𝗱.
Office No. 8, Ground Floor, Plot No. 16-B,
Panther Plaza, F-8 Markaz,
Next to Meezan Bank, Islamabad - Pakistan
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩: 𝟎𝟑𝟐𝟏-𝟓𝟏𝟕𝟏𝟗𝟐𝟗 (message only)
www.asc.com.pk
https://goo.gl/maps/fSjkNJ3ezhuj8y2w8

اگر ملکی معیشت ایسے ہی رہی تو 2024 میں پاکستان سے کینیڈا جانے والی فلائٹ کی متوقع حالت کچھ ایسی ہو گی 🙏🙏
26/12/2023

اگر ملکی معیشت ایسے ہی رہی تو 2024 میں پاکستان سے کینیڈا جانے والی فلائٹ کی متوقع حالت کچھ ایسی ہو گی 🙏🙏

20/12/2023

😅😅

15/12/2023
13/12/2023
انگلینڈ کا ورک پرمٹ یا ایجنٹوں کی رنگ بازی ؟؟؟ بغیر منصوبہ بندی کے جانے والوں کی نظر اس تحریر کا مدعہ کسی کو بد دل کرنا،...
01/12/2023

انگلینڈ کا ورک پرمٹ یا ایجنٹوں کی رنگ بازی ؟؟؟
بغیر منصوبہ بندی کے جانے والوں کی نظر

اس تحریر کا مدعہ کسی کو بد دل کرنا،ڈی موٹیویٹ کرنا یا خوف زدہ کرنا نہیں،بلکہ پاکستان بیٹھے ساڑھے تین سو کی ضرب کے نام پہ ایجنٹوں کے ہاتھوں لُٹنے والوں کو خبردار کرنا ہے۔یہ تحریر صرف فراڈ ورک پرمٹ کے حوالے سے لکھی گئی ہے۔

میں کل بھی پاکستان چھوڑنے کے حق میں تھا،میں آج بھی اسی بات پہ قائم ہوں۔جوانی کے چند سال اس معاشرے یا نظام کو دیں جہاں آپکو آپکی محنت کا مول ملے،جہاں جگ راتوں کی قدر پڑے،جہاں کم از کم خواب دیکھنے کا حوصلہ تو پیدا ہو۔لیکن اس کا قطعاً مطلب یہ نہیں کہ آپ ہر اُس کہانی کا شکار ہوں جو ایجنٹ آپکو اپنے ہزار پاؤنڈ کے چکر میں سنائے۔

اس وقت برطانیہ میں “ورک پرمٹ” کا کام عروج پہ ہے۔دیسی لائینوں میں لگ کے ورک پرمٹ خرید رہے ہیں۔اپنے پلاٹ اور جائیدادیں بیچ کے اسی لاکھ سے کروڑ روپے تک لگا کہ پورے خاندان سمیت ولائیت شفٹ ہو رہے ہیں۔یہ کہانی یہاں آنے تک درست ہے،آپ نے ایجنٹ کو پیسے دئیے،اس نے ویزہ لگوا کے دے دیا،فئیر۔مسئلہ وہ وعدے اور لارے ہیں جو پاکستان میں آپ سے کیے گئے تھے۔وہ جھوٹ ہیں جو آپ سے بولے گئے،وہ کہانیاں ہیں جو آپکو سنائی گئیں،وہ “ساڈھے تِن سو “کی ضرب ہے جو آپکو بتائی گئی۔

ایجنٹ نے آپکو لارا لگایا تھا کہ آپکی ہاسپٹل،کئیر ہوم وغیرہ میں جاب پکی ہے۔اور آپکی پاکستانی سات لاکھ روپیہ تنخواہ بھی پکی ہوگی۔آپکا پارٹنر،میاں یا بیوی بھی نوکری کرے گی اور پانج لاکھ وہ بھی آرام سے کمائے گا/ گی۔سب سے بڑا فراڈ جو پاکستان میں کیا جاتا ہے وہ تنخواہ یا انکم کو پاکستانی کرنسی میں بتا کے کیا جاتا ہے۔میرے ورگے دیسی کو جب سات لاکھ آمدن سنائی دیتی ہے تو پھر اسے کُچھ اور سنائی نہیں دیتا۔

یہاں پہنچ کے اصل مسائل اس وقت شروع ہوتے ہیں جب آپ ہیتھرو ائیرپورٹ سے باہر نکلتے ہیں۔آپ بچوں سمیت ولائیت پہنچ چُکے ہیں اب آپ رہائش ڈھونڈیں گے اور تب تک آپ کسی رشتہ دار کے گھر ایک ڈربہ نما کمرے میں گزارہ کریں گے یا اگر آپ چند پیسے ساتھ لائے ہیں تو ائیر بی این بی کریں گے۔لندن اور ولائت کے باقی بڑے شہروں میں شدید رہائشی بحران ہے۔اول تو رہنے کو جگہ ملے گی نہیں،جو ملی تو مالکان منہ پھاڑ کے کرایہ مانگتے ہیں۔جیسے تیسے کر کے آپ اپنے گھر میں شفٹ ہوئے تو سمجھ آئی کہ سات لاکھ میں سے پانچ لاکھ تو آپکے گھر کا کرایہ نکل گیا ہے۔باقی کا دو لاکھ جو قریب پانچ سو پاؤنڈ بنے گا وہ آپکے بلز،سفری اخراجات اور کچن کے سامان کے لئیے بمشکل کافی ہو گا۔

آپکو پہلا دھچکہ یہ لگے گا کہ آپ سات لاکھ کما کے بھی ادھار پہ ہی چلیں گے۔اگلے دھچکہ آپکو تب لگے گا جب آپکی “کمپنی” آپکو ملازمت سے انکار کرے گی۔اب آپکے پاس نہ ملازمت ہے،نہ تنخواہ،مگر خرچہ سات لاکھ ضرور ہے۔
ایسے میں آپکے پاس کیا آپشنز ہیں؟اگر آپ مین اپلیکنٹ تھے تو آپ کہیں دوسری جگہ قانونی طور پہ کام بھی نہیں کر سکتے۔کیش پہ کام کریں گے تو بارہ گھنٹے کی شفٹ کے ستر اسی پاؤنڈ ملیں گے اور امیگریشن کا خوف جہیز میں ملے گا۔آپ چھبیس دن بارہ گھنٹے کام کر کے بھی سات لاکھ نہیں بنا پائیں گے،لیکن مالک مکان آپ سے ہر یکم کو اپنا پانچ لاکھ طلب کرنے پہنچ جائے گا۔

اگر آپ مین اپلیکنٹ نہیں ہیں پھر آپ کام چلا لیں گی مگر کب تک؟دو چار چھ ماہ میں آپکی “کمپنی” بند ہو جائے گی،آپکا کیس ہوم آفس کو رپورٹ ہو جائے اور آپکو بال بچے سمیت انگلینڈ چھوڑنے کا حکم نامہ مل جائے گا۔

اگر آپکو یہ لگتا ہے کہ آپ یا آپکا ایجنٹ برطانوی نظام کو چکمہ دے رہا تو یہ آپکی بھول ہے۔آپ نہیں آتے،بلکہ آپکو لایا جاتا ہے یا کم از کم آنے دیا جاتا ہے۔برطانیہ کا جب من کرتا ہے وہ سکیمیں نکال کے لوگوں کو بلاتا ہے،لوگوں کی جمع پونجیاں ولائیت آتی ہیں،چھوٹے کاروبار کو سستی لیبر مل جاتی ہے اور ولائتی مارکیٹ کو کنزیومر مل جاتا ہے۔جیسے ہی معیشت کو کُچھ سہارا ملتا ہے تو پہلا کام یہ کیا جاتا ہے کہ ان سکیموں پہ آنے والوں کو واپس بھیجا جاتا ہے۔چند فیصد سمارٹ،خوش قسمت اور ریلیسٹک منصوبہ بندی کرنے والے بچ جاتے ہیں باقی سب بَلی چڑھا دئیے جاتے ہیں۔

ایسے میں آپ نے ایک کروڑ کی انوسمنٹ کے بدلے کیا حاصل کیا؟ڈپریشن اور بچوں کے ساتھ ذلالت؟ میں کسی طرز بھی آپکو آنے سے نہیں روک رہا، مگر سوچ سمجھ کے،ریلیسٹک پلان کر کے آئیں۔ یہ ذہن میں رکھ کے قدم اُٹھائیں کے آپکا ویزہ محض برطانیہ کی انٹری ہے، نوے فیصد چانس یہ ہے کہ نوکری کی کہانی سنانے والا ایجنٹ آپ سے رنگ بازی کر رہا ہے۔اور اگر آپکی نوکری ہو بھی تو سات لاکھ کا مطلب قریب دو ہزار پاؤنڈ ہے جس میں بیوی اور دو بچوں کے ساتھ آپ بمشکل گزارہ کر سکتے ہیں۔جتنا لندن میں ایک دن آپکے نوکری پہ آنے جانے کا کرایہ لگے گا اتنے میں آپ لاہور سے پنڈی ،بھیرہ سے برگر کھا کے پہنچ جائیں۔پاکستانی کرنسی میں سات لاکھ بننے کا مطلب یہ نہیں کہ ادھر تنخواہ بڑی ہے،بلکہ اس کا سادہ مطلب یہ ہے کہ پاکستانی کرنسی ناکارہ ہے۔آپ دو ہزار پاؤنڈ میں پاکستان میں تو بادشاہوں جیسے رہ سکتے ہیں مگر لندن میں بس گزارہ کریں گے۔

آپ نے ولائت آنا ہے،جم جم آئیں،ست بسم اللہ۔مگر تیاری کر کے آئیں۔پلان کر کے آئیں۔حقیقت کو سوچ اور سمجھ کے آئیں۔ شروع میں آپکو رونا پڑے گا،سہنا پڑے گا۔گھومتی کرسی پہ بیٹھے پاور پوائنٹ کی سلائیڈز دیکھنے دیکھانے والے جب فوڈ ڈلیوری کرتے ہیں تو ایگو بہت بری طرح تباہ ہوتی ہے۔ یہ سب کُچھ اور اس کے علاوہ بہت کُچھ سوچ کے آئیں۔ جی آیاں نوں۔

08/11/2023

برٹش کونسل کے مطابق اس سال او لیول کے امتحان میں ایک لاکھ امیدوار شرکت کریں گے۔ او لیول میں آٹھ مضامین کی امتحانی فیس 211000 روپے ہیں۔ اس طرح صرف ایک او لیول کے امتحان میں کیمبرج بورڈ 21 ارب روپے پاکستان سے لے جائے گا۔ جبکہ فیڈرل گورنمنٹ کا پورے سال کا ہائر ایجوکیشن کا بجٹ 6 ارب روپے ہے۔ کہاں صرف ایک امتحان میں ہماری ایلیٹ کلاس 21 ارب خرچ کر دیتی ہے جبکہ قائد اعظم یونیورسٹی کا یہ سات سال کا بجٹ ہے اور اس میں اے لیول ، آئی جی سی ایس ای اور جی سی ایس ای کے طلباء شامل نہیں ہیں اگر سب ملا لیں تو صرف ایک امتحان کی مد میں کیمبرج یونیورسٹی تیس ارب اکٹھے کر لیتی ہے اور مزید جان لیں کہ او لیول ، اے لیول اور آئی جی ایس ای کے امتحانات سال میں دو بار ہوتے ہیں
یعنی سال کا تقریباً پچاس ارب روپیہ پاکستان سے صرف ایک یونیورسٹی نکالتی ہے. امریکن سکولز ، پاک ترک سکولز اور غیر ملکی یونیورسٹیوں کے کیمپس الگ کمائی کرتے ہیں اور ہم گھر میں گھس کر مارنے کی تیاریاں کر رہے ہیں جبکہ بین الاقوامی تعلیمی ادارے ہمارے نظام کی کمزوریوں سے فایدہ اٹھا کر ہمارے گھر میں گھس کر ہمارا مال بھی لوٹ رہے ہیں اور ہمارے ذہین بچوں کو بھی باہر کھینچ رہے ہیں

دراصل ہمارا سیاست سے ہی نہیں تعلیم سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے

12/10/2023
11/10/2023

Do you have what it takes to be a student leader?

📢 Applications are now open for the Study of the U.S. Institutes (SUSI) student leader programs! SUSI participants spend 5 weeks in the United States, building leadership skills, participating in community service, interacting with their American peers, and learning about U.S. culture. Undergraduate students between the ages of 18 and 25 are eligible to apply. Don’t miss out on this exciting exchange opportunity! Apply now!

For more information: https://pk.usembassy.gov/education-culture/susi/

Application deadline: November 5, 2023

11/10/2023

Now starting series of informative videos, answering all of your visa and immigration related issues, queries, problems and mistakes while filing visa applications.

Please follow and subscribe our page for upcoming videos regarding visa updates, news, immigration rules, new visa policies and visa documentation.

So, stay tuned and keep watching our Page !!!!

20/09/2023

جعلی اور چلتے پھرتے ایجنٹوں سے دھوکا مت کھائیں، ہمیشہ قانونی طریقے سے ویزا اپلائی کریں ورنہ آپ ساری زندگی کی کمائی لٹا دیں گے ساتھ جیل کی ہوا الگ کھانی پڑے گی

20/09/2023
01/09/2023

Qatar University Announces Fully Funded Scholarships for Pakistani Students Without IELTS

Read Details in Comment

Just for a lighter note 😀😀
29/08/2023

Just for a lighter note 😀😀

𝐒𝐔𝐂𝐂𝐄𝐒𝐒 𝐒𝐓𝐎𝐑𝐘 | 𝐂𝐀𝐍𝐀𝐃𝐀 𝐕𝐈𝐒𝐈𝐓 𝐕𝐈𝐒𝐀 (𝟏𝟎 𝐘𝐞𝐚𝐫𝐬)Let's congratulate another happy family, who just got Canada Visit Visa (10 ...
25/08/2023

𝐒𝐔𝐂𝐂𝐄𝐒𝐒 𝐒𝐓𝐎𝐑𝐘 | 𝐂𝐀𝐍𝐀𝐃𝐀 𝐕𝐈𝐒𝐈𝐓 𝐕𝐈𝐒𝐀 (𝟏𝟎 𝐘𝐞𝐚𝐫𝐬)

Let's congratulate another happy family, who just got Canada Visit Visa (10 Years) in order to visit their family and friends in Canada during Christmas and New Year's holidays.

If you are also planning to apply Visit Visa or your case is pending / under process or you have been previously refused, then discuss your case today for professional consultation and case handling.

Contact us Now:
𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐘𝐨𝐮𝐧𝐚𝐬 𝐐𝐚𝐳𝐢
Abdullah Consultants Pvt Ltd
Office No. 8, Ground Floor, Plot No. 16-B,
Panther Plaza, F-8 Markaz,
Next to Meezan Bank, Islamabad - Pakistan
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩: 𝟎𝟑𝟐𝟏-𝟓𝟏𝟕𝟏𝟗𝟐𝟗 (message only)
https://goo.gl/maps/fSjkNJ3ezhuj8y2w8

02/08/2023
20/07/2023

کینیڈا وزٹ ویزا اور سٹڈی ویزا کے لئے ارجنٹ بائیو میٹرک اپائینٹمنٹ حاصل کرنے کے لئے ابھی اپنا بائیو میٹرک لیٹر واٹس ایپ کریں
03215171929

Address

Office No. 8, Ground Floor, Plot No. 16-B, Panther Plaza, Next To Meezan Bank, F-8 Markaz
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923215171929

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Consultants Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Consultants Pvt Ltd:

Videos

Share

Our Story

Abdullah Consultants is a vibrant immigration consultant working in Pakistan since 2009 with the business philosophy to serve as a bridge between customers and immigration authorities in order to facilitate the potential immigrants. We deal Visit, Study, Family Reunion, Spouse Settlement and family sponsored cases for UK, Canada, Australia, USA and Schengen countries. We have hundreds of successful and happy clients all over the Pakistan and globe as well.

If you are also planning to apply for any sort of visa, call now to get necessary advice and possible help to hand the case in a professional manner, so that you can save your time and money.


Other Passport & Visa Services in Islamabad

Show All