01/08/2022
Alert 🚨🚗
کوہستان اچھار نالہ میں سیلابی ریلے سے شاہراہ قراقرم پر واقع پل بہہ گئی ۔
رات دو بجے آنیوالے سیلابی ریلے نے کئی منٹ تک دریائے سندھ کو روک دیا.
Khohistan Achari: fresh flood drain bridge at 2 pm local time. Karakuram Highway - KKH is block for traffic.
Make an alternative travel plan.