29/01/2024
1۔ لودھراں کا پرانا نام تلوڑا
2۔ پاکپتن کا پرانا نام اجودھن
3۔ جہلم کا پرانا نام جے ال
4۔ گجرات کا پرانا نام اودے نگری
5۔ گجرانوالہ کا پرانا نام خان پور
6۔ لاڑکانہ کا پرانا نام چانڈکا
7۔ جیکب آباد کا پرانا نام خان گڑھ
8۔ ملتان کا پرانا نام کاشپ پوری
9۔ اٹک کا پرانا نام کیمبل پور
10۔سیالکوٹ کا پرانا نام سالون کوٹ
11۔ اسلام آباد کا پرانا نام راج شاہی
12۔ راولپنڈی کا پرانا نام گجنی پور
13۔ چارسدہ کا پرانا نام پشکلا وتی
14۔ شیخوپورہ کا پرانا نام ورک گڑھ
15۔ سوات کا پرانا نام راوڈہانہ
16۔ پشاور کا پرانا نام پرش پورہ
17۔ میانوالی کا پرانا نام دھنوں رام
18۔ کراچی کا پرانا نام کولاچی
19۔ کمالیہ کا پرانا نام کوٹ کمال
20۔ کوئٹہ کا پرانا نام شال کوٹ
21۔ فیصل آباد کا پرانا نام لائل پور
22۔ ٹیکسلا کا پرانا نام سرکب
23۔ بہاولپور کا پرانا نام بغدادالجدید
24۔ ڈسکہ کا پرانا نام موڈلی
25۔ لاہور کا پرانا نام محمود پور
26۔ ساہیوال کا پرانا نام مونٹ گھومری
27۔ حیدرآباد کا پرانا نام نیرون کوٹ
28۔ مانسہرہ کا پرانا نام پکھ لی سگر
29۔ زوب کا پرانا نام اپوزئی
Copy Paste