𝐒𝐀𝐇𝐔𝐋𝐀𝐓 𝐇𝐀𝐉𝐉 & 𝐔𝐌𝐑𝐀𝐇 𝐒𝐄𝐑𝐕𝐈𝐂𝐄𝐒 - 𝐏𝐕𝐓 𝐋𝐓𝐃

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • 𝐒𝐀𝐇𝐔𝐋𝐀𝐓 𝐇𝐀𝐉𝐉 & 𝐔𝐌𝐑𝐀𝐇 𝐒𝐄𝐑𝐕𝐈𝐂𝐄𝐒 - 𝐏𝐕𝐓 𝐋𝐓𝐃

𝐒𝐀𝐇𝐔𝐋𝐀𝐓 𝐇𝐀𝐉𝐉 & 𝐔𝐌𝐑𝐀𝐇 𝐒𝐄𝐑𝐕𝐈𝐂𝐄𝐒 - 𝐏𝐕𝐓 𝐋𝐓𝐃 We are dedicated to provide you best experience, Exceptional 5 Star Hajj And 3 | 4 | 5 Star Umrah pac

To my dearest brothers , sisters and elders in Islam, Assalam alaykum wa rahmatullahe wa barakatuh

Alhamdolillah with the great mercy of Allah , my colleagues and we have been blessed and honoured as being one of the responsible companies to take pilgrims for Hajj & Umrah.

𝐒𝐀𝐇𝐔𝐋𝐀𝐓 Hajj & Umrah Services is geared towards making this auspicious and spiritual journey of a lifetime a one that will I

nshallah change your life for the better forever. Our team in both the Pakistan and Saudi Arabia is totally focused on ensuring your trip runs as smoothly as possible and your Urkans are followed in the ways shown by our beloved prophet Muhammed (PBUH). Our aim is to have the honour of serving you as a guest of Allah to the two Holy Mosques in Saudia Arabia, and assisting each and every pilgrim to have a comfortable, trouble free and safe Umrah or Hajj journey. I must be honest and inform all the pilgrims that this is our aim but as all Umrah companies are forced to work with Saudi agents, we are all to a certain extent in their hands and would urge everyone to be patient when they’re out there. If you have any questions, please Contact Us for a friendly, reliable service. We hope you will decide to travel with us, but even if you do not we pray that Allah SWT will accept your Hajj or Umrah and we ask you to pray for our group and our families

01/10/2024

جب بھی ہمارا عمرہ گروپ حرمین کے سفر پر ہوتا ہے،ہمارا نمائندہ ہمیشہ چیک اِن اور چیک آؤٹ کے اوقات میں زائرین کے قریب رہنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ معتمرین کو پُرسکون رہنے میں مدد دے سکے.
ہوتا یوں ہے کہ، خاص طور پر چیک آؤٹ کے دوران، کچھ زائرین کا بس کے آنے تک اپنے کمروں میں رہنے کی ضد ایک مسئلہ بن جاتا ہے۔ جب بس آتی ہے، تو وہ جلدی سے اپنا سامان اُٹھا کر لفٹ یا ایسکیلیٹر کی طرف بھاگتے ہیں، جس سے رش بن جاتا ہے اور یہ سب پھر تاخیر کا سبب بنتا ہے۔ اس تاخیر کے باعث ٹرانسپورٹ منیجر ناراض ہو جاتا ہے اور اگلے ہوٹل میں انتظار کرنے والے زائرین بھی زیادہ انتظار کی وجہ سے جھنجھلاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں، جس سے ان کا رویہ ٹرانسپورٹ عملے کے ساتھ خراب ہو جاتا ہے۔
اسی دوران چیک اِن کے منتظر معتمرین ہوٹل عملے پر چیخنے چلانے لگتے ہیں، جو دراصل اس وقت تک بے بس ہوتے ہیں جب تک چیک آؤٹ مکمل نہ ہو جائے اور کمرے صاف نہ ہو جائیں۔
یہ ٹرانزٹ ٹائم کئی معتمرین کے لیے انتہائی مشکل ثابت ہوتا ہے اور وہ بے صبری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہوٹل کے عملے پر اپنا غصہ نکالتے ہیں۔ اکثر معتمرین کی زبان پر اس وقت یہ بھی ہوتا ہے کہ (ہمیں مکہ مکرمہ/ مدینہ منورہ میں ذلیل کر دیا گیا) بعض لوگ اپنے ساتھ خواتین کی موجودگی کے حوالے دے کر اچھے سلوک کا تقاضا کر رہے ہوتے ہیں۔
اس لمحے پر اکثر ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام یہاں آئے تھے، ان کے ساتھ بھی ایک خاتون تھیں، لیکن ان کے مقابلے میں آج ہمیں مددگار عملہ جو اپنے تئیں ہمارے لیے بہتر انتظامات میں مصروف ہے اور مختلف سہولیات میسر ہیں، پھر بھی ہم صبر کا دامن چھوڑ دیتے ہیں اور بے ادبی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
شاید ہمیں "عمرہ کیا ہے؟" کا صحیح معنوں میں ادراک نہیں ہوتا۔
آئیے، اس مقدس سفر میں صبر اور عاجزی کو اپنائیں تاکہ نہ صرف ہمارے لیے بلکہ دوسروں کے لیے بھی حاضری کا یہ تجربہ خوشگوار ثابت ہو اور ہم اس مقدس سرزمین پر حاضری کی عزت کو احترام بخشنے والے ہوں۔
مجھے اندازہ ہے کہ ہمارے عمومی ماحول کے مطابق میری یہ پوسٹ بہت سے لوگوں کو ناگوار گزرے گی، صرف چند لوگ اسے اصل روح کے ساتھ سمجھ پائیں گے، تو یاد رہے یہ انہی خوبصورت لوگوں کیلئے لکھی گئی ہے جنہیں فہم اور ادراک بخشا گیا، جنہیں سیکھنے، سکھانے کی صلاحیت عطاء ہوئی۔
خوش رہیں ♥️
*
📲0317-5468663
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

29/09/2024

چھوڑو فضول باتیں اور بتائیں کبھی عمرہ کیا ہے روزہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پہ حاضری ہوئی ہے اگر نہیں تو میں دعا کرتا ہوں اللہ پاک اسی سال آپ کو زیارت نصیب فرمائے آمین

14/07/2024
🕋 عمرہ کی بکنگ جاری ہے! آج ہی رابطہ کریں اور مہنگائی کے اس دور میں اپنی پسند کے مطابق عمرہ پیکج بنوائیں۔ سہولت حج اینڈ ع...
10/07/2024

🕋 عمرہ کی بکنگ جاری ہے!
آج ہی رابطہ کریں اور مہنگائی کے اس دور میں اپنی پسند کے مطابق عمرہ پیکج بنوائیں۔
سہولت حج اینڈ عمرہ سروس پرائیویٹ لمٹڈ ، پاکستان کا با اعتماد اور لائسنس یافتہ ادارہ۔
Let us make your Travel experience unforgettable. Trust in our expertise and exceptional services.

Your One Stop Travel & Tours Partner!
✅ International & Domestic Air Ticketing
✅ Umrah/Hajj
✅ Travel Insurance
✅ International & Domestic Tours
✅ Holiday Packages

𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝗨𝘀:📞
☎️ Phone: 0317-5468663 | 0320-8810608

𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗸: https://wa.me/923175468663

𝗟𝗼𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻📍
Islamabad Arcade, High Ct Rd, Gulrez-2 Phase 2 Gulrez Housing Scheme, Rawalpindi

خانہ کعبہ کو چُھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے یا رب مجھے اور پوسٹ پڑھنے والے کو"مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما آمین🤲♥️❤️   ...
18/02/2024

خانہ کعبہ کو چُھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے یا رب مجھے اور پوسٹ پڑھنے والے کو"مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما آمین🤲♥️❤️












📢 صرف چند سیٹیں باقی بچی ہیں جلد رابطہ کریں اور اپنا پیکج ڈن کریں 🌹🌹🌹𝓕𝓸𝓻 𝓶𝓸𝓻𝓮 𝓲𝓷𝓯𝓸 & 𝓑𝓸𝓸𝓴𝓲𝓷𝓰📞 𝗪𝗛𝗔𝗧𝗦𝗔𝗣𝗣 : 𝟵𝟮-𝟯𝟭𝟳-𝟱𝟰𝟲𝟴-𝟲𝟲𝟯
15/02/2024

📢 صرف چند سیٹیں باقی بچی ہیں جلد رابطہ کریں اور اپنا پیکج ڈن کریں 🌹🌹🌹

𝓕𝓸𝓻 𝓶𝓸𝓻𝓮 𝓲𝓷𝓯𝓸 & 𝓑𝓸𝓸𝓴𝓲𝓷𝓰

📞 𝗪𝗛𝗔𝗧𝗦𝗔𝗣𝗣 : 𝟵𝟮-𝟯𝟭𝟳-𝟱𝟰𝟲𝟴-𝟲𝟲𝟯

🌹آج ہی اپنا عمرہ رمضان پیکج بک کروائیں! 🕋 ہمارے خصوصی رمضان عمرہ پیکیج کے ساتھ زندگی بھر کے روحانی سفر کا تجربہ کریں! 🕌 ...
06/02/2024

🌹آج ہی اپنا عمرہ رمضان پیکج بک کروائیں! 🕋 ہمارے خصوصی رمضان عمرہ پیکیج کے ساتھ زندگی بھر کے روحانی سفر کا تجربہ کریں! 🕌

ہمارے احتیاط سے تیار کیے گئے اور سستی عمرہ پیکج کے ساتھ مقدس شہر مکہ مکرمہ کے لیے روح افزا عمرہ کا آغاز کریں۔ ہم اس مقدس سفر کی اہمیت کو سمجھتے ہیں، اور ہم آپ کو ایک ہموار اور یادگار تجربہ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

🤝 ہمیں کیوں منتخب کریں؟ روحانی سفروں کو منظم کرنے کے برسوں کے تجربے کے ساتھ، ہمیں اعلیٰ درجے کی خدمات پیش کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے پر فخر ہے کہ آپ کے عمرہ کے سفر کی ہر تفصیل کا خیال رکھا جائے۔ ہماری سرشار ٹیم ہر قدم پر آپ کی مدد کے لیے موجود ہے، جو آپ کے عمرہ کو واقعی ایک تبدیلی اور فائدہ مند تجربہ بناتی ہے۔

📞 ابھی بک کرو! جگہیں محدود ہیں، اور مانگ زیادہ ہے، اس لیے ہمارے ساتھ عمرہ کے سفر پر جانے کا یہ موقع ضائع نہ کریں۔ اپنی جگہ ریزرو کرنے اور ناقابل فراموش عمرہ کے لیے بہترین ریٹس حاصل کرنے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

𝓕𝓸𝓻 𝓶𝓸𝓻𝓮 𝓲𝓷𝓯𝓸 & 𝓑𝓸𝓸𝓴𝓲𝓷𝓰
📞 𝗪𝗛𝗔𝗧𝗦𝗔𝗣𝗣 :
📲 +92-317-5468-663
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

10/01/2024

✨🕋 𝐔𝐦𝐫𝐚𝐡 𝐩𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞𝐬 🕋✨
🌙🕊️ The journey of Umrah is surely a blessed and joyful experience. The Highest level of peace, Serenity and Tranquility can be experienced during the holy journey of Umrah. 🤲🙏

🕌 If you are planning to perform your Holy journey 🕋 then don’t forget to explore the umrah packages offered by SAHULAT HAJJ & UMRAH SERVICES 🕊️۔

So for the Best Travel partner in your holy journey, Contact us today ❤️, We will deal you with Love & Care.

☎☎☎
+92 317-5468-663
📍📍📍📍📍📍

16/11/2023

کیا آپ مکہ مکرمہ کے مقدس شہر کی روحانی سفر پر جانے کے خواہشمند ہیں؟
تو فکر نہ کریں!!
سہولت سروس نے کامیابی سے نئے پیکچ کا افتتاح کر دیا ہے
⭐️⭐️𝗣𝗔𝗖𝗞𝗔𝗚𝗘⭐️⭐️

ہم بیچتے نہیں بلکہ عمرہ کرواتے ہیں
آپکی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے

https://wa.me/923175468663
https://wa.me/923175468663

🟠بُکیگ کے لیےابھی رابطہ کرے🟠
░░░𝗖 𝗢 𝗡 𝗧 𝗔 𝗖 𝗧 𝗡 𝗢 𝗪░░░
░░░📲+𝟵𝟮 𝟯𝟭𝟳 𝟱𝟰𝟲𝟴 𝟲𝟲𝟯📲░░░
👇Click Below For Whatsapp 👇
---------------------------------- https://wa.me/923175468663
🌹🌹🌹🌹🌹

*SAHULAT HAJJ & UMRAH SERVICES PVT LTD*Umrah Packages:  October/November 2023FIRST COME FIRST SERVE BASES🕋 Umrah Details...
13/10/2023

*SAHULAT HAJJ & UMRAH SERVICES PVT LTD*
Umrah Packages: October/November 2023
FIRST COME FIRST SERVE BASES
🕋 Umrah Details:
🇸🇦 Hotel
🕌 Hotel
💳 Assistance
🚌 Transfers
✈️
For Reservations call Now 📞📞📞
📱 𝟬𝟯𝟭𝟳 𝟱𝟰𝟲𝟴 𝟲𝟲𝟯
📍📍📍📍📍📍📍📍📍

آپ کا کام نیّت کرنا، لےجانا اللہ کا اختیار،قبولیت ہوجائے تو جانے سے پہلے بہترین رہنمائی کے ساتھ مناسب ترین   دینا اور اس...
17/09/2023

آپ کا کام نیّت کرنا،
لےجانا اللہ کا اختیار،
قبولیت ہوجائے تو جانے سے پہلے بہترین رہنمائی کے ساتھ مناسب ترین دینا اور اس کے بعد بہترین سروسز فراہم کرنا ہمارا کام۔
تو پھر دیر کس بات کی بلاوا آگیا ہے تو تیاری آپ کریں اور خدمت کا موقع ہمیں دیں۔
بکنگ اور معلومات کے لئے رابطہ کریں
*Call/WhatsApp*
🤳🪀 * https://wa.me/923175468663 *
🤳 * +𝟗𝟐-𝟑𝟏𝟕-𝟓𝟒𝟔𝟖-𝟔𝟔𝟑 *
📧 *[email protected]*

Address

SAHULAT HAJJ & UMRAH SERVICES PVT LTD
Islamabad
46000

Telephone

03175468663

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐒𝐀𝐇𝐔𝐋𝐀𝐓 𝐇𝐀𝐉𝐉 & 𝐔𝐌𝐑𝐀𝐇 𝐒𝐄𝐑𝐕𝐈𝐂𝐄𝐒 - 𝐏𝐕𝐓 𝐋𝐓𝐃 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐒𝐀𝐇𝐔𝐋𝐀𝐓 𝐇𝐀𝐉𝐉 & 𝐔𝐌𝐑𝐀𝐇 𝐒𝐄𝐑𝐕𝐈𝐂𝐄𝐒 - 𝐏𝐕𝐓 𝐋𝐓𝐃:

Videos

Share

Category