ایک دن موسی علیہ السلام نے رب سے کہا کہ میرے رب اگر اجازت ہو تو ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں
رَبُّ الْعالَمِین نے فرمایا مجھے پتہ ھے آپ کہنا کیا چاہتے ہو لیکن آپ سے سننا چاہتا ہوں تو موسی علیہ السلام نے فرمایا کہ اگر میں آپ کی جگہ ہوتا اور آپ میری جگہ ہوتے تو آپ مجھ سے کیا مانگتے
تو رَبُّ الْعالَمِین نے فرمایا اے موسی اگر اسطرح ہوتا تو میں اپ سے ہر
وقت خیر مانگتا
دوسری بات فرمایا کہ میرے رب وہ کونسی چیز ھے جو آپ مانگے بغیر نہیں دیتے ویسے تو آپ سب کچھ دیتے ہو جو مانگتا ھے اسکو بھی جو نہیں مانگتا اسکو بھی دیتے ہو
تو رَبُّ الْعالَمِین نے فرمایا اے موسی ہدایت جب تک انسان مجھ سے مانگ نہ لے اس وقت تک نہیں دیتا جب مانگ لے تو دیر نہیں کرتا ہو
تیسری بات موسی علیہ السلام نے فرمایا اے میرے رب اپ کے پاس شمار نعمتوں ھے سب سے بہترین نعمت کونسی ھے
تو رب نےفرمایا صحت ھے
اللہ پاک ہم سب کو تینوں عطا فرمائے آمین ثم آمین
Sakoon❤️______#islamic #sakoon #Pakistan #islamabad
Sakoon ❤️_______#JummahMubarak #Pakistan
A Allah tu Pakistan ky haal py raham farma ( Amin) .
.
.
.
.
.
#Bajawar #Pakistan #Allah
اچھی بات کو دوسروں تک پہچانا بھی عبادت ہے #امتی# #Muhammad
لبیک اللھم لبیک ۔۔#حج #عیدالحضی #عیدقربان
گانا گانے شئیر کرنے سے بندہ گنہگار بھی ہوتا ہے اور اللہ کی نظر گیر جاتا ہے ۔۔۔#الله
🦋🦋🦋💯💯 #Allah #Nabi_Mohammed
اگر آپ پریشان ہے تو ایک بار آنکھیں بند کر کے سن لے #allahuakbar #Allah