فور گائز کیفے سیٹلائیٹ ٹاون ریاض الجنہ کے قریب ۔ایک اچھا نائٹ کیفے صفائی کا اچھا معیار اور خوراک بھی معیاری کبھی وزٹ کریں فرینڈز یا مع فیملی شکریہ
بھیک کی بجائے کروبار کروا کر دیں یا ترغیب دیں ۔بھیک نہیں کاروبار ۔بھکاری پیدا کرنے کی بجائے ان کی حوصلہ شکنی کریں تاکہ یہ بھی کام اور کاروبار کی طرف مبذول ہوں شکریہ
بایکاٹ کریں۔بچت کریں ۔بہتر تو ہے کہ موسم کا پھل فروٹ خریدیں اور خود جوس نکال کر پئیں ۔اگر پینا ہی ہے تو لوکل برانڈز جیسے حلیب ۔ماذا فروٹین فروٹاز پئیں اور 120 روپے سے 150 روپے فی لیٹر بچت بھی کریں ۔باقی ریٹس برانڈز کی معلومات کے لئے ویڈیو دیکھیں شکریہ
ڈرائی فروٹس کے لئے صاف ستھرا پوائنٹ ۔جہاں ریٹس ریکس کے اوپر لکھے ہوئے ہیں جو بنائے خریداری کو آسان ۔صفائی اور معیار ۔بہاولپور میں ٹیکنالوجی کالج چوک کے ساتھ ۔چمن ڈرائی فروٹس جہاں جواد آپ جا منتظر ملے گا ۔شکریہ
بایکاٹ بھی ۔بچت بھی۔چائے کے لوکل برانڈز امپورٹڈ برانڈز اور ان کی قیمتوں کا موازنہ پیش ہے ۔ہمارے برانڈز کوالٹی میں اچھے اور کم قیمت ہیں 100 روپے سے 700 روپے کا فرق ہے قیمتوں میں باقی ویڈیو دیکھیں شکریہ
شئیرنگ از کئیرنگ۔بچوں کو دوسرے بچوں کے ساتھ چیزیں شئیر کرنا سکھائیں ۔پیار محبت احساس ہی زندگی ہے ۔شکریہ
بچے موبائل اور والدین ۔بچوں کے ساتھ والدین کو ڈر کی بجائے پیار محبت کا تعلق اور دوستی کرنی چاہئیے ۔شکریہ
بچے موبائل اور والدین۔بچوں کے ساتھ پیار اور اعتماد کا رشتہ بنائیں نہ کہ ڈر خوف کا ۔شکریہ
ایس ایس ورلڈ پارک بہاولپور جہاں بچوں کی تفریح کے لئے جھولے اور ایک فائٹر بل بھی ہے دیکھئیے کہ فائٹر لڑکے نے بل کو شکست دی یا بل نے لڑکے کو ۔جھولے اچھے اور ریٹس بھی مناسب ہی ہیں ۔تمام جھولوں کے لئے بینڈ بھی مہیا ہے جسے پہن کر بچہ تمام جھولے لے سکتا ہے ۔بینڈ کی قیمت 600 سو روپے ہے غالبا۔شکریہ
بائیکاٹ کریں ۔بچت کریں ۔خریداری کریں سمجھداری سے کریں ۔لوکل پراڈکٹس خرید کر چار اشیاء میں سے 280 روپے کی سیونگ کی ۔ویڈیو دیکھیں ۔ہماری پراڈکٹس بھی کوالٹی میں امپورٹڈ کا مقابلہ کرتی ہیں ۔ آزمائیں ضرور شکریہ
ایس ایس ورلڈ پارک بہاولپور ۔بچوں کی تفریح کے لئے منفرد مقام ۔شکریہ
منفرد گھونسلے ۔گھروں میں لگائیں پرندوں کے لئے یا ڈرائینگ روم میں لگائیں سجاوٹ کے لئے۔شکریہ
بچت کریں بائیکاٹ کریں ۔لوکل صرف استعمال کریں اور 450 روپے تک بچت کریں ۔ہمارے لوکل برانڈز بھی کوالٹی میں اچھے اور قیمت میں کئی گنا کم ہیں ۔باقی تفصیل کے لئے ویڈیو دیکھیں شکریہ
صحت آپ کی یسے آپ کے تو صاف جگہ سے کوالٹی دیکھ کر کھانے کی چیز خریدنا بھی أپ کی ہی ذمہ داری ہے۔پیسے دے کر بیماری نہ خریدیں ۔صاف خوراک والوں سے خریدیں تاکہ دوسرے دوکاندار بھی صفائی کا خیال رکھیں ۔آئیں معاشرہ بہتر بنائیں شکریہ باقی ویڈیو دیکھیں
باکسنگ وزن کم کرنے کے لئے ایک اچھی ورزش ہے ۔نہ جگہ کی قید نہ بارش دھوپ کی ٹینشن ۔بیگ ان ڈور لٹکائیں اور کسی بھی وقت ورزش کریں ۔دن ہو یا رات ۔تیس منٹ کا ورک آوٹ رکھے توانا چست سمارٹ اور جوانی کا احساس ہر پنچ کے ساتھ ۔شکریہ
دیہات کے باغ کنارے واقعہ جوس کارنر کا مسمی اور گریپ فروٹ کا جوس کمال فرحت بخش تھا ۔یزمان روڈ پر واقع ۔80 روپے کا یہ جوس کوک اور پیپسی سے لاکھ گنا بہتر اور صحت بخش ہے ۔بائیکاٹ امپورٹڈ پراڈکٹس ۔شکریہ
روہی کے رنگ ۔روایتی سبزی فروش ۔چولستانی گائے کا ریوڑ ۔یہی تو ہمارا دیہاتی کلچر تھا جو آج بھی شہروں سے دور ملتا ہے ۔انجوئے کریں شکریہ
بائیکاٹ بھی ۔بچت بھی۔گورمے ۔نیکسٹ کولا بھی تمام فلیورز میں دستیاب ہیں قیمت کا فرق 50 سے 70 روپے تک ہے ۔بچت کریں لوکل پراڈکٹس خریدیں امپورٹڈ کو گڈ بائے کہیں شکریہ
لوکل پراڈکٹس استعمال کریں ۔امپورٹڈ پراڈکٹس کا بائیکاٹ کریں۔بچت بھی کریں ۔لوکل پراڈکٹس بھی معیاری ہیں ۔شکریہ
ملئیے عطا محمد سے جو مسجد الشمس سیٹلائیٹ ٹاون بہاولپور کے سامنے بیٹھتا ہے یہ جوتوں کا ڈاکٹر ہے ۔مریض کو اس کے پاس لے کے جانے سے پہلے مریض کا خود معائنہ ضرور کریں تاکہ سرجری مکمل ہو بار بار ڈاکٹر کے پاس جانا نہ پڑے ۔یہ کیسے ممکن ہو گا سنیئے اور ملئیے اس چھوٹا کام کرنے والے بڑے آدمی سے شکریہ
دیہاتی بکری فارم اور کلچر ۔جب بھی دیکھیں تو انسان کا ڈوب جانے اور زندگی کی لاحاصل تیزی کو ترک کر کے سکون کی تلاش میں کھو جانے کا من کرتا ہے شکریہ
دیہاتی ڈیرہ جہاں آپ دیکھیں کہ آج بھی ہمارے دیہات ثقافت کےامین ہیں ۔ملئیے چاچے اسلم سے جو درکھان ہے ۔حقہ پیتا ہے اور مست زندگی جیتا ہے شکریہ
روہی کی سیر ۔بائیک کی رائیڈ اور سفر ہو روہی کا تو مزہ ہی الگ ہوتا ہے ۔آئیں چلتے ہیں شکریہ
چکن نگٹس جو شرطیہ آپکے بچوں کو پسند آئیں گے کیونکہ یہ K & N جیسا ہو بہو ذائقہ کے حامل ہوں گے ۔600 روپے میں ایک کلو نگٹس بنائیں ۔انتہائی آسان ریسیپی۔شکریہ مہنگائی کا توڑ ۔کے این ریٹ فی کلو 1200 روپے ۔اس طریقے سے وہی ذائقہ کے حامل آپ اسی قیمت میں دو کلو بنا پائیں گے شکریہ
بریڈ کرمبز Bread Crumbs بنانے کا آسان ترین طریقہ ۔کچھ خاص مشکل نہیں ۔شکریہ
غروب آفتاب جا منظر نہر کنارے خالص دودھ کی چائے کے ساتھ الگ ہی مزہ دیتا ہے ۔کبھی فرصت نکال کر بچوں کے ساتھ ششماہی نہر بہاولپور پر باغوچی پلی پر ماشاءاللہ پکوڑا پوائنٹ پر انجوائے کریں شکریہ
بایکاٹ اسرائیلی یا امپورٹڈ پراڈکٹس ۔اپنی لوکل پراڈکٹس استعمال کریں ۔جہاں اس سے ملک مظبوط ہو گا وہیں یہ پراڈکٹس مزید بہتر یوں گی ۔وائٹل سوپ ایک اچھا اضافہ ہے جو لائف بوائے کا متبادل بن سکتا ہے ۔باقی ویڈیو ملاحظہ کریں شکریہ
والدین اور استاد کا تعلق بچے کے اچھے مستقبل کے لئے ضروری ہیں۔ٹیچرز سے بھی غلطی ہو سکتی ۔بچے کے کہنے پر ٹیچرز سے نہ الجھیں۔باقی ویلاگ میں سنئیے ۔شکریہ
گاوں میں غروب آفتاب کا منظر۔گاوں آج بھی ہماری ثقافت کے رنگوں کو اجاگر کئے ہوئے ہیں ۔بہاولپور کے ایک گاوں کے ڈیرہ کی یادیں ملاحظہ کیجئیے۔شکریہ
گاوں کے مناظر جو ہماری ثقافت ہیں ۔ٹیوب ویل غروب آفتاب مال مویشی اور دیہاتی ڈیرہ اس ویڈیو میں دیکھیں شکریہ