Smiles 4 Miles

Smiles 4 Miles Discover your Dream Destination across the Pakistan with us. Eco Friendly Tour Agency, Promoting the
(20)

Mission:
We are a team that creates unique and socially responsible travel experiences, providing services beyond expectations. Vision:
To strengthen our position as the leading tourism company providing quality, creative, innovative, competitive and socially responsible services in the region. Managing Policy:
Our Company is committed to promote Pakistan as a tourism destination , offering compr

ehensive and innovative solution to satisfy our clients, need seeking to exceed their expectations, within the framework of quality, responsibility, equity and a sustainable development.

وادی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں واقع خوبصورت سیاحتی مقام بنگس ویلی
09/07/2024

وادی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں واقع خوبصورت سیاحتی مقام بنگس ویلی

آزادکشمیر :سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کیرن  نیلم ویلی میں
30/04/2024

آزادکشمیر :سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کیرن نیلم ویلی میں

Be like snow cold and beautiful...Arangkel 30th April 2024
30/04/2024

Be like snow cold and beautiful...
Arangkel
30th April 2024

Sheikh Rasheed Ahmad  visiting Neelum Valley
26/04/2024

Sheikh Rasheed Ahmad visiting Neelum Valley

Neelum Valley Azad Kashmir
14/04/2024

Neelum Valley Azad Kashmir

Arang kel Azad Kashmir ❤️                        PC Resort Keran
09/11/2023

Arang kel Azad Kashmir ❤️

PC Resort Keran

09/11/2023

25/09/2023

بابون ویلی ٹاپ، رواں برس کی پہلی برفباری ۔
مورخہ: 24/09/2023

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر  ضرور پڑھ لیں_❤سکردو گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری میں سکردو ...
31/07/2023

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر ضرور پڑھ لیں_❤
سکردو گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری میں سکردو سے مراد بلتستان کے چار ضلعے اور ضلع استور کو شامل کیا جاتا ہے۔ گلگت بلتستان جانے والے سیاح یا تو گلگت کا رخ کرتے ہیں یا سکردو کا۔
اسی لئے گلگت بلتستان ٹور کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے :
1: سکردو ٹور
2: گلگت ٹور
گلگت ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر خنجراب ٹاپ پر ختم ہو جاتا ہے جبکہ سکردو ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر ایک طرف کے ٹو دوسری طرف سیاچن اور تیسری طرف دیوسائی سے ہوتا ہوا منی مرگ پر ختم ہو جاتا ہے۔ اگر جہاز کے ذریعے سکردو کا سفر کریں تو سکردو شہر سے تمام سیاحتی مقامات تک جانے کے لیئے ہر قسم کی گاڑیاں مل جاتی یے۔ بائی روڈ سکردو کا سفر شاہراہ بابوسر اور قراقرم ہائی کے بعد جگلوٹ سے شروع ہوتا ہے۔ جگلوٹ سے سکردو تک بہترین سڑک بن گئی ہے نئے شاہراہ کا نام جگلوٹ سکردو روڈ سے بدل کر شاہراہ بلتستان رکھ دیا ہے ہراموش شنگوس کے بعد ڈامبوداس بازار روندو سے طورمک بلامک کیلیے روڈ لے سکتے ہیں ڈمبوداس سے آگے بشو کے مقام پر رائیڈ سائیڈ سے مقامی گاڑیوں میں بشو میڈو کیلیے گاڑی مل سکتی ھے بشو سے آگے شہید پل کے بعد دس منٹ کی ڈرائیو پر جے ایس آر چوک سے رائیڈ سائیڈ پر کچورا ویلی سیدھا چالیس منٹ ڈرائیو پر سکردو سٹی یہاں سے
استور، گانچھے(وادی خپلو)، کھرمنگ اور شگر جانے کیلے بھی سکردو سے روٹ لے سکتے ہیں۔
سکردو ٹور میں درج ذیل سیاحتی مقامات شامل ہیں۔

1: ضلع سکردو
ضلع سکردو روندو وادی سے شروع ہوتا ہے اور سرمک کے مقام پر ختم ہوجاتا ہے۔
سکردو شہر گلگت بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے اس شہر میں گلگت بلتستان کے ہر ضلعے سے بغرض روزگار لوگ آباد ہیں۔ اس شہر میں شیعہ ، نوربخشی ،سنی، اسماعلیلی، اہل حدیث ہر فرقے کے لوگ پر امن زندگی بسر کرتے ہیں۔ سکردو اس پورے علاقے کا تجارتی مرکز بھی ہے۔سکردو میں گلگت بلتستان کا واحد انٹرنیشنل ائیرپورٹ بھی موجود ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن روزانہ پروازیں اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے چلاتی ہے ۔ پچھلے سال سے سیالکوٹ فیصل آباد اور ملتان سے بھی پروازوں کا آغآز ہوچکا ہے۔

ڈسٹرکٹ سکردو کے سیاحتی مقامات

#دیوساٸی نیشنل پارک
(تاریخی قلعہ)
#شنگریلا ریزورٹ
# ژھوق ویلی ۔۔ستقچن ویلی۔شغرتھنگ ویلی
#کچورا جھیل اپر لیک۔۔غلچو چشمہ پڑانگ کچورا
#سکم ژھو گرین لیک لور کچورا
#سدپارہ ڈیم
#چنداہ ویلی
# ستک ویلی روندو
#بلامک روندو۔طورمک روندو
#وادی بشو سلطان آباد بشو ویلی
# ننگ ژوھوق آرگینک ویلیج
#کتپناہ لیک اینڈ کولڈ ڈیزرٹ
# بھڈہ راک منٹھل سدپارہ
#میسور راک حسین آباد
#ڈائناسور راک چنداہ

2: ضلع گانچھے (وادی خپلو)
ضلع گانچھے کریس سے شروع ہوتا ہے اور سیاچن گلیشئر پر ختم ہوتا ہے ۔ ضلع گانچھے کو وادی خپلو بھی کہا جاتا ہے ۔ ضلع گانچھے بلند ترین پہاڑوں اور گلیشیئرز کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ دنیا کی بلند ترین مہاز جنگ سیاچن اسی ضلع میں واقع ہے اس کے علاوہ قراقرم کے بلند ترین پہاڑوں جیسے کے ٹو، گشہ بروم ، براڈپیک۔ اور مشہ بروم سے کوہ پیما واپسی پر اسی ضلع کی وادی ہوشے کا روٹ استعمال کرتے ہیں۔ یہ ڈسٹرکٹ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔
اس ڈسٹرکٹ کی چند تاریخی اور سیاحتی مقامات درجہ ذیل ہے_
#خپلو فورٹ_
#چقچن مسجد(7 سو سال پرانی مسجد)
#تھوقسی کھر
#ہلدی کونس ویو پوائنٹ
#وادی ہوشے ، کے سکس، کے سیون، مشہ بروم جیسے قراقرم کے اونچے پہاڑوں کی وادی
#سلنگ ریزورٹ
# وادی کندوس گرم چشمہ
#گیاری سیاچن وادی سلترو
#وادی تھلے، تھلے لا
# ننگما وادی کاندے
#کھرفق جھیل
#خانقاہ معلٰی خپلو (ایشیا کی سب سے بڑی خانقاہ)
# کے ٹو ویو پوائنٹ مچلو بروق

3_ضلع شگر
شگر ایک ذرخیز وادی ہے یہ وادی تاریخی مقامات اور بلند ترین پہاڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی k2 بھی اس ڈسٹرکٹ میں واقع ہے اور دنیا میں 8000 اونچاٸی سے اوپر والی 5 پہاڑ بھی اس خطہ میں موجود ہیں_یہ ڈسٹرکٹ سکردو سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے
شگر کے سیاحتی مقامات
#شگر فورٹ
#بلائنڈ لیک
# دنیا کی بلند ترین اور سرد ریگستان سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ
#کے ٹو پہاڑ_k2
#:ہشوپی باغ
#خانقاہ معلیٰ 600 سال پرانی مسجد ہیں_
# وادی ارندو
# کنکورڈیا
#گلاب پور رنگاہ
#ژھوقگو آبشار
#گرم چشمہ چھوتوڑن اور بیسل

# وسط قراقرم کے بلند ترین پہاڑ گشہ بروم، براڈ پیک، ٹرنگو ٹاور وغیرہ

4: ضلع کھرمنک
آبشاروں اور صاف و شفاف ندی نالوں کی سرزمین۔
سیاحتی مقامات
# منٹھوکھا واٹر فال
# خموش آبشار
# وادی شیلا
# غندوس لیک (دو جھیل ھے ایک اپر ایک لور)
# کارگل بارڈر
وادی گلتری جو کہ کھرمنگ میں آتا ھے سکردو سے سات آٹھ گھنٹے کی مسافت پر دیوسائی ٹاپ سے تھوڑا آگے سے لفٹ سائیڈ کی طرف روڈ جاتی ھے
# بڑا داس
# فرانشاٹ
# بنیال
# تھانوٹ
# شخما
# برباٹ
# حسینی ٹاپ
# شنگو شگر ۔ مٹیال۔تھلی۔کرابوش۔
# ڈمبو بھاو

5: استور
ضلع استور انتطامی طور پر دیامر ڈویژن میں واقع ہے لیکن استور تک رسائی سکردو سے ہوتا ہے خصوصا جو سیاح بذریعہ جہاز سکردو آتے ہیں ان کے لئیے استور تک رسائی سکردو دیوسائی سے ہوتا ہے ۔استور سے آنے والے سیاح بزریعہ چلم دیوسائی تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں وادی استور کے سیاحتی مقامات درج ذیل ہیں۔
# روپال فیس ننگا پربت
# راما میڈوز
# ترشنگ
# چلم۔برزل ٹاپ۔منی مرگ
# دومیل جھیل
# راٹو
# شونٹر
#درلے جھیل
اس کے علاوہ بے شمار سیاحتی مقامات موجود ہیں جہاں تک عام سیاحوں کی رسائی ممکن نہیں ہے۔شاپنگ کیلیے بنظیر چوک تا علمدار چوک شیر علی چوک تا آغا ھادی چوک اور کالج روڈ تا جامع مسجد روڈ مشہور ھے ہنڈی کرافٹ اور ڈرائی فروٹس کیلیے یاد گار چوک تا ایم پی چوک بھٹو بازار وغیرہ ھوٹل گیسٹ ھاوسزز ایک ہزار تا بیس ہزار باقی سیاح اپنے بجٹ کے مطابق مینج کرسکتے ہیں ریسٹورنٹ وغیرہ بھی انہی بازاروں میں ملیں گے۔۔۔
شکریہ

31/07/2023
22/07/2023

Hurry up guys, The beautiful view 🪟 are calling you ❤️😍❤️

15/07/2023
15/07/2023

Loveliest experience for nature lovers.
of._travel .official

15/07/2023

Night View 🌃
PC Resort Neelum Valley

Smiles 4 Miles Pakistan tour & tourism Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) Pakistan Touristan

15/07/2023

“Feeling like royalty at this hotel”
“Paradise found, never leaving”
“Living my best hotel life at PC Resort Neelum Valley

Zero Bridge Srinagar Jammu Kashmir ❤️
23/06/2023

Zero Bridge Srinagar Jammu Kashmir ❤️

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !!!اگر آپ سیاحت کا شوق رکھتے ہیں تو یقینا آپ کی موبائل گیلری میں قدرتی حسن رکھنے کے مناظ...
22/06/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !!!

اگر آپ سیاحت کا شوق رکھتے ہیں تو یقینا آپ کی موبائل گیلری میں قدرتی حسن رکھنے کے مناظر اور تصویریں محفوظ بونگی اپنے کیمرے سے لی گئی خوبصورت مناظر کی تصاویر کمنٹ کر کے اپنے سیاحتی شوق کے بارے میں آگاہ کریں تا کہ ہم اور آپ نئے مقامات کے بارے میں جان سکیں
❤️ Smiles 4 Miles PC Resort Keran

نیلم ویلی کے حسین نظارےPC Resort Keran
01/06/2023

نیلم ویلی کے حسین نظارے
PC Resort Keran

The day of greatness is celebrated as a national day in Pakistan on May 28 in commemoration of Chagai-I and Chagai-II se...
28/05/2023

The day of greatness is celebrated as a national day in Pakistan on May 28 in commemoration of Chagai-I and Chagai-II series of nuclear tests. The nuclear tests made Pakistan the seventh nation to possess nuclear weapons and the first in the Muslim world.
28 مئ 1998 یوم تکبیر !!!
آج کے دن پاکستان عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بنا ۔اس تاریخی سفر میں اپنی خداداد صلاحیت کا مظاہرہ کرنے والے پاکستان اٹامک انرجی کمشن کے انجنیرز , ورکرز ،محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ تحسين پیش کرتے ہیں۔
-e-Takbir🚀

آزاد جموں و کشمیر محمکہ سیاحت کی طرف سے سیاحوں کی رہنمائی کے لیے خوبصورت سیاحتی مقامات کا گجر کوہالہ پل سے تاوبٹ تک فاصل...
01/05/2023

آزاد جموں و کشمیر محمکہ سیاحت کی طرف سے سیاحوں کی رہنمائی کے لیے خوبصورت سیاحتی مقامات کا گجر کوہالہ پل سے تاوبٹ تک فاصلے اور مختلف جھیل کا چارٹ جاری کر دیا گیا،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Eid Mubarak to everyone
22/04/2023

Eid Mubarak to everyone

21/04/2023

PC Resort Keran
After renovation new look.

13/03/2023

Smiles 4 Miles

Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah - the name of dignity and honor, Our leader and redeemer. Today marks the Birth anniver...
24/12/2022

Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah - the name of dignity and honor, Our leader and redeemer. Today marks the Birth anniversary of the father of Pakistan 🇵🇰. Not a single soul can match the class of our Quaid.
Happy Birthday Sir

27/06/2022

تاؤ بٹ نیلم ویلی آزاد کشمیر
Explore Nature with us

Address

Bani Galla
Islamabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smiles 4 Miles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Smiles 4 Miles:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Companies in Islamabad

Show All