zawar sibtain raza

zawar sibtain raza کارواں 14 ٹریول اینڈ ٹورز جھنگ

21/02/2024

کارواں 14 ٹریول اینڈ ٹورز جھنگ
*Tehran to Lahore*
*24 February ...*
*Taban airline ...*
*Seats 💺💺 available*
*تمام ایئر لائنز کی ٹکٹس ہم سے حاصل کریں مناسب ریٹس میں
برائے رابطہ زوار سبطین رضا
03157861414

31/01/2024

13 مرلے پلاٹ بمعہ گھر 🏡 برائے فروخت ۔لوکیشن روڈو سلطان بیک پی ایس او پمپ نواب کالونی
رابطہ
03157861414
03000801414

22/11/2023

خوشیوں کا تعلق حالات سے نہیں بلکہ آپکے فیصلوں سے ہے۔
💔✋

22/11/2023

🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱

اپنے حق کے لیے ہمیشہ لڑو چاہے تمارا مقابلہ وقت کے فرعون کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو

21/11/2023

تم نماز کیلئے وقت نکالو اللہ تعالٰی تمہاری زندگی سے بُرا وقت نکال دے گا

19/11/2023

اگر آج کمزور کا ہاتھ نہیں پکڑیں گے تو کل کسی طاقتور کے پاؤں پکڑنے پڑیں گے۔
🔥⁦✍️⁩💯

19/11/2023

دن میں کچھ وقت اللہ تعالیٰ کیلئے مخصوص کردیں جس میں دنیا سے بلکل کنارہ کشی کرلیں۔
حقیقت سمجھ آنا شروع ہو جائے گی۔
🔥🤗⁦✍️⁩💯

19/11/2023

رات اتنی بڑی نہیں ہوتی لیکن بیمار مریض شخص کے لیے بہت بڑی ہوتی ہے،اللّٰہ پاک تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے.
آمین ثم آمین

19/11/2023

یااللہ! ہمارے رزق ِحلال میں اتنی وسعت اور برکت فرما کہ ہمیں تیرے سوا کسی کی محتاجی نہ رہے
آمین

19/11/2023

پریشان مت ہوں اللہ نے تمہارا مستقبل تمہاری سوچ سے بھی زیادہ بہتر لکھ رکھا ہے۔

18/11/2023

زندگی میں
صرف پیار بانٹیں
رب کو پانے کا بہتر طریقہ ہے یہ 🙏

وقت عادتیں اور خواہشیں دونوں بدل دیتا ہے۔🔥🕛💯
18/11/2023

وقت عادتیں اور خواہشیں دونوں بدل دیتا ہے۔
🔥🕛💯

18/11/2023

غریب سے اکڑ کر ملنا
‏ اور امیر سے ملتے ہوئے جھک جانا اور چہرے پر مسکراہٹ سجا لینا
حسن اخلاق نہیں بلکہ بدترین منافقت ہے
🔥💯✋

18/11/2023

مرد صرف عزت دیتا ہوا اچھا لگتا ہے یہ بنگلہ گاڑی سب عورت کا نصیب ہوتا ہے
🤍🤍🤍
اللہ تعالیٰ ہر کسی کا نصیب اچھا کرے
آمین 🌼

18/11/2023

جہاں جینے سے زیادہ مرنا آسان لگے وہاں انسانیت ختم ہو جاتی ہے۔
🔥😔💯

18/11/2023

رب کی عطاؤں پر "الحمداللہ" اور اپنی خطاؤں پر "استغفراللہ" کرتے رہنا چاہیئے۔

18/11/2023

جب تک تمھاری ماں کے ہونٹ تمھارے لیے دعا کے لیے ہل رہے ہیں تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو !!
ماں سلامت رہے۔آمین

18/11/2023

اس دنیا میں جو انسان آپکی بہترین دیکھ بھال کر سکتا ہے وہ ماں کے بعد آپ خود ہیں۔
🔥🤗💯

17/11/2023
التماس دعا صدقہ بیمار کربلا اللہ تعالی شفا دے میرے بھتیجے کو
15/11/2023

التماس دعا صدقہ بیمار کربلا اللہ تعالی شفا دے
میرے بھتیجے کو

10/11/2023

Address

Jhang

Telephone

+923157861414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zawar sibtain raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to zawar sibtain raza:

Videos

Share

Category


Other Jhang travel agencies

Show All

You may also like