25/08/2022
تمام ٹرانسپورٹ حضرات توجہ فرمائیں ۔۔
سوات موٹروے عارضی طور پر بند کردیا ، سوات موٹروے سے آگے ایک پہاڑ گر چکا ہے اور دونوں راستے بند ہے ۔۔
برائے مہربانی موٹروے کی بجائے جی ٹی روڈ کا راستہ اپنا
پاکستان ٹور ایڈونچر 🔐🤲🤲