تبارک موٹرز اینڈ رینٹ اے کار

تبارک موٹرز اینڈ رینٹ اے کار Car Rental

26/04/2023
18/04/2023

ویب ڈیسک)ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انورکی ہدایت پر ٹریفک لائسنس اجرا کے عمل کو پیپر لیس کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے ٹریفک لائسنس اجرا اور حصول کیلئے فائل سسٹم ختم کرنے کا اعلان کر دیا،آئی جی پنجاب نے کہاہے کہ شہری اب صرف شناختی کارڈ پر ٹریفک لائسنس حاصل کر سکتے ہیں ،ڈاکٹر عثمان انور کاکہناتھا کہ انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیلئے پاسپورٹ کا ہونا ضروری ہے ،ڈرائیونگ ٹیسٹ شہری اپنی گاڑی میں بھی دے سکیں گے ،کسی دستاویز کی کاپی ساتھ لے جانے کی ضرورت نہیں ۔

اے ایمان والوں کیا آپ نے حضرت یونس علیہ السلام کا قیصہ جو قرآن میں بیان کیا گیا ہے نہیں پڑھا؟ اس ذات اکبر نے حضرت یونس ع...
26/08/2022

اے ایمان والوں کیا آپ نے حضرت یونس علیہ السلام کا قیصہ جو قرآن میں بیان کیا گیا ہے نہیں پڑھا؟ اس ذات اکبر نے حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ کے اندر زندہ رکھا اج اس رب نے ایک اور معجزہ کردیا گاڑی مسلسل تین گھنٹے پانی کے اندر ڈوبے رہی اور جب کئی گھنٹے بعد پانی سے گاڑی کو نکالی گئی تو دو خواتین ماں بیٹی زندہ نکلی جبکہ اسکا باپ فوت ہوگیا تھا۔ سیاحوں کا تعلق کوئٹہ سے تھا۔ ہزاروں لوگوں نے یہ معجزہ دیکھا وہی تیرا اور میرا رب ہے۔

25/06/2022

زرائع ۔پنجاب کابینہ کی جانب سے پنجاب میں 11 ٹال پلازے ختم کرنے کی منظوری

سیالکوٹ بائی پاس پر واقع گوجرانوالہ سیالکوٹ روڈ ٹال پلازہ ختم کرنے کی منظوری

وزیر آباد بائی پاس پر وزیر آباد سیالکوٹ کشمیر روڈ ٹال پلازہ ختم کرنے کی منظوری

ضلع قصور میں کھڈیاں خاص کے مقام پر واقع قصور دیپالپور روڈ ٹال پلازہ بھی ختم کرنے کی منظوری

ضلع شیخوپورہ میں مریدکے کے مقام پر مریدکے نارووال روڈ تال پلازہ ختم کرنے کی منظوری

شیخوپورہ میں برج اٹاری کے مقام پر قائم لاہور، جڑانوالہ، فیصل آباد روڈ ٹال پلازہ بھی ختم کرنے کی منظوری

ضلع ننکانہ صاحب میں موڑ کھنڈا کے مقام پر لاہور، جڑانوالہ، فیصل آباد روڈ ٹال پلازہ بھی ختم کرنے کی منظوری

ضلع ساہیوال میں ساہیوال، عارفوالہ روڈ پر واقع ٹال پلازہ بھی ختم کرنے کی منظوری

ضلع ساہیوال میں ساہیوال پاکپتن روڈ پر واقع ٹال پلازہ بھی ختم کرنے کی منظوری

ضلع اوکاڑہ میں دیپالپور قصور روڈ پر واقع ٹال پلازہ بھی ختم کرنے کی منظوری

ضلع وہاڑی میں چیچہ وطنی، بوریوالا روڈ پر واقع ٹال پلازہ بھی ختم کرنے کی منظوری

ضلع بہاولپور میں بہاولپور حاصلپور، چشتیاں روڈ پر واقع ٹال پلازہ بھی ختم کرنے کی منظوری۔

Address

Al Noor Market Cmh Road Jhelum Cantt
Jhelum
49600

Telephone

03365473119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تبارک موٹرز اینڈ رینٹ اے کار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تبارک موٹرز اینڈ رینٹ اے کار:

Videos

Share

Category


Other Travel Services in Jhelum

Show All