دل کے عالمی دن کے موقع پر چیف کارڈیالوجسٹ جہلم کارڈیک سنٹر جناب میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی دل کے امراض سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کے حوالے سے اپنا خصوصی پیغام دے رہے ہیں۔ دنیا بھر میں ہر سال 29 ستمبر کو دل کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں دل کی بیماری سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ ہم جہلم کارڈیک سینٹر میں شعور، بیماریوں کی روک تھام، اور بروقت جدید ترین علاج کے طریقوں کے ذریعے اس بیماری سے اموات کی شرح کو کم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
اپنا باقاعدہ چیک اپ کروانے کے لیے جہلم کارڈیک سینٹر تشریف لائیں۔
اپائینٹمنٹ یا مزید معلومات کے لئے کال کریں
0544-274180-81
Patient Attendant Feedback | Jhelum Cardiac Center
جہلم کارڈیک سنٹر میں بھائی کی کامیاب انجیو پلاسٹی کے بعد مریض کے بھائی کے تاثرات۔
" میرے بھائی کی کامیاب انجیو پلاسٹی نے ہمیں امید کی ایک نئی کرن دکھائی ہے ۔ہم جہلم کارڈیک سنٹر کی طبی اور پیشہ ورانہ خدمات سے مکمل طور پر مطمئن ہوں۔ یہاں کے ماہر کارڈیالوجسٹ، نرسنگ اسٹاف، اور مجموعی ماحول نے ہمیں بے حد متاثر کیا۔ جہلم کارڈیک سنٹر میں مریضوں کی بہترین دیکھ بھال ہوتی ہے۔ جہلم کارڈیک سنٹر نے ہمیں یہ احساس دلایا کہ ہمارے پیارے محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔ ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہر دل کی دعا دیتے ہیں۔
#JhelumCardiacCenter #JCC #CardiologyCare #AngioplastySuccess #PatientSatisfaction #HealthcareExcellence #CardiacCare #PatientCare #HeartHealth #JhelumHealthcare #Cardiology #HealthcareQuality #SuccessfulTreatment #PatientTestimonials #HealthcareProfessionals