#Sore_Valley
#وادئ_سوڑ
#تحصیل_کہوٹہ
#نارتھ_پنجاب
VC: Mohsin Abbasi
#Sore_Valley
#NaturalBeauty
VC: Mohsin Abbasi
پی ٹی وی پر فخر سوڑ مرحوم جاوید احمد عباسی کی یاد میں ڈاکیومنٹری نشر کی گئی جس میں ان کی کشمیر پر کی گئی کا وشوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے ۔آمین
Www.facebook.com/SoreKahuta
ایک رخصت ہے کہ جاتا ہوا دل
21 اپریل 2024 ؛ انڈس کالج کہوٹہ میں ، کہوٹہ لٹریری سوسائٹی ، قلم کار پاکستان اور جاوید کارنر کے زیرِ اہتمام، صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر، "اے دنیا کے منصفو" کے خالق جاوید احمد کے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کہوٹہ، راولپنڈی، اسلام آباد، مری، ٹیکسلا اور کشمیر کے شعرا و ادبا، سول سوسائٹی، فیملی اور دیگر پسماندگان و سوگواران نے شرکت کی۔
ریفررنس کی صدارت ممتاز شاعر جناب رحمان حفیظ نے کی جب کہ راولپنڈی سے ڈاکٹر عابد سیال، فقیہہ حیدر، ساجد حیات، نوید ملک۔ مَرَی سے پروفیسر اشفاق کلیم عباسی اور ان کے رفقا، کشمیر سے آصف اسحاق، ضیا الرحمن ضیا،راشد علی عادل، عابد حسین، ٹیکسلا سے سعید سادھو، اسلام آباد سے ادب دوست شخصیت شیراز حیدر۔ کہوٹہ کی سول سوسائٹی سے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد عارف قریشی، ڈاکٹر سجاد جنجوعہ، راجا محسن ایڈووکیٹ، صابر علی صدیقی، ذوالفقار علی حسن، عابد وحید کھٹڑ، آڈٹ آفیسر ٹی ایم اے ناصر ندیم، عمر ناجی جنجوعہ، متین فکری، جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ اصغر حسین کیانی، جنرل سیکرٹری ہیومن رائٹس کمیٹی ارسلان اصغر کیانی۔ مقامی شعرا و ادبا میں پروفیسر حبیب گوہر، عابد تیمور ہاشمی، عبداللہ کمال ایڈووکیٹ، عبدالرحمن واصف، حسن ظہیر راجا، عدنان نصیر، حس
وہ دن کڑا ہو گا سب دنوں سے
گھڑی جزا و سزا کی ہوگی
وادئ سوڑ و تحصیل کہوٹہ کی پہچان مرحوم جاوید احمد عباسی صاحب کی تحریر انہی کی آواز میں ۔
اللہ پاک کامل مغفرت کرے ۔آمین
وادئ سوڑ و تحصیل کہوٹہ کی پہچان جناب سابق ناظم یو سی پنجاڑ جناب جاوید احمد عباسی آج دیار فانی کوچ کر گئے ، اللہ پاک آپ کی کامل مغفرت کرے آمین ۔۔
بلا شبہ آپ کی خدمات اہلیان سوڑ و تحصیل کہوٹہ کے لئے ناقابل فراموش ہیں ۔
رپورٹ : ارسلان کیانی
#وادئ_سوڑ ، #لنگ_ندی
کہوٹہ کا قدرتی حسن سے مالا مال مقبول ترین سیاحتی مقام 🥰😍
#Ling_Sore_Kahuta
#sour_kahuta #sore_valley #Rawalpindi #Kahuta
@followers
Kahuta City @followers Kahuta cricket
وادئ سوڑ، یوسی پنجاڑ، تحصیل کہوٹہ
راولپنڈی پنجاب
❤❤️🔥Purity, Nature
#Sore_Kahuta
#Sour_Kahuta
#Sore_Valley
#Kahuta #Rawalpindi
تمام پاکستانیوں کو ٹیم سوڑ کہوٹہ کی جانب سے جشن آزادی مبارک ۔
مرکزی آبشار سند وادئ سوڑ۔ 😍🥰
#وادئ_سوڑ #Sore_Kahuta #kahutain #panjpeerrocks #Kahuta #waterfall #کنیسر #rawalpindidiaries #PakistanZindabad #ProudPakistani
#لنگ_ندی_وادئ_سوڑ
#ling_valley #kahutain #وادئ_سوڑ #Sore_Kahuta #panjpeerrocks #waterfall #Kahuta #Ling
ویڈیو میں دکھائی دنے والا چشمہ قدرتی ٹھنڈے پا نی کا چشمہ ہے جس کا نام #کنیسر ہے جو صدیوں پرانا ہے اور ساتھ متسل #سند آبشار ہے جو اس وقت پورے آب و تاب سے بہہ رہاہے ، یہ منظر دیکھ کر اللہ تعالی کی قدرت سے بے ساختہ پیار ہو جاتا ہے ۔
VC : Anas Abbasi
www.facebook.com/SoreKahuta
#Sore_Kahuta #sore_valley #panjpeerrocks #peace #waterfall #Kahuta #kahutain #وادئ_سوڑ #ling_valley
#وادئ_سوڑ_مین_اسٹاپ
پر سکون شہری آلودگی سے پاک ۔۔
ماشاءاللہ 😍
Purity at its peak.
#ling_valley #kahutain #وادئ_سوڑ #Sore_Kahuta #sore_valley #panjpeerrocks #peace #waterfall #Kahuta
اپنا سوہنی وادئ سوڑ ،کہوٹہ 🥰🥰
VC: Shaban Abbasi
وادئ سوڑ کا محلہ لپاڑی سے گردو نواح کے گاوں اور ڈھوکوں کا نظارہ ۔۔
#Sore_Valley
#Sore_Kahuta
#Kahuta #Rawalpindi #panjpeerrocks #rawalpindinaturalbeauty #kahutaian #sorekahuta #villagelifestyle
Sore, Kahuta Kahuta City Kahuta cricket
لنگ ندی ، وادئ سوڑ 🥰
12 کلو میٹر مین سوڑ کہوٹہ روڈ ، ضلع راولپنڈی
نوٹ👉 : یہاں پہنچنے کے لیے #panjpeerrocks کا ہی رستہ استعمال ہوتا لیکن یہ اس سے نسبتا قریب ہے اور کہوٹہ سے تقریبا 10 کلومیٹر آگے سلامبڑ جنگشن سے سیدھا 3 ، 2کلو میٹر آگے لنگ ندی واقع ہے ، جبکہ اسی جنگشن سے پنج پیر دائیں طرف 18 ،17 کلو میٹر ہے ۔
سوڑ بالا کا ایک سر سبز نظارہ ۔ ۔