Haveli Travelers

Haveli Travelers Now we are Going to Organize a High Level Festival to Explore the Beauty of Kashmir. "official email" at [email protected]

The Page is and Effective Communication Portal between Tourists & Travellors,
From the Whole Country People, Groups, Students and Families can Contact to Visit Kashmir.

25/07/2024

زوہیب بھائی کی اواز میں اپ نے بہت دفعہ سنا ہوگا لیکن اس دفعہ ایک سپیشل بچے کی اواز میں میرے وطن تیری جنت میں ائیں گے ایک دن۔


Camping at Neelfari Meadows District Haveli AJk.
11/07/2024

Camping at Neelfari Meadows
District Haveli AJk.

23/06/2024

گرمی سے بچنے کا ایک ہی راستہ ہے جو حویلی کہوٹہ کی جانب جاتا ہے
اچھو سارے شابا...

23/06/2024

کالج گراونڈ کہوٹہ سے گروپ ایڈمن حویلی پوائنٹ فاروق اسلم صاحب حویلی سیاحتی فیسٹیول کی تقریب کا احوال بتاتے ہوئے...

23/06/2024

حویلی ٹورازم فیسٹیول 2024!
ریاست کی معروف گلوکارہ حنا عباسی کا فیسٹیول میں پرفارم کرنے حویلی کیطرف سفر کے دوران فیسٹیول کی کامیابی کے لیے خصوصی پیغام۔۔۔! ❤️

21/06/2024

سوشل ایکٹیوسٹ حلیمہ خواجہ کیطرف سے خواتین کی نمائندگی کرتے ہوئے حویلی ٹورازم فیسٹیول 2024 پر ایک خوبصورت پیغام۔۔۔! ❤️

20/06/2024

حویلی ٹورازم فیسٹیول 2024 کے لیے راولپنڈی اسلام آباد سے آنے والے سیاحوں کے لیے روٹ پلان ایک ویڈیو بریفنگ کیساتھ۔۔۔!

حویلی ٹورازم فیسٹیول 2024! حویلی ٹورازم فیسٹیول 2023 میں بطور بائیکر و ویلاگر شامل ہونے والی اینکرپرسن میڈم ہمیرہ المعرو...
18/06/2024

حویلی ٹورازم فیسٹیول 2024!

حویلی ٹورازم فیسٹیول 2023 میں بطور بائیکر و ویلاگر شامل ہونے والی اینکرپرسن میڈم ہمیرہ المعروف (ہمیرہ بائیکر) ایک بار پھر سے حویلی ٹورازم فیسٹیول 2024 میں نہ صرف بطور اینکرپرسن، یوٹیوبر و ویلاگر بلکہ لاہور بائیکرز کلب کی صدر کی حیثیت سے اپنی ٹیم 100 بائیکرز کیساتھ شامل ہو رہی ہیں۔

حویلی کی ٹورازم پروموشن میں ہم اپنی بہن کے کردار اور محنت کو سلام پیش کرتے ہوئے خوش آمدید کہتے ہیں۔


Haveli Tourism Festival 2024
Haveli my Heaven

A Traveller Group travelling in Heaven...
18/06/2024

A Traveller Group travelling in Heaven...

10/06/2024

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ایڈمن حویلی پوائنٹ وقاص
صدیقی صاحب
ہم تمام مہمانوں کو حویلی ٹورزم فیسٹیول میں خوش آمدید کہتے ہیں
WA Qas Siddiqui

10/06/2024

ہماری بہن سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عفیفہ سدوزئی کی طرف سے حویلی ٹورازم فیسٹیول 2024 کی کامیابی و پروموشن کے لیے بہترین پیغام۔۔۔!


Haveli Tourism Festival 2024

09/06/2024

دعوت نامہ!
حویلی ٹورازم فیسٹیول 2024۔

حویلی کوئی بہت ایڈوانس شہر نہیں ہے یہاں AC والی میٹرو یا سپیڈو بس نہیں چلتی اور ہمیں اکثر ہائی ایس میں دو سیٹوں پر چار لوگوں کے درمیان ٹھوس کر ہر گاؤں کی منفرد خوشبو سونگھتے ہوئے سفر کرنا پڑتا ہے لیکن پھر بھی ہم دلچسپ لوگ ہیں، آپ آئیں آپکو آنکھوں میں خلوص ہی نظر آئے گا۔ ہاں ہمارے پاس Telenor اور Zong کی فراٹے بھرتی انٹرنیٹ سپیڈ نہیں ہے اور ہمیں وہ والی سروس میسر ہے جس پر کال کرتے ہوئے بشیر کو شبیر اور حبیب کو طبیب سنائی دیتا ہے لیکن پھر بھی آپ یہاں کے لوگوں سے ملیں گے تو آپکو ہر زبان خوش زبان ملے گی۔ ہمارے پاس CMH اور بڑے ہسپتالوں والا بھی کوئی معاملہ نہیں ہے یہاں آج بھی Muscle Pull ہو جانے پر یعنی کوئی پٹھہ جگہ سے ہل جائے تو محلے میں الٹے پیدا ہونے والےسے لات کھا کر شفا کاملہ حاصل کی جاتی ہے، لیکن پھر بھی 80 ڈگری کی چڑھائی چڑھتے ہوئے ضعیف چہرے پر مسکراہٹ سجا کر سلام کا جواب دیں گے۔ ہم دیسی پہاڑی لوگ ہیں جناب ہمارے بلاوے میں کوئی بناوٹ نہیں ہوتی ہم کم وسائل کو اپنے خلوص کا مذاق نہیں اڑانے دیتے۔ ہمارے ہاں سفید پوش گھر میں آنے والے مہمان کو دیکھ کر صرف ایک جاندار کو گھبراہٹ ہوتی ہے اور وہ ہوتا ہے گھر میں گھومتا اکلوتا کلغی والا مرغا۔

تو صاحبو! ایک چھوٹا سا میلا سجایا جا رہا ہے ہمارے غریب خانے۔ رولر کوسٹر، میجک شو، لکی ایرانی سرکس تو شاید ہم غریبوں سے ارینج نہ ہو سکے ہاں موت کے کنویں کے نظارے ڈرائیونگ کے دوران آپکو ہوتے رہیں گے 😉۔ تو دعوت ہے کہ آئیں قدرت کو قدرت کے گھر میں آ کر گلے لگائیں خود کو شہر، رش اور نوکری مزدوری کے چکر سے صرف دو دن کے لیے آزاد کریں۔ میری انہیں الٹی سیدھی سطروں کو دعوت نامہ سمجھیں اور 23, 24 جون کا پروگرام ڈن کریں ۔
بلال ہاشمی
(حویلی مائی ہیون)


09/06/2024

اورسیز پاکستانیوں کی طرف سے ہماری بہن شائستہ احسن کی طرف سے حویلی ٹورازم فیسٹیول کے لیے خوبصورت دعوتی پیغام۔۔۔!


fans

09/06/2024

Address

Kahuta
46000

Telephone

00923556600115

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haveli Travelers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haveli Travelers:

Videos

Share

Category