Ariba booking .com

Ariba booking .com Business Promote located in a place where you can see the view of five fingers and falaksair

30/01/2023

#کالام🌷🌹🌷




for make your & enjoy the most beautiful seen of in


For Booking

03149020205
03149020205

26/01/2023

#کالام۔سوات




for make your & enjoy the most beautiful seen of in


For Booking

03149020205
03149020205

25/01/2023

#وادی کالام سوات 💓








for make your & enjoy the most beautiful seen of in


For Booking

03149020205
03149020205

   for    make your   & enjoy the most beautiful seen of   in                     For Booking    03149020205  0314902020...
22/01/2023





for make your & enjoy the most beautiful seen of in


For Booking

03149020205
03149020205

15/01/2023

کالام کا ٹور اب ہوگیا ہے بہت آسان۔

اے بی سی آپ کے تمام مشکلات کو حل کریں گی۔

اریبا روم بکنگ کے ساتھ رہیں۔

اے بی سی کے ذریعہ رومز کی بکنگ کروائیں۔

اے بی سی کے پاس ہرطرح کے services & کمرے موجود ہیں۔

ایڈوانس بکنگ کر کے اپنا ٹور آسان بنائیں۔

For Booking contact us
Whatsap:03149020205
Whatsap:03458097998

12/01/2023

ویسے ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور ایسے طرح وادی کالام کا دل یہ جنگل ہے جو اشوں فارسٹ کی نام سے جانی جاتی ہے

Contact for us
03149020205

10/01/2023

شوہو پول کا خوبصورت منظر کالام سوات

کالام ایک ایسا خطہ زمین ہے جو اپنی حسن میں دنیا کے کسی بھی خوبصورت علاقے  سے کم نہیں۔ اس وادی میں کٸ علاقوں سے لوگ آۓ او...
27/02/2021

کالام ایک ایسا خطہ زمین ہے جو اپنی حسن میں دنیا کے کسی بھی خوبصورت علاقے سے کم نہیں۔
اس وادی میں کٸ علاقوں سے لوگ آۓ اور اس وادی کو اپنا مسکن بنایا۔
جیسا کہ یہاں رہاٸش پذیر اصل میں ایک قوم نہیں بلکہ کٸ اقوام کا مجموعہ ہیں۔
جو مختلف علاقوں کے باشندے تھے اور یہاں رچ بس کر ایک قوم کی شکل اختیار کرگۓ۔
سنا ہے کھبی یہ وادی خوش دید و خوش رنگ جھیل ہوا کرتی تھی ۔
پھر اس جھیل کا بند ٹوٹا تب کے زمانے میں سوات بدھ مت کے پیروکاروں کا شہر تھا۔
اور اسی جھیل کے ٹوٹنے سے بدھ کڑہ تباہ ہوا۔
بعد میں سب سے پہلے یہاں ( کال ) نامی شخص آوارد ہوا۔ ( گاوُری ) یہاں کی مقامی زبان ہے۔
اور گاوُری میں ( لام ) بازار کو کہا جاتا ہے۔
کالام۔۔۔۔۔۔۔
مطلب ( کال کا قصبہ )
یوں اس کے نام پر آج اس وادی کو کالام کے نام سے جانتے ہیں۔
کالام کے بارے میں مزید آپ کیا جاننا چاہتے ہے نیچے کمنٹ میں ہمیں ضرور بتاٸیں۔
آخر میں آپ سب سے التماس ہے کہ اس پیج کو لاٸک کریں اور آگے شٸیر کریں تاکہ ہر بندہ کالام کے بارے میں اور اس کی خوبصورتی کے بارے میں جان سکیں۔

20/02/2021
Dashing view of kalam valley
17/02/2021

Dashing view of kalam valley

Kalam Velley
16/02/2021

Kalam Velley

ماشاء اللہ۔سیاحوں کی بڑی تعداد کی پلوگاہ وادی سے واپسی 📷   ایف ربی سلمانی Kalam
09/02/2021

ماشاء اللہ۔سیاحوں کی بڑی تعداد کی پلوگاہ وادی سے واپسی
📷 ایف ربی سلمانی Kalam

Address

Kalam

Telephone

+923149020205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ariba booking .com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share