Shaheen Tours and Travels kalam

Shaheen Tours and Travels kalam

etc

03/01/2024

Shaheen tours and travels Kalam Badgaio taap

19/12/2023

Shaheen tours and travels kalam ushu forast

Baraf bari ka mosam Kalalm torizam
15/10/2023

Baraf bari ka mosam Kalalm torizam

04/10/2023

Disaan midwos kalam turisom

26/09/2023

mahodant lake 11 7 2023
12/07/2023

mahodant lake 11 7 2023

سیف الله جھیل کا ایک منظر
05/07/2022

سیف الله جھیل کا ایک منظر

   ۔بالائی سوات یا کوہستان سوات کے مشہور سیاحتی مقام کالام اتروڑ کے قریب واقع گمنام لیکن قدرتی حسن سے مالامال علاقے دیسا...
04/07/2022



۔

بالائی سوات یا کوہستان سوات کے مشہور سیاحتی مقام کالام اتروڑ کے قریب واقع گمنام لیکن قدرتی حسن سے مالامال علاقے دیسان بانال کا دلکش مناظر۔
دیسان صرف ایک بانال یا چراگاہ نہیں ہے بلکہ یہ وسیع میدانوں پر مشتمل ایک خوبصورت اور دلنشیں علاقے کا نام ہے جہاں مقامی گاؤری قبائل موسم گرما میں اپنے مال مویشیوں کے ساتھ رہتے ہیں۔ یاد رہے بالائی سوات کے اس سحر انگیز علاقے کو باہر کے بہت کم لوگوں نے دیکھا ہے۔ یہاں اگر ایک طرف وسیع و عریض سرسبز میدان ہیں تو دوسری طرف برف پوش پہاڑ، گھنا جنگل اور ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشمے اور ندی نالے یہاں کی حسن کو چار چاند لگاتے ہیں۔ لفظ دیسان کے بارے میں نہیں معلوم کہ اس کے کیا معانی ہو سکتی ہے لیکن یہاں سوات و دیر میں دیسان، دوسان اور دانوس وغیرہ کے نام کئی علاقوں کو دیئے گئے ہیں۔ یہ عین ممکن ہے کہ دوسرے ناموں کی طرح یہ بھی آبا و اجداد کے نام یا مقدس مذہبی نام ہو سکتے ہیں۔

30/06/2022

Post a review to our profile on Google

26/06/2022

26/06/2022
ریور ویوو کیمپنگ ریزورٹ کالام میں تمام تر سہولیات کے ساتھ پر فضاء مقام دریائے سوات کے کنارے آپ کو مناسب دام میں رہائش او...
23/06/2022

ریور ویوو کیمپنگ ریزورٹ کالام میں تمام تر سہولیات کے ساتھ پر فضاء مقام دریائے سوات کے کنارے آپ کو مناسب دام میں رہائش اور کھانا مہیا کرتا ہے۔خوش اخلاق عملہ کے ساتھ ساتھ بہترین لوکیشن کالام بازار سے 200 میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔مزید تفصیلات کے لئے واٹس ایپ نمبر ،
03137435013
03459078567

12/05/2022

River view camping resort kalam.

کالام آنے والے سیاح حضرات توجہ فرمائیں ۔۔عید کے دنوں میں ملک بھر سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد کالام ،   #مٹلتان  اور اتروڑ...
30/04/2022

کالام آنے والے سیاح حضرات توجہ فرمائیں
۔۔
عید کے دنوں میں ملک بھر سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد کالام ، #مٹلتان اور اتروڑ کی طرف سفر کرتے ہیں جس کی وجہ سے جا بجا ٹریفک جام ہوجاتی ہے.اس لیے ڈرائیور حضرات سے گزارش کہ اپنے لین میں سفر کر کے خود بھی اور دوسروں کو بھی تکلیف سے بچائے۔کالام میں رہائش اور اگے سفر میں بھی مشکلات کا خدشہ ہوتا ہے اس لئے پہلے سے بکنگ نہ کرنے والوں کو کمروں اور جیپ وغیرہ کی عدم دستیابی جیسے مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہیں۔ایسی صورتحال میں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد سڑکوں اور گاڑیوں میں رات گزارنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔یہاں پر مشورہ یہ ہے. کہ اگر آپ فیملی کے ساتھ سفر کرنا چاہتے ہو تو عید کے دنوں بغیر بکنگ کے ہر گز سفر نہ کریں ۔عید کے دنوں میں رش سے بچنے کے لئے سفر کا آغاز فجر کے بعد یا رات کے وقت کریں ۔سیاحتی مقامات پر پہنچ کر اور سفر کے دوران برائے کرم گاڑیاں روڈ سے ہٹا کر پارک کریں تاکہ ٹریفک جام نہ ہو ٹریفک جام کی صورت میں بغیر کسی لڑائی جھگڑے کے ملکر ٹریفک بحالی کی کوشش کریں اور ہر جگہ پر پیٹرول کا ایک بڑا کین بھر کر ساتھ رکھیں. تاکہ پیٹرول کمی یا ختم ہونے کی صورت میں مسائل اور مشکلات کا سامنا نہ ہو۔اور یاد رکھنا گھر سے نکلتےہوے ایک دو سوٹ اضافی کپڑے بیگ میں ضرور ساتھ رکھے اور جابجا خوراکی اشیاء اور بوتل وغیرہ پھینکنے سے بھی گریز کریں ۔شکریہ۔۔۔

07/01/2022

Kalam swat kpk

07/01/2022

Zumait ground kalam

 Munasib rate par book karny k leyShaheen Tours &Travels k khedmat hasil karein
30/08/2021


Munasib rate par book karny k ley
Shaheen Tours &Travels k khedmat hasil karein

  Madina tower hotel kalam
30/08/2021


Madina tower hotel kalam

13/07/2021
لاہوری پارک اینڈ ٹینٹ ویلج مین بازار کالام سے 5 منٹ کے مسافت پر واقع۔جدید سہولیات سے آرائستہ.بہترین لوکیشن دریاۓ سوات کے...
04/07/2021

لاہوری پارک اینڈ ٹینٹ ویلج مین بازار کالام سے 5 منٹ کے مسافت پر واقع۔
جدید سہولیات سے آرائستہ.
بہترین لوکیشن دریاۓ سوات کے کنارے.
بلمقابل بلیو اوشن ہوٹل کالام.
رابطہ نمبر 03167996673
# Kalam tour & travels Kalam Tour operator & Rent Jeeps service

سنگم پارک اینڈ ٹینٹ ویلی کالام میں سیاح حضرات کے لئے پیش کرتے ہیں بہترین خیمے ہر قسم کی سہولیات کے ساتھ بہترین لوکیشن پر...
01/07/2021

سنگم پارک اینڈ ٹینٹ ویلی کالام میں سیاح حضرات کے لئے پیش کرتے ہیں بہترین خیمے ہر قسم کی سہولیات کے ساتھ بہترین لوکیشن پر دریا سوات کے کنارے۔۔۔

Kalam swat
01/07/2021

Kalam swat

10/06/2021

Kalam road

وادی سوات دنیا بھر میں اپنےخوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہے اسی لئے دنیا بھر سے سیاح حضرات قدرتی ابشاریں،جھیل اور برف پوش پہا...
31/05/2021

وادی سوات دنیا بھر میں اپنےخوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہے اسی لئے دنیا بھر سے سیاح حضرات قدرتی ابشاریں،جھیل اور برف پوش پہاڑوں کو دیکھنے کے لئے اسی طرف رخ کرتے ہیں،یہ وہ جگہ ہے جسے جنت کا ٹکڑا کہا جائے تو شاہد غلط نہ ہوگا۔وادی سوات کے باشندے بھی مہمان دوست اور امن پسند لوگ ہیں۔ آئیے سوات کی سیر کریں۔۔۔

27/03/2021


Address

Kalam

Telephone

+923107272239

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Tours and Travels kalam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaheen Tours and Travels kalam:

Videos

Share

Category