Shahi Tourism Company

Shahi Tourism Company Time To Travel With Shahi Protocol
(3)

23/09/2023

کوٹ مامو خان مزدور اباد میں ہمارے پاس بہت مناسب ریٹ میں پلاٹ موجود ہے جس کا فی مرلہ قیمت 60 ہزار سے سٹارٹ ہوتا ہے

پاکستان کے سیاحتی مقامات بہت آفسوس کا مقام ہیں😥
14/06/2023

پاکستان کے سیاحتی مقامات بہت آفسوس کا مقام ہیں😥



11/06/2023

So Peacefully

11/06/2023

Exploring New Place
Guess This Place

سیاحوں کے لئے خوشخبری:باڈ گوئی ٹاپ ان شاءاللہ عید سے پہلے کھول دیا جائیں گے
08/06/2023

سیاحوں کے لئے خوشخبری:
باڈ گوئی ٹاپ ان شاءاللہ عید سے پہلے کھول دیا جائیں گے

Jumma Mubarak 😍
26/05/2023

Jumma Mubarak 😍

Pic Of The Year 😍
25/05/2023

Pic Of The Year 😍

24/05/2023

کوئی بھی چیز انسان کو نہیں بدل سکتی جتنا جلدی اس کے دل پر گزرنے والی تکلیفیں انسان کو بدل دیتی ہے 🖤

23/05/2023

ڈپریشن سے نکلنے کا ایک حل آوارہ گردی بھی ہے۔ کسی ایک جگہ بیٹھ کر زندگی کا انتظار نہ کریں۔ نکل جائیں کھلی ہوا میں سانس لیں، آسمان کو چھوئیں،
اپنی پسند کی چیزوں میں اپنے آپ کو غرق کریں اور پھر دیکھے زندگی کتنی بڑی نعمت ہے،

23/05/2023

Every Soul Taste The Death

21/05/2023

آج کل ہر کوئی پریشان ہے اگر دل میں درد و غم ہے تو اس طرح جگوں پر جانا چاہیے جہاں پریشانی کو آپ کو دھونڈنے میں مشکل پیش آتی ہو

چوکیل بانڈہ، مانکیال، سوات اسلام آباد سے 350 کلو میٹر دور جہاں تک رسائی کے لئے آپ کی ٹانگوں کا مضبوط ہونا بنیادی شرط ہ...
21/05/2023

چوکیل بانڈہ، مانکیال، سوات اسلام آباد سے 350 کلو میٹر دور جہاں تک رسائی کے لئے آپ کی ٹانگوں کا مضبوط ہونا بنیادی شرط ہے۔ دو سے تین گھنٹے کا ٹریک آپ کو پھولوں کی اس حسین وادی میں پہنچا دے گا جہاں پر بادل آپ کے ساتھ ساتھ چلیں گے۔ پھولوں سے بھرے اس چمن کی سیر کے یہ بہترین ایام ہیں کیوں کہ جیسے ہی چرواہے اپنے جانوروں کے ساتھ چراہ گاہ میں پہنچیں گے تو چراہ گاہ میں سے پھول غائب ہو جائیں گے ہاں سبزہ البتہ اتنا ہے کہ ختم ہو ہی نہیں سکتا۔ اہم پڑاوٴ: اسلام آباد ۔ بحرین۔ مانکیال، سیرئی، کمرخوا اسلام آباد سے پبلک ٹرانسپورٹ پربحرین تک پہنچنا بہت آسان ہے پیرودھائی موڑ سے فلائنگ کوچ پر بحرین تک آسانی سے ۴ گھنٹے میں پہنچ جائیں گے۔ بحرین سے سواری کے حساب سے ڈاٹسن گاڑی پر سیرئی گاوٴں تک جایا جا سکتا ہے۔ مانکیال سے سے سیرئی تک پورا راستہ کچہ ہے اور فور بائی فور گاڑی سے پہنچنا ممکن ہے۔ سیرئی گاوٴں سے آپ پیدل ٹریکنگ شروع کرتے ہیں اور کمر خوا سے ہوتے ہوئے چوکیل کا راستہ پکڑ لیتے ہیں ۔ دشواری درمیانی ہے۔ ڈیڑھ سے دو گھنٹے کی چڑھائی کے بعد آپ چوکیل میں ہوں گے۔ جون اور جولائی بہترین موسم ہے چوکیل کی سیر کا لیکن جون کے پہلے ہفتے میں پورا سبزہ زار پھولوں سے بھرا ہوتا ہے۔

Jumma Mubarak ❤Travel With Shahi Protocol 😍
19/05/2023

Jumma Mubarak ❤
Travel With Shahi Protocol 😍

دوستو بہت ہو گئی معیشت اور سیاست۔ اب تھوڑا سکون کرو، سوات ، کالام گھوم آوُ۔ کال ملاوُ، بکنگ کراؤ03119322169
18/05/2023

دوستو بہت ہو گئی معیشت اور سیاست۔
اب تھوڑا سکون کرو، سوات ، کالام گھوم آوُ۔

کال ملاوُ، بکنگ کراؤ
03119322169

16/05/2023

شاہی ٹورزم کمپنی کے ڈائریکٹر فرخ بشیر کا وائس آف امریکا کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔کیونکہ ہم دکھا رہے ہیں دنیا کو پاکستان کا خوبصورت تصویر شاہی ٹورزم کمپنی چار سالوں سے خیبر پختونخواہ میں ٹورزم کی فروع کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ شاہی ٹورزم کمپنی کہ ہر مہمان شاہی پروٹوکول کے ساتھ سفر کرتے ہیں۔

Address

Mall Road Kalam Swat
Kalam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahi Tourism Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share