Abid tourism point

Abid tourism point lets come with us to tour your dream place in northern areas of GB .

22/08/2024

بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جو جنوب مغربی حصے میں واقع ہے۔ اس کا دارالحکومت کوئٹہ ہے، اور یہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، بشمول معدنیات اور قدرتی گیس۔ بلوچستان کی خوبصورتی میں اس کی وسیع صحرائی علاقے، پہاڑی سلسلے، اور مختلف ثقافتیں شامل ہیں۔ یہاں کی معیشت بنیادی طور پر زراعت، مویشی داری اور معدنیات پر منحصر ہے

آپ کسی بھی مقصد کے لئے پاکستان سے باہر جانا چاہتے ہیں؟ ضرور جائیے۔ پوری فیملی کے ساتھ مستقل ہجرت کے خواہش مند ہیں؟ اور آ...
20/08/2024

آپ کسی بھی مقصد کے لئے پاکستان سے باہر جانا چاہتے ہیں؟ ضرور جائیے۔ پوری فیملی کے ساتھ مستقل ہجرت کے خواہش مند ہیں؟ اور آپکا پسندیدہ ملک آپکو بلاوا بھی بھیج رہا ہے...توضرور جائیے۔ مگر یہ سب کرنے کے لئے اپنے ملک کو کوسنا ضروری نہیں، یہ سب اِسکے بغیر بھی ممکن ہے۔ جو کہیں نہیں جانا چاہتے یا پھر جانے کی قدرت نہیں رکھتے، اُنہیں فضول کا احساس کمتری دینا اور ہمہ وقت گلٹی فیل کرواتے رہنا، کہاں کی عقل مندی ہے؟

میں خود زندگی کے بیس سال بیرون ملک مقیم رہا۔ وہاں کی زندگی کیا ہے؟ تیسری دنیا کے کتنے فیصد خاندان ہیں جنھیں دُوسری یا پہلی دنیا کا کوئی ملک سکونت دیتا ہے؟ اور وہاں آ جانے کے بعد کتنے ہیں جو ہمیشہ کے لئے وہیں رہنا دل سے پسند کر پاتے ہیں؟ اور کتنے ہیں جو وہاں رہنے کے باوجود وہاں سے زیادہ پیچھے کی خبروں اور حالات میں دلچسپی لے لے کر ایک نہ ختم ہونے والا روگ پال لیتے ہیں۔۔۔اور پھر دو دنیاؤں میں معلق زندگی کسطرح گزرتی ہے؟۔۔۔۔یہ سب مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ کیا "دیس نکالا" جھیلنا اتنا ہی آسان اور پرلطف ہوتا ہے جتنا آپ اپنے ملک میں بیٹھ کر سوچ رہے ہوتے ہیں؟ میری خواہش ہے کہ کبھی وقت اور توفیق ملے تو پوری ایک کتاب اس "دیس نکالے" پر لکھوں۔

ہم لوگ ہر چیز میں ماڈریٹ رویہ اپنانے کی بجائے حدود سے تجاوز کرنا اور ایکسٹریمز پر جانا اور سوچنا پسند کرتے ہیں اور ہمارے تنزل کی بہت سی وجوہات میں سے یہ بھی ایک اہم وجہ ہے۔ آجکل باقاعدہ ٹرینڈ چل رہا ہے۔۔۔زندہ بھاگ، فوراً بھاگ، جلدی بھاگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔ آپ جہاں مرضی بھاگ لیں، پروردگار نے آپکے وجود پر مہر لگا کر بھیجی ہے کہ آپ ساؤتھ ایسٹ ایشین ہیں، آپ اس شناخت سے چاہ کر بھی نہیں بھاگ سکتے۔

ببیرون ملک جائیں، بلکہ ہو سکے تو بہتر سکلز سیکھ کر جائیں تاکہ وہاں مزدوری کرنے کی بجائے آپ نسبتاً آسان طریقے سے اپنے اور اپنے پیاروں کے لئے روزی روٹی کما سکیں۔ وہاں آپکا ایکسپویر بڑھے گا، آپ جدید سکلز سیکھیں گے، پیسہ کما کر اپنے پیاروں کو بھیجیں گے، سکلز کما کر اپنے لوگوں میں بانٹیں گے اور مزید لوگوں کو قابل بنائیں گے۔۔۔۔یہ سب آپکے اور آپکے ملک کے مفاد میں ہے۔

ہمسایہ ملک کی مثال آپکے سامنے ہے، اُنہوں نے بھی ایسے ہی ترقی کی، کوئی کمپنی، کوئی مافیہ ہمیشہ نہیں رہتا، ایسٹ انڈیا کمپنی کی سلطنت اتنی بڑی تھی کہ اسمیں کبھی سورج غروب نہیں ہوا کرتا تھا مگر بلاآخر اُسے بھی جانا پڑا۔۔۔عوام اپنا خطہ نہیں چھوڑا کرتے، ہمیشہ غاصبوں کو ہی چھوڑنا پڑتا ہے۔ اچھا برا وقت آتا جاتا رہتا ہے، دل چھوٹا نہیں کرنا چائیے۔ مشکل کے بعد ہی آسانی ہوتی ہے۔

نلتر ویلی جھیل کا نام یاد نہیں آ رہا
20/08/2024

نلتر ویلی
جھیل کا نام یاد نہیں آ رہا

20/08/2024

20/08/2024
Thanks to Pakistan for putting Bangladesh in the free visa list. Millions of Bangladeshis are now thinking of traveling ...
18/08/2024

Thanks to Pakistan for putting Bangladesh in the free visa list. Millions of Bangladeshis are now thinking of traveling to Pakistan. I hope there will be direct low cost flights between Pakistan and Bangladesh.🇵🇰🇵🇰❤️‍🩹🇧🇩🇧🇩

یہ مالدیپ کا جزیرہ مالے ہے جو کہ دارالحکومت بھی ہے اس کی آبادی دو سے اڑھائی لاکھ کے درمیان ہے مالدیپ کے کل 1192 جزائر ہی...
18/08/2024

یہ مالدیپ کا جزیرہ مالے ہے جو کہ دارالحکومت بھی ہے اس کی آبادی دو سے اڑھائی لاکھ کے درمیان ہے مالدیپ کے کل 1192 جزائر ہیں جن میں سے 200 آباد ہیں باقی جزائر کو قدرتی طور پر پھلنے پھولنے کیلئے چھوڑ دیا گیا ہے.

پاکستان میں تین لاپتہ روسی کوہ پیماؤں کی تلاش جاریپاکستانی حکام دنیا کی 17 ویں بلند ترین چوٹی سے لاپتہ ہونے والے تین روس...
18/08/2024

پاکستان میں تین لاپتہ روسی کوہ پیماؤں کی تلاش جاری

پاکستانی حکام دنیا کی 17 ویں بلند ترین چوٹی سے لاپتہ ہونے والے تین روسی کوہ پیماؤں کی تلاش کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کوہ پیماؤں کی ٹیم کو گیشربرم چہارم پر چڑھتے ہوئے حادثہ پیش آیا تھا۔
سیرگئی نیلوف کی سربراہی میں روسی کوہ پیماؤں کی پانچ رکنی ٹیم 7925 میٹر بلند گیشر برم چہارم سے کوہ پیما دیمتری گولوفچینکو کی لاش نکالنے کے مشن پر تھی۔

ستمبر 2023ء کے آغاز میں نیلوف اور دیمتری گولوچینکو گیشر برم چہارم پر چڑھائی کے دوران حادثہ پیش آیا تھا، جس کے بعد گولوفچینکو کی موت ہو گئی تھی، تاہم ان کی لاش نہیں نکالی جا سکی تھی۔

گولوفچینکو اور نیلوف ماضی میں خطرناک چوٹیوں پر بہادری سے چڑھنے کے لیے مشترکہ طور پر دو 'پیولیٹ ڈی اور‘ ایوارڈ جیت چکے تھے۔

ہفتہ کے روز پاکستانی فوج نے ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا اور دو کوہ پیماؤں کو وہاں سے نکال کر طبی امداد کے لیے سکردو پہنچایا۔

حکومت کے زیر انتظام الپائن کلب کے ترجمان کرار حیدری نے جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کو بتایا، ''فوج کے ہیلی کاپٹر نیلوف سمیت تین لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے ایک اور امدادی کوشش شروع کریں گے۔‘‘

حالیہ مہینوں میں اس علاقے میں جاپانی کوہ پیماؤں سمیت متعدد مہلک واقعات پیش آئے ہیں۔ جاپان کے کم از کم دو کوہ پیما دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر گر کر ہلاک ہو گئے۔

15/08/2024

trangotour.com
https://www.trangotour.com › welc...
Tourism in Gilgit-Baltistan, Pakistan, Top Places ... North of pakistan

گلگت شہر کا بھی اپنا ہی حسن ہے۔یہ شہر کسی کسی پہ مہربان ہوتا ہے۔ ویسے تو اکثر شدید گرم رہتا ہے لیکن جب بادل برس پڑیں تو ...
12/08/2024

گلگت شہر کا بھی اپنا ہی حسن ہے۔
یہ شہر کسی کسی پہ مہربان ہوتا ہے۔
ویسے تو اکثر شدید گرم رہتا ہے لیکن جب بادل برس پڑیں تو اس کا حسن دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔
دو سال پہلے جب مجھے ایک لینڈ سلاٸیڈ کی وجہ سے اچانک یہاں رکنا پڑا تو اس شہر نے کھلے دل اور حسین نظاروں سے خوش آمدید کہا۔ 🇵🇰🏔️

Welcome to Gilgit Baltistan
https://visitgilgitbaltistan.gov.pk
Gilgit Baltistan
https://www.google.com/url?sa=t&source=web&rct=j&opi=89978449&url=https://visitgilgitbaltistan.gov.pk/&ved=2ahUKEwjJ-vLynu-HAxXfxwIHHd4kMQkQFnoECCEQAQ&sqi=2&usg=AOvVaw0kBFZ7QquW5_WCuJig2JK4

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 14 اگست سے آپریشنل ہونے کا امکان ہے جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہن...
11/08/2024

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 14 اگست سے آپریشنل ہونے کا امکان ہے جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک محتاط اندازے کے مطابق 54 ارب 98 کروڑ روپے لاگت آئی ہے، گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے بین الاقوامی معیار کے مطابق بنائے گئے ہیں جن پر ایئربس 380 سمیت دیگر بڑے طیارے اتر سکتے ہیں۔

The New Gwadar International Airport is expected to be operational from August 14 for which preparations have been completed.

Sources said that the New Gwadar International Airport has cost Rs 54 billion 98 crore according to a careful estimate, the runways of the Gwadar International Airport have been built according to international standards on which other large aircraft including Airbus 380 can land.

09/06/2024

09/06/2024

our pakistan
03/06/2024

our pakistan

02/06/2024

place

02/06/2024

northern area of pakistan

20/04/2024

11/04/2024

come with us to visit the place

10/04/2024

the place is in your foot step

Family visiting fron   wish them for hopefull journy
08/04/2024

Family visiting fron wish them for hopefull journy

05/04/2024

peacefull place

From the
04/04/2024

From the

If you will the distanation you make
02/04/2024

If you will the distanation you make

Cute girl with mountain leopard 🐆
02/04/2024

Cute girl with mountain leopard 🐆

Address

Karachi Manora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid tourism point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Companies in Karachi Manora

Show All