Breezway Travel & Tours Consultants

Breezway  Travel & Tours Consultants Umrah visa. Arrangements for school, college and business trips to beautiful and charming areas of P

30/05/2022
22/04/2022

حج2022ء وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے طویل مذاکرات وزارت کی نمائندگی وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سردار اعجاز خان جعفر کی قیادت میں وفد جبکہ ہوپ وفد کی نمائندگی مرکزی چیئرمین ہوپ الحاج مسعود شنواری نے کی۔ایڈیشنل سیکرٹری آفتاب دورانی جوائنٹ سیکرٹری حج سروش علوی، سیکشن آفسر محمد زبیر سمیت تمام شعبوں کے انچارج موجود رہے۔ہوپ کی طرف سے پنجاب کے چیئرمین امتیاز الرحمن چودھری اسلام آباد کے چیئرمین نصیر مغل،سندھ زون کے چیئرمین محمد بلال فیصی، کے پی کے/فاٹا چیئرمین محمد فیصل صبوری، بلوچسان کے چیئرمین شراف آغا،جمال خان، جاوید اختر، ثناء اللہ خان،میاں جبار انجم، جاوید اقبال، ذیشان چودھری،حمد اللہ و دیگر رنما موجود رہے۔ ہوپ اور وزارت مذہبی امور نے حج2022ء کا آپریشن مثالی بنانے کا عزم کیا اور حج کوٹہ کی تقسیم کا فارمولہ اتفاق رائے سے طے کرنے کے لئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا۔ہوپ اور وزارت کمیٹی کے افراد کے نام دے گی۔ترجمان نے اجلاس کے بعد بتایا طویل مذاکرات ہوئے ہیں،جلد فیصلے متوقع ہیں تمام امور اتفاق رائے سے کرنے کا فیصلہ ہوا ہے

18/04/2022

الحمدلله ثم الحمدلله
پاکستان کو حج 2022 کیلئے
81132 حجاج کا کوٹہ مل گیا..

Pakistan BeautifulSaifUllah Lake, near Mahodand LakeKalam Valley  Pc: Shahbul Din
29/03/2022

Pakistan Beautiful
SaifUllah Lake, near Mahodand Lake
Kalam Valley
Pc: Shahbul Din

01/12/2021

پاکستان سے سعودی فضائی آپریشن بحال پہلی پرواز جدہ پہنچ گئی
سعودی حکومت کے نئے ضوابط کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کو تین روز تک قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔

28/11/2021

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے بیرون ممالک عمرہ زائرین کےلیے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد کی پابندی ختم کردی ہے۔
50 برس سے زائد افراد بھی عمرہ کے لیے آسکتے ہیں

خوشخبری:- اگلے مہینے سے پاکستان، انڈیا اور انڈونیشیا سے عمرہ بحال ہوگا۔ انشاء اللہ۔کون کون تیار ہے؟اللہ پاک سب کو جلد حر...
26/11/2021

خوشخبری:- اگلے مہینے سے پاکستان، انڈیا اور انڈونیشیا سے عمرہ بحال ہوگا۔ انشاء اللہ۔
کون کون تیار ہے؟
اللہ پاک سب کو جلد حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے آمین یا رب اللعالمین

20/11/2021

2 سالہ طویل پابندی کا خاتمہ
آج سے غیر عمرہ زائرین کو پرمٹ کے ساتھ مسجد الحرام میں طواف کعبہ کی اجازت ہوگی ۔الحمداللہ

MansehraCity in PakistanMansehra is a city and capital of Mansehra District located in Khyber Pakhtunkhwa province, Paki...
23/04/2021

Mansehra
City in Pakistan
Mansehra is a city and capital of Mansehra District located in Khyber Pakhtunkhwa province, Pakistan. It is the 71st largest city of Pakistan and 7th largest city in the province of Khyber Pakhtunkhwa.
Weather: 16°C, Wind NW at 5 km/h, 68% Humidity weather.com
Postal code: 21300

MurreeTown in PakistanMurree is a mountain resort town, located in the Galyat region of the Pir Panjal Range, within the...
23/04/2021

Murree
Town in Pakistan
Murree is a mountain resort town, located in the Galyat region of the Pir Panjal Range, within the Rawalpindi District of Punjab, Pakistan. It forms the outskirts of the Islamabad-Rawalpindi metropolitan area, and is about 30 km northeast of Islamabad. It has average altitude of 2,291 metres.
Elevation: 2,291 m
District: Rawalpindi

We love prophet Muhammad S.A.W ❤We love Makkah❤
16/03/2021

We love prophet Muhammad S.A.W ❤
We love Makkah❤

Muzdalifa & Arafat during hajj...Insha Allah one day we all will be there💗
09/03/2021

Muzdalifa & Arafat during hajj...
Insha Allah one day we all will be there💗

O Allah, grant us and you to strive between Safa and Marwa 🕋💙O Lord of the worlds ♥️
03/03/2021

O Allah, grant us and you to strive between Safa and Marwa 🕋💙
O Lord of the worlds ♥️

آٶ مل کے گھومیں پاکستان ۔ 03042587553ستلج کوئین/انڈس کوئین ریاست بہاولپور کے نواب سر صادق نے 1867 میں ایک عالی شان سمندر...
01/03/2021

آٶ مل کے گھومیں پاکستان ۔ 03042587553
ستلج کوئین/انڈس کوئین
ریاست بہاولپور کے نواب سر صادق نے 1867 میں ایک عالی شان سمندری/بحری جہاز بنوایاجو کہ نواب فیملی دریائےستلج جوکہ ریاست اور انگریز زیر انتظام علاقہ ملتان کے درمیان بہتا تھا میں سیر وسیاحت کی غرض سے اپنے زیر استعمال لاتی رہی اس جہاز میں تین پورشن تھے، نچلے حصے میں جہاز کا عملہ رہتا تھا درمیانی حصہ نواب فیملی کے لئے مختص تھا جہاں پر ایک بار روم بھی قائم تھا جبکہ اوپری حصہ جو کہ کھلے یارڈ (صحن) پر مشتعمل تھا میں ایک مسجد اور کپتان روم واقع تھا جہاز میں لائیٹ کے لئے جرنیٹر سسٹم بھی نصب تھا جہاز کو چلانے کے لئے طاقتور ڈیزل انجن لگا ہوا تھا اپنے عروج کے زمانے میں انگریز صاحب اور میم صاحب نواب فیملی کے ساتھ جہاز میں سیر وسیاحت پر آتے رہتے تھے بعد ازاں نواب صادق محمد خان نے لودھراں اور بہاولپور کے درمیان مسافروں کی آمدورفت کے لئے مخصوص کر دیا جب پاکستان بننے کے بعد دریائی پانیوں کے معاہدے ہوئے اور ستلج میں پانی کم ہونا شروع ہوا نیز پل کی تعمیر ہونا شروع ہوئی تو نواب نے 1957 میں اسے غازی گھاٹ پر بھیج دیا جہاں پر یہ ڈیرہ غازی خان اور مظفر گڑھ کے درمیان مسافروں کی آمدورفت کیلئے استعمال ہوتا رہا تاہم پانی کے تیز بہاؤ کے پیش نظر اسکو نواب صاحب نے خواجہ غلام فرید کی خدمت میں پیش کردیا جہاں پر یہ چاچڑاں شریف اور کوٹ مٹھن شریف کے درمیان عقیدت مندوں اور دیگر مسافروں کی باربرداری کیلئے استعمال ہوتا رہا جسے قادر بخش نامی ملاح (کپتان) جو کہ محکمہ ہائی وے کا ملازم بھی تھا چلاتا تھا جب سردیوں میں دریائے سندھ میں پانی کم ہو جاتا اور کشتیوں کا پل ڈال کر آمدورفت کے راستہ بنایا جاتا تو اس جہاز کی ضروری مرمت بھی کر دی جاتی دریائے سندھ جسکو انڈس ریور بھی کہا جاتا ہے میں چلنے کی وجہ سے اسکا نام ستلج کوئین سے تبدیل کرکے انڈس کوئین رکھ دیا گیا 1998 تک یہ جہاز دریائے سندھ میں چلتا ریا بعد میں جب بے نظیر پل چالو ہوا تو اس پر لوگوں کی آمدورفت بھی کم ہوتی چلی گئی اور بعدازاں اسکو بند کر کے راجن پور اور کوٹ مٹھن کے درمیان پل سے زرادور کر کےلنگر انداز کر دیا گیا اسطرح ایک شاندار جہاز جس پر 400 کے لگ بھگ لوگ ایک وقت میں سفر کرتے تھے کا سفر اختتام پزیر ہو گیا اسکا کافی سامان چوری ہو گیا ہے یہ اپنی بے بسی کی تصویر بنا ریت میں دھنسا پڑاھے۔

سعودی عرب کے لیے فلاٸٹس کھل گٸ ہیںٹکٹ کے لیے رابطہ کریں  03042587553
25/02/2021

سعودی عرب کے لیے فلاٸٹس کھل گٸ ہیں
ٹکٹ کے لیے رابطہ کریں
03042587553

Address

312 Shams Chamber
Karachi

Telephone

+923042587553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Breezway Travel & Tours Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Breezway Travel & Tours Consultants:

Share

Category


Other Travel Companies in Karachi

Show All