Balochi dar

Balochi dar Making a documentary on the history of Balochistan, making a Balochi narrative,
(1)

آج مشہور فلمی اداکار ساقی کی یوم پیدائش ہے۔ ان کا اصل نام عبدالطیف بلوچ تھا اور وہ 2 اپریل 1925 کو بغداد میں پیدا ہوئے۔ ...
03/04/2024

آج مشہور فلمی اداکار ساقی کی یوم پیدائش ہے۔ ان کا اصل نام عبدالطیف بلوچ تھا اور وہ 2 اپریل 1925 کو بغداد میں پیدا ہوئے۔ اس کے والدین کا تعلق سندھ کے ضلع جامشورو کے شہر کوٹری سے ہے۔

انہوں نے اپنے اداکاری کیرئیر کا آغاز 1950 میں پاکستانی فلم التیجا سے کیا اور 484 فلموں میں کام کرتے رہے جن میں 6 سندھی، 379 اردو، 78 پنجابی اور 21 پشتو فلمیں شامل ہیں۔ مزید برآں ، انہوں نے متعدد پی ٹی وی سیریلز میں یادگار کردار ادا کیا ، جن میں دیورن ، جنگل اور گردش شامل ہیں۔

22 دسمبر 1986 کو ان کا انتقال ہوگیا۔

03/03/2024

داستانِ للہ ءُ گْراناز

29/02/2024

بلوچستان مکران کے حاکم محمد بن ہارون النمری بلوچ
حجاج بن یوسف ، محمد بن قاسم اور راجہ داہر

25/02/2024

بلوچ اسلامی لشکر میں کربلا میں بلوچ

••• آشکانی سلطنت (Parthian Empire):دی گئی تصاویر میں آشکانی سلطنت (Parthian empire) کے بادشاہوں اور آثار قدیمہ کے آشکانی...
24/02/2024

••• آشکانی سلطنت (Parthian Empire):

دی گئی تصاویر میں آشکانی سلطنت (Parthian empire) کے بادشاہوں اور آثار قدیمہ کے آشکانی دور کے سکوں کی تصاویر موجود ہیں۔
آشکانی سلطنت خالص کرد و بلوچ سلطنت تھی۔ جن کی ثقافت اور نام رکھنے کے انداز اب بھی ہم میں موجود ہیں۔ آسکانی قبائل آج بھی بلوچ قبائل میں موجود ھے۔۔

ان میں ایک بادشاہ کا نام "بلاش" ہے جو کہ "ش" کی تبدیلی سے بلاچ/بالاچ بنا۔ بلوچی میں ش اور چ بدلتے ہیں جیسے "روچ/روش" ۔ اب بھی یہ نام صرف بلوچ قوم میں رکھا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ "مہرداد" ، "فرہاد" ، "ارشک" نام اور اسی سے ملتے جلتے نام اب بھی بلوچوں میں رکھے جاتے ہیں۔

#بلوچستان #آشکانی #اشکانیان #بلوچ
شکریہ زین گورمانی بلوچ ۔

21/02/2024

تاریخ کراچی اور کراچی کے قدیم لوگ
( وڈیو حصّہ دوم آخری)

21 فروری کو زبان کے دن سے یاد کیا جاتا ھے ۔ بلوچی در چینل اس دن کی نسبت سے یہ کہنا چاہتا ھے کہ بلوچی پڑھے بلوچی لکھے اور...
21/02/2024

21 فروری کو زبان کے دن سے یاد کیا جاتا ھے ۔
بلوچی در چینل اس دن کی نسبت سے یہ کہنا چاہتا ھے کہ بلوچی پڑھے بلوچی لکھے اور بلوچی میں بات کریں۔
بلوچی ، براہوئی مئے وتی شہدیں زبان اِنت۔

20/02/2024

تاریخ کراچی اور کراچی کے قدیم لوگ۔ ( وڈیو حصّہ اول )

19/02/2024

میر بیورغ رند اور افغانستان کی شہزادی گراناز کا عشق داستان اور انکے بھادری پر مبنی ڈاکومنٹری کے ساتھ بلوچستان کے معروف و مشہور فنکار سبز علی بگٹی کی گیت بھی ملاحظہ فرمائیں ۔

18/02/2024

میر چاکر اعظم اور میر گوھرام لاشاری کے شروعاتی جنگوں میں سے جنگِ نلی کے کمانڈروں کی مزارات ۔ یہ مزارات میر میر چاکر اعظم کے کمانڈروں کی ہیں یعنی رند قبائل کے جو تقریباً 500 سال پرانی ہیں۔ یہ مقبروں کی تعمیرات پٹ سن کی رسی یا بوریوں، اونٹوں کی دودھ اور چونے سے تعمیرات کی گئی ھے۔ بلوچ تجھے سلام

17/02/2024

پرتگیز اور ساحل مکران (حصہ چہارم)

16/02/2024
16/02/2024

پرتگیز اور ساحل مکران (حصہ سوم )

15/02/2024

ہالی وڈ (Hollywood) کی مشہور فلم (Aladdin 2019) میں مختلف مقامات پر خواتین کا بلوچی لباس (بلوچی دوچ) استعمال کیا گیا 🌹
شکریہ زین خان گورمانی بلوچ۔

10/02/2024

پرتگیز اور ساحل مکران ( حصہ دوم )

06/02/2024

پرتگیز اور ساحل مکران ( حصہ اول )

04/02/2024

بلوچ پرتگیز جنگ کے بلوچ ھیرو ۔
بلوچی زبان کے تاریخ دان و استاد
غلام رسول کلمتی صاحب کی آواز میں۔

31/01/2024

کراچی کی تاریخ "وڈیو پارٹ "02" (آخری)
شکریہ علی ولی

30/01/2024

کراچی کی تاریخ "وڈیو پارٹ 01"
شکریہ علی ولی

27/01/2024

پانی پت جنگ کے بعد بلوچ اور سکھوں کی جنگ۔

26/01/2024

ھندوستان پانی پت کی تاریخ اور بلوچ

25/01/2024

سندھ کے صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی ؒ کا بلوچوں سے تعلق اور شاہ جو رسالو وڈیو پارٹ 2 "آخر"

24/01/2024

سندھ کے صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی ؒ کا بلوچوں سے تعلق ۔ وڈیو پارٹ 1

23/01/2024

میر چاکر نوتک کلمتی ۔ انگریزوں کا کراچی پہ قبضے کے خلاف پہلا مزاحمت کار۔

22/01/2024

بلوچ اور اسلام ۔۔
حضرت ابرہیم ح سے نوری نصیر خان تک۔

21/01/2024

تاریخِ بلوچانِ افریقہ ۔

20/01/2024

بلوچ نسل اور سرزمین پارٹ 2 (آخری)

19/01/2024

بلوچ نسل اور سر زمین ۔ پارٹ 1

Address

Shara E Faisal
Karachi
7520

Telephone

+923172950191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochi dar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby travel agencies