#KarachiTravel #MakkahMadinah #BabaHajjGroup #AffordableHajj #LuxuryHajj #HajjBooking #hajjpakistan #umrah #ramazan
Makkah kiswah tower hotel
Available rooms .. ramzan booking also available in reasonable budget
"Madine Ki Best Quality Khajoor aur Imported Products"
💎 Premium Products Available 💎
✅ Madina ki tamaam varieties ki khajoor
✅ Pure Zafran (Saffron)
✅ Zamzam Water
✅ 100% Natural Salajeet
🌟 Guarantee of Authenticity & Quality 🌟
Aaj hi apni favorite products order karein!
📦 Karachi aur Pakistan bhar delivery ki sahulat.
📞 Contact karein 03122782843
📩 WhatsApp karein: 03122782843
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شبِ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تبارک و تعالیٰ آج کی رات کی تمام تر رحمتیں برکتیں عطا فرمائے آج آپ کی ہر نیک جائز تمنا ، مراد ، آرزو ، دعا کو شرفِ مقبولیت عطا فرمائے۔آج کی رات کے صدقے اس سال رمضانِ مدینہ عطا فرمائے۔
آمین.
"Shab-e-Miraj Mubarak! 🌙✨
On this blessed night, let us reflect on the journey of our beloved Prophet Muhammad (PBUH) and seek Allah's guidance and mercy. May our prayers be accepted, and our hearts filled with peace and faith. Ameen. 🤲
#ShabeMiraj #BlessedNight #IslamicJourney"
Karachi Umrah Travel & Tours
03122782843
Rajab + Shaban + Ramzan umrah package available
آپ کا کام نیّت کرنا،
لےجانا اللہ کا اختیار،
قبولیت ہوجائے تو جانے سے پہلے بہترین رہنمائی کے ساتھ مناسب ترین #عمرہ_پیکج دینا اور اس کے بعد بہترین سروسز فراہم کرنا ہمارا کام۔
تو پھر دیر کس بات کی بلاوا آگیا ہے تو تیاری آپ کریں اور خدمت کا موقع ہمیں دیں۔
بکنگ اور معلومات کے لئے رابطہ کریں
Whatsapp:
📱 +92-3122782843
0312 2782843
+92 312 2782843
For booking information
Karachi Umrah Travel & Tours
#umrah2022 #UmrahPackages #Umrah #umrahagency #umrahwithus #UmrahServices #UmrahVisa #UmrahGroup #umrah
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞 𝐀𝐝𝐝𝐫𝐞𝐬𝐬: Al Farooq sufi, M.Farooq Rehmani street, Garden East , Karachi Umrah Travel & Tours
دحرم پاک میں لوگوں کا رش بھی بہت کم تھا اور میرے سفر کا آخری دیدار تھا وہاں کی ایک ایک چیز سے محبت ہو گئی تھی اس سے پہلے آخری رات تک محسوس ہی نہیں ہوتا تھا کہ ہم نے واپس بھی جانا ہے جب اچانک وہ وقت آیا پھر کچھ سمجھ نہیں آتی پھوٹ پھوٹ کے رونے سجدوں سے نہ اُٹھنے کو دل کرے چلنے کے لیے پاؤں آگے کریں وہ پیچھے کی طرف کھینچیں بیت اللہ پر دیکھتے دیکھتے دروازوں پر جدائی کے وہ لمحات لکھتے بھی دل رونے لگ جاتا میں وہ چیز موبائل میں نقش نہیں کر سکتا تھا جو وہاں دیکھ کے محسوس ہوتا میری دعا ہے مجھے آپ سب کو اللہ تعالیٰ بار بار با ادب مقبول حاضری نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
جب پہلی نظر دیکھا میرے پاس الفاظ نہیں جس بیان کروں بس یہ سوچتا ہوں یہ تو میرے خالق ومالک میرے اللّٰہ پاک کا گھر ہے جب جنت میں اللّٰہ تعالیٰ سے ملاقات ہو گی اس میں کیا سکون ہوگا یا اللہ ہم آپ سے محبت کرتے ہیں نافرمانیاں بھی کرتے ہیں ہمیں معاف فرما کے روز قیامت ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سفارش پے ہمیں جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرما دیجئے گا آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲