Sky World Air Travel

Sky World Air Travel Ticketing �
Visa
World Tour �
Hajj and Umrah

08/08/2024
15/04/2024

خبر : وزارت حج نے عمرہ ویزہ کی میعاد ختم ہونے کی آخری تاریخ ذوالقعدہ 15 مقرر کردی 🕋

اسلام آباد: پرائیویٹ حج اسکیم کے عازمین کو پاسپورٹ کے اجرا کے حوالے سے پالیسی مرتب کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ ک...
27/03/2024

اسلام آباد: پرائیویٹ حج اسکیم کے عازمین کو پاسپورٹ کے اجرا کے حوالے سے پالیسی مرتب کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ کا اجرا نہ ہونے کے سبب عازمین حج شدید پریشانی کا شکار تھے، اس سلسلے میں وزارت مذہبی امور کی کوششیں رنگ لے آئیں، اب پاسپورٹ کا اجرا جلد شروع ہو جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی کے تحت دہری شہریت کے حامل عازمین حج کی کلیئرنس 7 دن میں کرنا ہوگی، سات دن میں کلیئرنس نہ ہونے پر خود بخود کلیئرنس تصور کی جائے گی اور عارضی پاسپورٹ جاری ہوگا۔

وزارت مذہبی امور نے محکمہ پاسپورٹ کے حکام سے رابطہ کر کے صورت حال سے آگاہ کیا تھا، 28 ہزار سرکاری عازمین حج کو گزشتہ ماہ 3 روز میں پاسپورٹ فراہمی ممکن بنائی گئی تھی، بر وقت پاسپورٹ نہ ملنے سے بائیو میٹرک تصدیق کا عمل متاثر ہو رہا تھا۔

ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ محکمہ پاسپورٹ حکام نے عازمین حج کو فوری پاسپورٹ فراہمی کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

26/03/2024

Dubai Plus Umrah Best Seller Package
Departure Date : 18 April
PKR 285,000 per person Quad
PKR 310000 per person Tripple
PKR 370000 per person double

14 Days & 13 Nights Package
Package Details :
✓ 3N Dubai at Grand Excelsior hotel / Similar (4 star) Similar with Breakfast
✓ 6N Makkah at Voco Hotel ( 5 Star ) with shuttle
✓ 4N Madina at Zowar International hotel / Similar 200 meters Markiziya
✓ Dubai city tour
✓ Cruise Dinner
✓ Desert Safari tour with BBQ dinner
✓ Ziyarat Makkah and Madina
✓ Complete Transfers
✓ Umrah Visa
✓ Dubai Visa ( 96 Hours)
✓ Return Airline Ticket
Contact
03474080002

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں کے نزدیک آچکا ہے۔آئندہ تیرہ سال رم...
14/03/2024

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں کے نزدیک آچکا ہے۔

آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔ 2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا جس میں سحری سے افطار تک ملک کے مختلف علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کا وقت ہوگا۔ 2030 وہ واحد سال ہوگا جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا اور اس سال عالم اسلام 38 روزے رکھے گی۔

اگر زندگی رہی تو ہم میں سے بیشتر نوجوان اگلی گرمیوں کے روزے تک تیس سے اوپر ہوچکے ہونگے اور کچھ متوسط عمر تک جاچکے ہونگے۔وقت بھاگے جارہا ہے!

حکومت پاکستان نے پاسپورٹ فیس میں اضافہ کر دیا نئی فیس یہ ہے۔۔
07/03/2024

حکومت پاکستان نے پاسپورٹ فیس میں اضافہ کر دیا نئی فیس یہ ہے۔۔

اسکائی ورلڈ ایر ٹریول کی جانب سے عمرے پہ رمضان المبارک کا پہلا گروپ کراچی ایئرپورٹ سے بذریعہ سعودی ایئر لائن مکہ مکرمہ خ...
24/02/2024

اسکائی ورلڈ ایر ٹریول کی جانب سے عمرے پہ رمضان المبارک کا پہلا گروپ کراچی ایئرپورٹ سے بذریعہ سعودی ایئر لائن مکہ مکرمہ خیر و عافیت کے ساتھ پہنچ چکا ہے اللہ تعالیٰ ان کے اس سفر کو آسان فرمائے آمین

26/12/2023
30/10/2023

پشاور باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ 3مہنے کے لئے بند کرنے کافیصلہ--

حرمِ مكی میں 13 حجاج کرام کا اجتماعی جنازہ ھوا ، حالتِ احرام میں وفات پانے والے خوش نصیبوں کے سر اور چہرے کھلے ہوئے تھے ...
12/07/2023

حرمِ مكی میں 13 حجاج کرام کا اجتماعی جنازہ ھوا ، حالتِ احرام میں وفات پانے والے خوش نصیبوں کے سر اور چہرے کھلے ہوئے تھے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان ھے
جو حالت احرام میں فوت ھو ، اسے بیری کے پانی سے غسل اور دو کپڑوں میں کفن دو، اسے خوشبو نہ لگاو اور نہ اس کا سر چھپاو، یہ بروز قیامت تلبیہ پڑھتے ہوئے اٹھےگا۔ (صحیح مسلم: 1206‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

11/07/2023

🌹
وقد يأتيك الفرح_على_هيئةسيارة ومنزل 2023 ❤️ إختيار #ابعت من 3 حتي 400 وشارك في 10 جروبات
السحبة على سيارة_مقدمة_من_ المنظمة الخيرية ، ان شاء الله حتكون من نصيب متابعي الصفحة 🤲

16/05/2023

Let Go for Performing Hajj and Umera...
09/05/2023

Let Go for Performing Hajj and Umera...

Address

Shop No 1 Plot Cs-4 Opposite To Anti Incouragement Police Station Shah Latif Town Karachi
Karachi
75050

Telephone

+923468750158

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sky World Air Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sky World Air Travel:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Karachi

Show All