Karwan Noor-e-Arab Umrah Services

Karwan Noor-e-Arab Umrah Services 20 سالوں سے زائرین کی خدمت کرنے والا ادارہ، عمرہ کے منفرد و معیاری پیکج، رجب، شعبان اور رمضان المبارک کے خصوصی پیکج حاصل کریں۔

11/01/2025

جدید توسیع
#

09/01/2025


  Announces New Fees for Various Visa ServicesRead More Link in Comment
08/01/2025

Announces New Fees for Various Visa Services

Read More Link in Comment

  میں داخلے کے لئے پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ سرٹیفکیٹ کا اجراء چار ہفتے پہلے ہونا ضروری ہے۔
08/01/2025

میں داخلے کے لئے پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ سرٹیفکیٹ کا اجراء چار ہفتے پہلے ہونا ضروری ہے۔

  سعودی حکومت نے ریاض الجنہ میں داخلہ کیلئے ایک سال کی شرط ختم کر دی اب آپ ہر 20 منٹ بعد بھی ریاض الجنہ میں داخلہ کیلئے ...
08/01/2025


سعودی حکومت نے ریاض الجنہ میں داخلہ کیلئے ایک سال کی شرط ختم کر دی اب آپ ہر 20 منٹ بعد بھی ریاض الجنہ میں داخلہ کیلئے اپنا پرمنٹ خود نکال سکتے ہیں
اپنی Nusk ایپ کو اپڈیٹ کریں اور جنت کے باغوں نوافل ادا کریں
نوٹ ❗
خواتین و حضرات کیلئے ریاض الجنہ میں داخلے کیلئے الگ الگ وقت مقرر ہے
مرد حضرات کا ٹائم
پہلا ٹائم رات 2 بجے سے لیکر فجر تک
دوسرا ٹائم دن 11:30 بجے سے لیکر رات عشاء تک
خواتین کا ٹائم
پہلا ٹائم فجر کے بعد سے لیکر صبح 11:00 بجے تک
دوسرا ٹائم عشاء کی نماز کے بعد رات 2 بجے تک

07/01/2025
   رمضان بجٹ عمرہ پیکج20 اور 30 روزہ،  مکمل سہولیات و راہنمائیکیساتھ سفر کیجئے بکنگ جاری ہے۔۔                           ...
04/01/2025

رمضان بجٹ عمرہ پیکج
20 اور 30 روزہ، مکمل سہولیات و راہنمائی
کیساتھ سفر کیجئے بکنگ جاری ہے۔۔

   رمضان اکانومی عمرہ پیکج20 اور 30 روزہ،  مکمل سہولیات و راہنمائیکیساتھ سفر کیجئے بکنگ جاری ہے۔۔                       ...
04/01/2025

رمضان اکانومی عمرہ پیکج
20 اور 30 روزہ، مکمل سہولیات و راہنمائی
کیساتھ سفر کیجئے بکنگ جاری ہے۔۔

01/01/2025

عبید قادری سینئر ٹریول ایجنٹ میرے دوست و بھائی، 16 سے زائد حج ادا کرنے والے، ہزاروں حجاج کرام کی خدمت کرنے والے، گزشتہ دنوں حکم رب اکبر عزوجل سے انتقال کرگئے۔ میری مرحوم عبید سے تقریبا 20 سال سے تعلقات تھے۔ بہت زیادہ مہنتی و زھین ترین لڑکا تھا۔ میری آخری ملاقات گزشتہ رمضان میں مدینہ منورہ صحن حرم میں ہوئی۔ اللہ پاک الحاج عبید کی بے حساب مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے۔ آمین

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.
01/01/2025

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.

 #رجب کا چاند مبارک ہو۔جب رجب المرجّب کا مہینا آتا تو حضورنبی پاک صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم یہ دُعا کرتے ت...
01/01/2025

#رجب کا چاند مبارک ہو۔
جب رجب المرجّب کا مہینا آتا تو حضورنبی پاک صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم یہ دُعا کرتے تھے:
*اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبٍ وَّ شَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَان* ۔
ترجمہ:یااللہ!ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکت فرما اور ہمیں رمضان نصیب فرما۔ آمین

کاش 2025 وہ سال ہو جس میں حج بیت اللہ اور عمرہ کا سفر اور باادب حاضرئ مدینہ منورہ نصیب ہو۔ آمین یارب العالمین عزوجل     ...
30/12/2024

کاش 2025 وہ سال ہو جس میں حج بیت اللہ اور عمرہ کا سفر اور باادب حاضرئ مدینہ منورہ نصیب ہو۔ آمین یارب العالمین عزوجل

 #سعودی ایئرلائن ’فلائی اے ڈیل‘ نے پاکستان کے لیے پروازوں کی بکنگ کا آغاز کر دیاسعودی عرب کی معروف کم قیمت ایئرلائن فلائ...
30/12/2024

#سعودی ایئرلائن ’فلائی اے ڈیل‘ نے پاکستان کے لیے پروازوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا

سعودی عرب کی معروف کم قیمت ایئرلائن فلائی اے ڈیل نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے لیے پروازوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
یہ پروازیں 2 فروری 2025 سے شروع ہوں گی اور سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور تجارتی شہر جدہ سے کراچی کے درمیان دو بار ہفتہ وار دستیاب ہوں گی۔

فلائی اے ڈیل کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق کراچی کے لیے یہ نئی سروس سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ثقافتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

پروازوں کی بکنگ اور سفر کی آسانی
کراچی کے لیے فلائی اے ڈیل کی پروازوں کے ٹکٹ ایئر لائن کی موبائل ایپ، ویب سائٹ اور مقامی ٹریول ایجنسیوں کے ذریعے دستیاب ہیں جو مسافروں کو سفر کی بہتر منصوبہ بندی میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔
فلائی اے ڈیل کی ترقی اور عالمی نیٹ ورک میں توسیع
صرف سات سال قبل قائم ہونے والی فلائی اے ڈیل کئی مقامات تک اپنے نیٹ ورک کو پھیلانے میں کامیاب ہو چکی ہے۔
فلائی اے ڈیل اس وقت دبئی، عمان، استنبول اور قاہرة کے لیے اپنی پروازیں آپریٹ کر رہی ہے۔ ان مقامات کے بعد اب فلائی اے ڈیل سعودی عرب کے مختلف شہروں جیسے ریاض، جدہ اور دمام سمیت دیگر شہروں کے لیے پروازیں آپریٹ کرتی ہے اور اپنے نیٹ ورک کو مزید بڑھا رہی ہے۔
کراچی کے لیے فلائی اے ڈیل کی پروازوں کا آغاز کمپنی کی عالمی سطح پر رابطوں کو بڑھانے اور اپنے نیٹ ورک کی توسیع کی حکمت عملی کا اہم حصہ ہے۔

  عمرہ پیکج 20 روزہروانگی 18 سے 22 جنوری کے درمیانمکمل سہولیات و راہنمائی کیساتھ سفر کیجئےبکنگ جاری ہے۔۔ 03142078311    ...
25/12/2024

عمرہ پیکج 20 روزہ
روانگی 18 سے 22 جنوری کے درمیان
مکمل سہولیات و راہنمائی کیساتھ سفر کیجئے
بکنگ جاری ہے۔۔ 03142078311

  کی جانب سے بڑی خبرسعودیہ ایئر نے اپنے فضائی بیڑے میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے، جس سے اس کی کنیکٹیویٹی کی صلاحیت میں اضافہ...
17/12/2024

کی جانب سے بڑی خبر

سعودیہ ایئر نے اپنے فضائی بیڑے میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے، جس سے اس کی کنیکٹیویٹی کی صلاحیت میں اضافہ ہو جائے گا اور پاکستان کے ساتھ روابط بھی بڑھ جائیں گے۔

مملکت سعودی عرب وژن 2030 کے مطابق قومی پرچم بردار فضائی بیڑے میں نمایاں اضافہ کرنے جا رہی ہے، جس سے عالمی سطح پر ایئر لائن کا قد بلند ہوگا اور مسافروں کے تجربے میں بھی وسعت آئے گی۔

وژن 2030 کا ہدف ہے کہ سعودی عرب کو عالمی ہوابازی کا ایک مستحکم مرکز بنایا جائے، جس کے لیے سعودیہ ایئر نے 49 عدد بوئنگ 787 ڈریم لائنرز طیارے اور 54 ایئربس A321neo طیارے حاصل کرنے کے معاہدے کر لیے ہیں۔

  امور کا حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلانوزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ منگ...
17/12/2024

امور کا حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان

وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ منگل 17 دسمبر کو بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہو گا۔

وزارت سے جاری بیان کے مطابق17 دسمبر تک موصول تمام درخواستیں "پہلے آئیے پہلے پائیے" کے اصول پر کامیاب تصور کی جائیں گی۔ وزارت نے حج واجبات کی دوسری قسط 19 تا 27 دسمبر نامزد بینکوں میں جمع کروانے کا عندیہ بھی دے دیا۔

وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو ہدایت کی ہے کہ نئے اعلانات کے لئے موبائل ایپ "پاک حج" اپنے اسمارٹ فون پر لازمی ڈاؤن لوڈ کر لیں تاکہ انہیں فوری رہنمائی اور آگاہی میسر آ سکے۔

دوسری جانب نامزد بینکوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ تمام موصول درخواستوں کو وزارت کے آن لائن پورٹل پر 17 دسمبر کی 9 بجے تک لازمی اپ لوڈ کر دیں بصورت دیگر وزارت نامکمل درخواستوں کی ذمہ دار نہیں ہو گی۔

 عمرہ زائرین توجہ فرمائیں:مدینہ منورہ میں سرد موسم اور صبح کے وقت تیز ہوا کے پیش نظر گرم چادر، کوٹ، اور مناسب لباس ساتھ ...
16/12/2024


عمرہ زائرین توجہ فرمائیں:
مدینہ منورہ میں سرد موسم اور صبح کے وقت تیز ہوا کے پیش نظر گرم چادر، کوٹ، اور مناسب لباس ساتھ لائیں۔ نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار کی دوائیں بھی ہمراہ رکھیں تکلیف و پریشانی سے بچا جاسکے۔ دعا گو
مدینہ منورہ

  has secured its place as a leading global tourism hub, ranking first among Saudi cities, fifth in the Gulf region, six...
16/12/2024

has secured its place as a leading global tourism hub, ranking first among Saudi cities, fifth in the Gulf region, sixth in the Arab world, and seventh in the Middle East.

Globally, the city achieved an impressive 88th position, demonstrating its growing prominence in the international tourism landscape.

This ranking is based on six key pillars: economic performance, tourism infrastructure, health and safety, sustainability, tourism policies, and appeal. It reflects Madinah’s dedication to improving visitor experiences and promoting sustainable tourism in line with Saudi Arabia’s Vision 2030 goals.

The recognition highlights ongoing efforts to enhance tourism offerings and attract global visitors.

Address

Karachi
74600

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 20:00

Telephone

+923142078311

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan Noor-e-Arab Umrah Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan Noor-e-Arab Umrah Services:

Videos

Share