Great news! 🤗
An old route to #GilgitBaltistan, Bungalow #Babusar Track in #Diamer has bn opend 4 tourists.
The 3km track was d historical route b/w River Kunhar & River Indus. It remained for years d only jeep route to connect GB wd the rest of country till 1960s.
کھوکش جھیل جسے باھا جھیل بھی کہا جاتا ہے یہ غزر میں واقع ہے اور غزر کے لنگر نالہ سے اس کی ہائیکنگ2.40 گھنٹے ہے اس جھیل کی لمبائی 8 کلو میٹر ہے اس جھیل کو ٹراؤٹ فش کا گھر بھی کہا جاتا ہے اس جھیل کے بائیں جانب کھوکش پاس کو کراس کر کے سیاح کالام کے گاؤں سیری پہچ سکتے ہے اور عموماً کالام سے آنے والے سیاح سیری گاؤں کے رستہ ہی کھوکش پاس کے ذریعے اس جھیل تک پہنچتے ہیں۔
Beautiful weather at beyalcamp nangaparbat two days ago
🏔️ *آئیں ناران چلیں* 🏔️
اونچے اونچے پہاڑوں کے درمیان خوبصورت جھیلیں دیکھنے
ان شاء اللہ جمعرات کی رات کو روانگی ہے
میں خود یہ ٹور لے کے جا رہا ہوں
آپ بھی آئیں اپنے دوستوں، فیملی کے ساتھ اور دیکھیں میرے ساتھ پاکستان کی خوبصورتی
Explore_Pakistan🇵🇰 with us
*💫Gilani Travels🌟*
*Trusted_Travel_Partner*👍🏻💕
*03332402012-03030273131*
Camping Site Usho Forest Kalam