17/11/2024
اج ٹرین میں سفر کرتے ہوئے یہ سگریٹ پینے والے لوگوں نے بہت برا حال کیا میرا جبکہ یہاں لکھا ہوا بھی ہے کہ سگریٹ نوشی منع ہے لیکن ان لوگوں نے ذرا دریغ نہیں کیا اور اپنے ساتھ ساتھ دوسرے بندوں کو بھی شدید پریشان کیا کیا ریلوے پولیس کا کام نہیں ہے کہ ان سگریٹ پینے والوں کو روکا جائے اور ان کو کہ باہر جا کے پیو یا کہیں ٹرین کھڑی ہو تو تب پیو یا واش روم کے پاس جا کے پی لو لیکن یہ بالکل کھلے عام پبلک پلیس کے اندر دبا کے سگرٹیں پی رہے ہیں پولیس والے ا رہے ہیں جا رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے اپ لوگوں کی کیا رائے ہے اس میں