کراچی لیاقت اباد میں دکان کی چھت گر گئی
دنیا یہ بھی حقیقت دیکھ رہی ہے کہ سپر پاور کے دعویٰ دار بنکرز میں چھپ کر بیٹھے ہیں اور 85 سال کا ایک بزرگ کھلے میدان میں نماز ادا کر رہا ہے ۔
جب ہم کہتے ہیں کہ international level پر شیعت کی نمائندگی .... تو اس کا یہ مطلب ہوتا ہے
انٹرنیشنل میڈیا چینلز پر 'تشیّع کی نماز' دکھائی جا رہی ہے۔
اختلافات جس کو جتنے بھی ہیں وہ سب اپنی جگہ لیکن عالمی سطح پر شیعت کا چہرہ یہی ہے۔ اور بحیثیت ایک قوم کے ہمیں اس کو own اور appreciate کرنا ہوگا۔
کراچی ۔۔۔تاریخی احتجاجی ریلی دہشتگردی کے اڈے امریکی سفارت خانہ کی جانب رواں دواں۔۔۔
بچے تو اگلے برس ہم ہیں اور یہ غم پھر ہے
جو چل بسے تو یہ اپنا سلام آخر ہے.
F 43 Block B N.Nazimabad khi
دسترخوان امام حسن مجتبی علیہ السلام
اولاد امام حسن مجتبی حضرت سید عبداللہ شاہ غازی💕🏴
16 سفر شہادت امام علی رضا علیہ السلام
کراچی لائٹ ہاؤس اربعین مرکزی جلوس
کراچی ماتم داری انجمن شباب المومنین
23محرم الحرام کراچی انجمن شباب المومنین ماتم داری
ریمدان باڈر اپڈیٹ زائرین کا پیغام بے یارو مددگار 3دن سے زوار پریشان کوئی انتظامیہ کا نمائندہ نہی مشکل حالات بچے و خواتین بیمارحکال بالا نوٹس لیں۔ زائرین کو گھرتک پہنچائے جلدسے جلد