16/12/2021
الحمدللہ آپ کی دعاؤں کی بدولت پاکستان سےعمرہ شروع ہوچکا ہے
سعودی عرب سے عمرہ پالیسی کی مزید اچھی اچھی خبریں آرہی ہیں سعودی وزارت حج والعمرہ نے معتمرین کی عمر والی حد 18 سال ختم کر کے 12 سال کر دی ہے اور ہوٹل میں گنجائش 2 بیڈ سے بڑھا کر 4 یعنی 4 بیڈ والے روم میں 4 سے 5 بیڈ کر دی ہے اور 4 بیڈ والے کمرے میں 4 اور 5 بیڈ والے کمرے میں 5 لوگ ٹھہر سکیں گے
سعودی ائیر لائن نے عمرہ فیئر کا اعلان بھی کر دیا ہے جو اسلام آباد، لاہور اور پشاور سے تقریبا 105000 اور کراچی سے 98 ہزار کے قریب بنے گا جبکہ پی آئی اے اور ائیر بلیو بھی کل تک عمرہ فیئر کا اعلان کر دیں گے جو امید ہے سعودی ایئر لائن سے کم ہی بنے گا
ابھی قرنطینہ اور انشورنش پر کچھ معاملات چل رہے ہیں ان شاءاللہ ایک 2 دن تک وہ بھی کنفرم ہو جائیں گے
وہ تمام افراد جو عمرہ پر جانے کے خواہشمند ہیں اور انہیں سعودی حکومت کی منظور شدہ چار ویکسین
💉💉
💉💉
💉💉
&Johnsons 💉
میں سے کسی بھی ویکسین کی مکمل ڈوز لگی ہیں وہ مندرجہ ذیل تمام کوائف تیار رکھیں ان شاءاللہ یہ بغیر قرنطینہ کے عمرہ ادا کریں گے جبکہ وہ سعودی عرب میں 30 دن تک قیام کر سکیں گے
• قومی شناختی کارڈ مدت معیاد 1 سال
• پاسپورٹ مدت معیاد 1 سال
• نادرا کا کورونا ویکسین سرٹیفیکٹ ( 2 ڈوز)
• تصاویر 2
• 100 فیصد ایڈوانس
• ویکسینیشن سرٹیفکیٹ
اس کے علاوہ وہ افراد جنہیں چائنیز ویکسین
کی دو ڈوز لگی ہیں وہ اوپر دی گئی چار ویکسین کی سنگل بوسٹر ڈوز لیکر عمرہ پر جا سکتے ہیں لیکن انہیں 3 دن کا قرنطینہ کرنا پڑے گا جس سے پیکچ میں کم از 50 ہزار کا اضافہ ہو جائے گا اس لئے چائینہ ویکسین والے وہ افراد جو عمرہ پر جانے کے خواہش مند ہیں ابھی سے فائزر کی سنگل ڈوز اور 28 دن بعد اس کی دوسری ڈوز لگوا لیں پھر وہ بغیر قرنطینہ کے عمرہ ادا کر سکیں گے
ڈوز لگانے کیلئے 1166 پر کال کر کے آپ تفصیلات لے سکتے ہیں
*قرنطنیہ کہاں کرنا ہو گا*
قرنطنیہ جس طرح اقامہ والوں قور وزیزٹ ویزے والوں کی قرنطنیہ ائیرلائن فراہم کر رہی ہے بلکل اسی طرح عمرے کے زائرین کو بھی قرنطنیہ کی سہولت ائیر لائن فراہم کرے گی اور قرنطنیہ کے دن پورے کرنے کے بعد سعودی کمپنی زائرین کو ان ہوٹل میں جہاں ان کی بکنگ ہے پہنچانے کی ذمہ دار ہے اور اس قرنطنیہ پیکج کی پیمنٹ نان ریفنڈیبل ہے
بس میں عمرہ کے شیئرنگ گروپ کیلئے تعداد 35 سے 45 افراد پر مشتمل ہو گی جبکہ کار کی بکنگ میں 1 سے 4 افراد اور GMC میں فیملی کے 7 افراد جبکہ ہائی ایس 12 افراد بھی عمرہ پر جا سکیں گے
اس کے علاوہ عمرہ کمپنیاں ہی اب وہاں سروسز فراہم کرنے کی ذمہ دار ہیں ٹرانسپورٹ اور ہوٹلوں کو پیمنٹ بھی عمرہ کمپنیاں اپنے ایجنٹ کے اکاؤنٹ سے خود ادا کریں گی
عمرہ زائرین کو اب پہلے سے بتائیے گئے شیڈول کے مطابق ہی اپنا سفر مکمل کرنا پڑے گا فلحال اس میں ویزے کے اجراء کے بعد تبدیلی ممکن نہیں
اسی طرح ان حالات کو دیکھتے ہوئے یہی لگ رہا ہے کہ ہوٹل پیکج اور ٹرانسپورٹ کی پیمنٹ بھی ویزا لگنے کے بعد نان ریفنڈ ہوگی.
باقی جیسے جیسے مزید معلومات موصول ہونگی آپ کو مطلع کر دیا جائے گا
ان شاء اللہ جلد تفصیلی پیکجز
کاباضابطہ اعلان کردیا جائے گا