HAJJ & UMRAH Travel

HAJJ & UMRAH Travel We Are Providing Group Level & Pvt Umrah & Hajj Trip
Working With
Owais e Qarani Travel & Tours

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم**اویس قرنی ٹریول اینڈ ٹورز*                                                 *یاد شھدائے کربلا ع...
20/07/2023

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*

*اویس قرنی ٹریول اینڈ ٹورز*
*یاد شھدائے کربلا عمرہ #گروپ*
*23 #روزہ #عمرہ #گروپ*
*روانگی ان شاء اللہ عزوجل 31 جولائی 2023* محرم الحرام کے پہلے عشرے میں
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*Package*
*235,000/ Sharing*

* #مکہ #مکرمہ شٹل سروس۔۔ پک اینڈ ڈراپ 200 میٹر*
*مدینہ منورہ مرکزیہ*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
* #پیکج کی سہولیات*

🌹 ڈاٸیریکٹ فلائٹ *
🌹 عمرہ ویزہ
🌹 مکمل بس ٹرانسپورٹ
🌹زیارات مکہ مکرمہ
🌹 زیارات مدینہ منورہ
🌹 زیارات طائف
🌹 زیارات بدر
🌹 زیارات جعرانہ 🌹حدیبیہ سے عمرہ

* #زیارات مکہ المکرمہ*
🌹مسجد جن
🌹مسجد الفتح
🌹مسجد شجرہ
🌹جنت المعلی
🌹غار حرا
🌹غار ثور
🌹جائے ولادت ﷺ
🌹جبل ابو قبیس
🌹مزدلفہ منیٰ عرفات
🌹جعرانہ سے عمرہ

* #زیارات طائف*
🌹مسجد ابن عباس
🌹مسجد علی
🌹مسجد رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم
🌹باغ عتبہ و شیبہ
🌹مسجد عداس
🌹مرقد حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ
*🌹میقات قرن المنازل سے عمرہ*

* #زیارات #مدینہ*
🌹مزار حضرت امیر حمزہ
🌹جبل احد
🌹جنت البقیع
🌹مساجد خلفاء اربعہ
🌹مسجد الغمامہ
🌹مسجد قباء
🌹مسجد قبلتین
و دیگر زیارات مقدسہ

* #زیارات #بدر*
🌹مقام بدر و مسجد عریش
🌹مرقد شہداء بدر
🌹جبل ملائکہ
🌹بئیر روحہ و شفاء

تحائف
عمرہ کی کتاب
احرام
لیڈیز اسکارف
ہینڈ کیری بیگ
شولڈر بیگ

نوٹ: پاکستان، سعودی، منی ایکسچینج یا ائیرلائن کی طرف سے اگر کوئی اضافہ ہوتا ہے تو وصول کیا جائے گا ۔۔

19/06/2023

آپﷺ کی  #خاطر بنائے دو  #جہاں #اپنی خاطر جو بنایا آپﷺ ہیں
18/06/2023

آپﷺ کی #خاطر بنائے دو #جہاں
#اپنی خاطر جو بنایا آپﷺ ہیں

نقشہ تیرا🌹ﷺ دلکش ہے صورت تیری پیاری ہےجس نے بھی تمہیںﷺ دیکھا سو جان سے واری ہے🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️        ...
18/06/2023

نقشہ تیرا🌹ﷺ دلکش ہے صورت تیری پیاری ہے
جس نے بھی تمہیںﷺ دیکھا سو جان سے واری ہے

🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️

دل اللہ کی طرف متوجہ ہیں اور روحیں اپنے خالق کی تابع وپابند ہیں۔
17/06/2023

دل اللہ کی طرف متوجہ ہیں اور روحیں اپنے خالق کی تابع وپابند ہیں۔

غلافِ کعبہ  #تری عظمتوں کا کیا کہنا​عروسِ حُسنِ ازل کا لباسِ نور ہَے تُو​گناہگار تِرا  #کیوں نہ چوم لیں دامن​ #امینِ راز...
05/06/2023

غلافِ کعبہ #تری عظمتوں کا کیا کہنا​
عروسِ حُسنِ ازل کا لباسِ نور ہَے تُو​
گناہگار تِرا #کیوں نہ چوم لیں دامن​
#امینِ رازِ وفا، جلوہ زارِ طُور ہے تُو​❤

وَاَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ◎ #اور ہر حال میں اپنے رب کے  #احسان کا ذکر کیا کرو ...مایوس نہیں ہوں میں اللہ کی ر...
04/06/2023

وَاَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ◎
#اور ہر حال میں اپنے رب کے #احسان کا ذکر کیا کرو ...
مایوس نہیں ہوں میں اللہ کی رحمت سے وہ حج پہ بلائے گا #میں کعبے کو دیکھوں گا۔ انشاءاللہ ...

‎ قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے #دہر میں اسمِ محمّدؐ سے اُجالا  #کر دےصَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡‎مجھے عشق...
03/06/2023

‎ قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
#دہر میں اسمِ محمّدؐ سے اُجالا #کر دے
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

رحمان کے  #مہمانوں کی خدمت کے لیے  #عالمی صلاحیتوں کے ساتھ ٹرین
31/05/2023

رحمان کے #مہمانوں کی خدمت کے لیے #عالمی صلاحیتوں کے ساتھ ٹرین

 #خــواب میـــں تـــشریف لا کــر ١ بـاردِیــد کـا شــربت پِلـادو یــــارسُولﷺ
29/05/2023

#خــواب میـــں تـــشریف لا کــر ١ بـار
دِیــد کـا شــربت پِلـادو یــــارسُولﷺ

ماشاءالله 🌹🌹🌹
28/05/2023

ماشاءالله 🌹🌹🌹

28/05/2023
یارسولﷲﷺ کرم کی اک نظر جانِ جانا یا رسولﷲﷺ🙏🏻❤️‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡‎مجھے عشق ہے محمدﷺ س #
28/05/2023

یارسولﷲﷺ کرم کی اک نظر جانِ جانا یا رسولﷲﷺ🙏🏻❤️
‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ س #

 #هوا کے تیز جھونکوں کی وجہ سے  #غلاف کعبہ تھوڑا اپنی جگہ سے ھٹا یہ خانہ کعبہ کا دوسرا دروازہ تھا۔ جو حجاج ابن یوسف نے ب...
22/05/2023

#هوا کے تیز جھونکوں کی وجہ سے #غلاف کعبہ تھوڑا اپنی جگہ سے ھٹا یہ خانہ کعبہ کا دوسرا دروازہ تھا۔ جو حجاج ابن یوسف نے بند کردیا #اس جگہ کو المستجار کہتے ھیں یہاں ھر دعا قبول ھوتی ھے۔ اور یہ مولا علی رضی اللہ عنہ کی ولادت کا مقام ھے۔

    ALLAH
22/05/2023

ALLAH

اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّک...
21/05/2023

اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ

اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ

﴿ثُمَّ لْيَقْضُوا تَفَثَهُمْ وَلْيُوفُوا نُذُورَهُمْ وَلْيَطَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ﴾[سورة االحج:29]’’ #پھر وه ا...
21/05/2023

﴿ثُمَّ لْيَقْضُوا تَفَثَهُمْ وَلْيُوفُوا نُذُورَهُمْ وَلْيَطَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ﴾
[سورة االحج:29]

’’ #پھر وه اپنا میل #کچیل دور کریں اور #اپنی نذریں پوری کریں اور اللہ کے قدیم گھر کا #طواف کریں۔‘‘[سورة االحج:29]

Mehmood Yasin Travel & Trourism Pvt Ltd HP #6135سستا حج پیکیج نشستیں بہت محدود ہیں  پہلے آئیے اور پہلے پائیے اکانومی حج ...
20/05/2023

Mehmood Yasin Travel & Trourism Pvt Ltd
HP #6135

سستا حج پیکیج نشستیں بہت
محدود ہیں پہلے آئیے اور پہلے پائیے

اکانومی حج پیکیج
33 دن

Rs.1,160,000/-(شیئرنگ)
عزیزیہ رہائش کے بغیر۔۔ مکمل مکہ
قربانی شامل نہیں

روانگی : 11Jun2023
آمد: 13Jul2023

کنیکٹنگ فلائٹ
زیاراتِ مکہ مکرمہ
زیارات مدینہ منورہ

مکہ مکرمہ ہوٹل
1200-1500 میٹر
3وقت کا کھانا

مدینہ منورہ
500میٹر
3 وقت کا کھانا

مکتب # 43
حج کے 5 دن کی تمام سروس اور کھانا سعودی معلم کی طرف سے

تحائف
احرام
لیڈیز اسکارف
پاسپورٹ بیگ
ہینڈ بیگ
واٹر بوٹل
Contact for Further Details
0316-0288122

 #اور مدینہ منورہ کی  #گلِیوں میں سے ایک  #مقدس گلی وہ بھی ہے جہاں سے میری  #کُل کائنات نظر آتی ہےصلی اللہ علیہ وآلہ وسل...
19/05/2023

#اور مدینہ منورہ کی #گلِیوں میں سے ایک #مقدس گلی وہ بھی ہے جہاں سے میری #کُل کائنات نظر آتی ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    Available
17/05/2023

Available

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے #🥀🍃
17/05/2023

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے #
🥀🍃

 #کاش مجھ کو  #بھی مدینے میں بلایا جائےمیرے  #دل کا بھی یہ  #ارمان مٹایا جائےہے یہ عاصم بھی تیرے در کا ثناخواں آقاء #روز...
16/05/2023

#کاش مجھ کو #بھی مدینے میں بلایا جائے
میرے #دل کا بھی یہ #ارمان مٹایا جائے
ہے یہ عاصم بھی تیرے در کا ثناخواں آقاء
#روز محشر اسے کملی میں چھپایا جائے ❤

حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

 #جن کی  #وجہ سے  #پوری کائنات روشن ھے.وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں.🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم...
09/05/2023

#جن کی #وجہ سے #پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں.

🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️

The people residing in the Kingdom can still apply for   until 7th Dhul Hijjah or until the slots are full.
09/05/2023

The people residing in the Kingdom can still apply for until 7th Dhul Hijjah or until the slots are full.

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08/05/2023

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

 #عمرہ کرنے کی  #فضیلت، اللہ آپ کی  #اطاعت قبول فرمائے۔ 🤲🏻
08/05/2023

#عمرہ کرنے کی #فضیلت، اللہ آپ کی #اطاعت قبول فرمائے۔ 🤲🏻

Please Recite   E
08/05/2023

Please Recite E

07/05/2023

e (Masjid e Nabawi)

 #‏کیا ھو گا  #تیری دید  کی  #لذت کا عالم  دیوانوں نے  #اب تک تو تیرا نام سنا ھے مُحمّد❤صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَآلہ وَس...
07/05/2023

#‏کیا ھو گا #تیری دید کی #لذت کا عالم
دیوانوں نے #اب تک تو تیرا نام سنا ھے
مُحمّد❤
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم

بیشک

07/05/2023
 #زندگی مانگی  #کِسی نے،  تو کِسی نے جنت #ہم نے مرنے کی " #مدینے" میں دعا مانگی ہے__صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم__
07/05/2023

#زندگی مانگی #کِسی نے، تو کِسی نے جنت
#ہم نے مرنے کی " #مدینے" میں دعا مانگی ہے

__صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم__

 #‏سـؔب سـؔے  #پـؔاکیـؔزہ  #عشـؔق کـؔی  #گـؔواہـؔی"لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُـولَ اللّٰہ
07/05/2023

#‏سـؔب سـؔے #پـؔاکیـؔزہ #عشـؔق کـؔی #گـؔواہـؔی
"لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُـولَ اللّٰہ

Daily Prayer   in Haramain     🕋• 17 Shawwal 🌙 | 07 May •
06/05/2023

Daily Prayer in Haramain 🕋
• 17 Shawwal 🌙 | 07 May •

پیکر جرات و ایثار، أَسَدُ اللهِ وَأَسَدُ رَسُوْلِهِ ﷺ، سید الشہداء حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کا  #یوم ش...
06/05/2023

پیکر جرات و ایثار، أَسَدُ اللهِ وَأَسَدُ رَسُوْلِهِ ﷺ، سید الشہداء حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کا #یوم شہادت ١٥ شوال المکرم بمقام میدان احد #مدینہ منورہ۔

15 شوّالُ المکرم 3ہجری غزوۂ اُحد میں آپ رضیَ اللہُ تعالٰی عنہ نہایت بے جگری سے لڑے اور 31 کفار کو جہنّم واصِل کرکے #شہادت کا تاج اپنے سر پر سجاکر اس دنیا سے رخصت ہوگئے ۔ (معرفۃ الصحابۃ،ج 2،ص17)

 #خانہ  #کعبہ کی آذان اور  #حجر  #اسود کا دیدار اللّه تعالیٰ  مجھے اور آپ سب کو بار بار نصیب فرمائے.  #امین 🤲رِحمتہُ_الل...
06/05/2023

#خانہ #کعبہ کی آذان اور #حجر #اسود کا دیدار اللّه تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو بار بار نصیب فرمائے. #امین 🤲رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ

الصلوۃ والسلام و علیک یا رسول
06/05/2023

الصلوۃ والسلام و علیک یا رسول

Address

Malir Kaarachi
Karachi
75210

Telephone

+923160288122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAJJ & UMRAH Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HAJJ & UMRAH Travel:

Share

Category


Other Travel Companies in Karachi

Show All

You may also like