MahboobeRehmani Travel محبوب رحمانی عمرہ و حج سروسز پرائیوٹ لمیٹڈ

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • MahboobeRehmani Travel محبوب رحمانی عمرہ و حج سروسز پرائیوٹ لمیٹڈ

MahboobeRehmani Travel محبوب رحمانی عمرہ و حج سروسز پرائیوٹ لمیٹڈ YOUR RELIABLE TRAVEL PARTNER

M R Travel is a leading travel & tours management company in Pakistan providing all related services including Hajj,Umrah,Pilgrimage,Business Travel,Vacation Packages,Group Travel,Hotel,Car Rental etc.

17/12/2024

عوام الناس سوشل میڈیا/واٹس ایپ گروپوں کے ذریعے حج کے نام پر لوگوں کے مذہبی جذبات سے کھیلنے والے جعلساز گروہ سے ہوشیار رہیں۔ انہیں اپنی دستاویزات اور ذاتی معلومات ہرگز مت دیں نیز پیسے کے لین دین سے اجتناب کریں۔ وزارت کا ایسے اشتہارات سے کوئی تعلق نہیں نہ ہی کبھی ایسے اشتہار جاری کرتی ہے۔ ان کے تمام واٹس ایپ رابطہ نمبرز ہیک کیے ہوئے ہوتے ہیں اور پتہ بھی فرضی دیا جاتا ہے۔

11/12/2024
کراچی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے کے عمل کو روکنے کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے...
27/11/2024

کراچی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے کے عمل کو روکنے کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ یو اے ای کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخت عتیق الرمیثی نے کہا، “یہ جھوٹ دو سال سے گردش کر رہا ہے کہ یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کر رہا۔”

کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا کہ وہ مدد کے لیے براہِ راست یو اے ای ویزا سینٹر سے رجوع کریں۔

25/11/2024

عمرہ/حج کے دوران رہیں اپنوں سے رابطے میں🇵🇰🇸🇦۔۔
تمام پاکستانی موبائل آپریٹرز اپنے پری پیڈ کسٹمرز کومفت 'IR'"انٹرنیشنل رومنگ" کیساتھ مناسب قیمت میں عمرہ حج بنڈلزفراہم کر رہے ہیں۔ PK پری پیڈ کسٹمر کو (KSA)
'Kingdom of Saudi Arabia'
میں اپنی PK سم پر کالز کرنے اور انٹرنیٹ استعمال کرنے کیلیے پاکستان چھوڑنے سے پہلے اپنی سم پر'IR' سروسز کو 'اکٹیویٹ'کرنا اور موبائل میں'IR'سم کی سیٹنگز سے'رومنگ ڈیٹا'آن کرناضروری
ہے'IR'ایکٹیویٹ کرنےکا طریقہ1:
'اپنی PK سم سے 'IR' ایکٹیویشن کوڈ ڈائل کر کے 'IR' سروسز ایکٹویٹ کر لیں ! پھر مطلوبہ سعودی وائس +ڈیٹا' بنڈل لگائیں۔تمامPK کمپنیوں کے'IR'اکٹیویشن کوڈز اور 'IR' بنڈلز کی مکمل تفصیلات اگلے
'stay in touch'
انگلش میسج میں درج ہیں یٰا متعلقہ موبائل کمپنی کے بزنس سنٹر، فرنچائز، مخصوص 'IR' کال سنٹر نمائندے سے بھی'IR' سروسز ایکٹویٹ کروانے کے بعد'KSA' وائس+ڈیٹا بنڈل لگوا سکتے ہیں۔یوفون کی ہر سم پر'IR 'پہلے سے ایکٹیو ہوتی ہے مگر اسکی تصدیق کروا لیں تاکہ سعودیہ میں پریشانی نہ ہو۔
طریقہ کار 2-
ایزی پیسہ/جاز کیش 'انٹر فَیس' پر موبائل پیکج آپشنز پر کِلک کریں نئے پیج کے ٹاپ سے اپنیPK کمپنی منتخب کریں فہرست سے'IR' بنڈلز'پر کلک کر کے 'IR' بنڈلز کیٹاگیری سےاپنی سہولت کےمطابق KSA' وائس+ڈیٹا بنڈل میعاد
کیساتھ مطلوبہ نمبر کیلیےمنتخب کریں۔ یا تمام PK موبائل آپریٹرز کی
Sim Apps
جاز سموسہ,مائی یوفون, وغیرہ اور اُنکی ویب سائٹس کے ذریعے بھی سعودی بنڈلز ایکٹو کر سکتے ہیں!
حاجی کی PK سم پر'IR' سروسز ایکٹویٹ ہوں. سعودی وائس/ڈیٹا بنڈل لگا ہو اور موبائل میں 'IR' سم کا ڈیٹا سلیکٹ اور 'رومنگ ڈیٹا بھی آن ہو تو سعودیہ میں کسی بھی ائیر پورٹ پر لینڈ ہوتے ہی 'PK 'IR سم پر سعودی موبائل آپریٹرز۔۔
STC, Mobily, ZAIN,
میں سے ایک میزبان موبائل نیٹورک کا وائس+ ڈیٹا انٹرنیٹ آٹو چل جائے گا۔ سعودیہ پہنچنے پر کسی حاجی کی 'IR' سم پر انٹرنیٹ نہ چلے تو اُس کی3 وجوہات ہو سکتی ہیں جن کی تفصیلات اگلے میسج میں درج ہیں وہاں ملاحظہ ہوں یا سعودیہ سے ہی اگلے میسج میں درج متعلقہ PK موبائل کمپنی کی مخصوص 'IR' ہیلپ لائن پر رابطہ کر لیں! کسی حاجی کو مذکورہ طریقے سمجھ نہ آئیں تو جدّہ یا مدینہ پاک ائیر پورٹ پر امیگریشن کےبعد سامان وصول کرکے مکہ کی بس میں سوار ہونے سے پہلے وقت اور موقع ملے تو ائیرپورٹ گیلری سے سعودی موبائل کمپنیوں کے صرف مخصوص کاؤنٹرز سے اچھےسعودی آپریٹر'STC'
'Saudi Telecom company'
کی 5G سم۔۔
20,GB-net+200,intl-
min+sms, validity-
21,days.
80 ریال PK'6000 روپے
میں خرید لیں۔(جدہ ائیرپورٹ پر چلتے پھرتے لڑکوں سے سم ھرگز نہ خریدیں اگر چہ مفت ہی دیں کیونکہ وہ KSA پیکج کے بغیر ناکارہ سم دیتے ہیں) یا مکه/مدینه پاک اپنے ہوٹل پہنچ کر سامان رکھیں اور ہوٹل'Reception' سے ہوٹل کا Wi-Fi کوڈ لے کر گھر والوں سے رابطہ کر لیں۔اور تسلی سے عمرہ ادا کر کے مسجدُ الحرام کےگِرد'جبکہ PK سے ڈریکٹ مدینہ پاک پہنچنے والے روضہ رسول علیہ السلام پر حاضری کے بعد مسجدِ نبوی شریف کے گِرد' تینوں سعودی موبائل آپریٹرز کے دفاتر، فرنچائز اور سِم فروختگی کے سٹالزسے سہولت کےمطابق وائس ڈیٹا
پیکج کے ساتھ سعودی سِم خرید لیں، اور بقیہ KSA ڈیٹا منٹس جاننے کیلئےمتعلقہKSA آپریٹر کی موبائلappاستعمال کریں۔ کسی حاجی نے
'Feature phone'
بٹنوں والے فون پر بغیر انٹرنیٹ صرف منٹس استعمال
کرنے ہوں تو پاکستان سے ہی Ufone کی سم پر ,1205روپے لوڈ میں 30 دن میعاد کیساتھ.30intl منٹس
والی 'IR' بکٹ لگا کر KSA میں استعمال کر لے۔ یا '10 سعودی ریال میں'ZAIN' سم ,60intlمنٹس+sms سعودیہ
میں مذکورہ مقامات سے خرید لے۔سعودیہ سمیت اکثرخلیجی
ممالک میں واٹس ایپ آڈیو/ویڈیو کالز 'Ban' ہیں مگر 'IR' سم پر KSA میں واٹس ایپ آڈیو/ویڈیو کالز کی سہولت بھی میسر ہے۔ہر 'PK'IR سم پر سعودیہ سے 'IR'بنڈل دوبارہ بھی سبسکرائب ہوسکتا ہے۔حاجی 1ویزہ پر 2 سمز خرید سکتا ہے۔ PKمیں فی الحال 4Gسمز
ہیں لہٰذا KSAمیں'IR'سم پر
"4G+LTE Advanced"
چلے گی،تاہم حاجی اپنے 5G فون کیلئے سعودی 5G سم خرید سکتا ہے PK میں اگست2025 تک 5Gکی آمد متوقع ہے تب"PK'5G"IR سم پر KSA میں 5G چلے گی۔سعودیہ میں'IR'سم پر وائس بنڈل اکٹیویشن کیے بغیر۔
Outgoing/incoming
کال80 روپے فی منٹ اور outgoing sms ٦روپے ہیں اسلیے 'IR' اکٹیویٹِڈ سم پرKSA انٹرنیٹ بنڈل کے ہمراہ منٹسsms' بکٹ بھی لگائیں وہ وائس بکٹ منٹس
incoming/outgoing
ِ کیلیے استعمال ہوں گے۔البتّہ ہر 'IR' سم پر رسیونگ sms مفت ہے۔ فی الحال'ٹیلی نار، زونگ'یوفون,نیٹ+منٹس+sms بکٹس فراہم رہے ہیں
'مسجدُالحرام.4-WC چار نمبر واش رومز کے گِرد و دیگر مقامات پر فری Wi-Fi استعمال ہو سکتا ہے۔ طریقہ:-Wi-Fi آن کرنےپر
'KSA free Wi-Fi- mobily, &
'KSA free Wi-Fi- Zain,
سے ایک منتخب کریں! آپشن میں اپنی KSA یا'IR' سم کا نمبر درج کریں OTP میں وائی کا پاسورڈ موصول ہو جائے گا۔ 24 گھنٹے میں120منٹس لگاتار یامساوی
وقفے وقفے سے نیٹ استعمال ہو سکتا ہے 24گھنٹے بعد یہ عمل دہرایا جا سکتا ہے۔حجاج موبائل فون کےاستعمال
اورموبائل کیمرے سے تصویر/ ویڈیو سازی، لائیو سٹریمنگ میں سعودی قوانین، حرمین شریفین کے احترام و پردہ کا خیال رکھیں! حالتِ احرام میں سیلفی ویڈیوز بنانا سخت ترین گناہ ہے! مت بھولیے گا کہ آپ آقا ﷺ کے عزیز وطن مکه میں بیت اللّٰه کی زیارت اور مدینه پاک میں آقا علیه السلام سے ملنےآئے ہیں! آپ وہ خوش نصیب ہیں جنہیں الله نے بلایا۔اس لیے عمرہ ادائیگی کامکمل طریقہ و معلومات سیکھ کرجائیں۔
Dedicated 'IR' Helplines- Jazz 'IR'
+9203002000100
Telenor 'IR'
+924211134 5100
UFone 'IR'
+923335100038
Zong 'IR'
+9251111222111.

سعودی تعلیمات کے مطابق حج 2025 پر روانگی کیلئے 65 سال سے زائد عازمین حج کیلئے کروناویکسین سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔ سرٹیفکیٹ نہ...
20/11/2024

سعودی تعلیمات کے مطابق حج 2025 پر روانگی کیلئے 65 سال سے زائد عازمین حج کیلئے کروناویکسین سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی صورت میں سفر حج پر روانگی ممکن نہیں ۔تاہم درخواست گذار کو متعلقہ بینک میں 10 فروری ، 2025 سے قبل سعودی منظور شدہ کرونا ویکیسن کا سرٹیفکیٹ جمع کرنے کی یقین دہانی پر درخواست جمع کروانے کی مشروط اجازت ہے۔

Traveling 16 Oct Limited Seats Available
11/10/2024

Traveling 16 Oct Limited Seats Available

30/09/2024
اکتوبر عمرہ گروپروانگی ان شاءاللہ 16 اکتوبر
29/09/2024

اکتوبر عمرہ گروپ
روانگی ان شاءاللہ 16 اکتوبر

اکتوبر عمرہ گروپ
26/09/2024

اکتوبر عمرہ گروپ

25/09/2024

All ✈️ Airlines 🛫International & Domestic Tickets Available

For more details please Contact
021 36826345
03218265585

Address

Suit No 9, Madiha Square, Block 1, FB Area, Near Usman Memorial Hospital, Karimabad
Karachi

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 11:00 - 13:00
14:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 20:00

Telephone

0321-8265585

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MahboobeRehmani Travel محبوب رحمانی عمرہ و حج سروسز پرائیوٹ لمیٹڈ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MahboobeRehmani Travel محبوب رحمانی عمرہ و حج سروسز پرائیوٹ لمیٹڈ:

Share

Category