Sag-E-Attar Travel & Tours

Sag-E-Attar Travel & Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sag-E-Attar Travel & Tours, Travel Company, Machyara Cloth Market , Chagla Street, Kharader near Tower, Karachi.

حج پالیسی 2025 منظور : آئندہ سال سرکاری حج پیکج کتنا ہوگا؟اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ذرا...
10/10/2024

حج پالیسی 2025 منظور : آئندہ سال سرکاری حج پیکج کتنا ہوگا؟

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق حج پالیسی 2025 کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی ہے۔

پالیسی کے مطا بق اگلے سال سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار تک متوقع ہے جب کہ پاکستان سے آئندہ سال 1 لاکھ 79 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے ۔

حج پالیسی کے مطابق حکومت اور پرائیویٹ آپریٹرز میں ہر ایک کو 89 ہزار 605حجاج کا کوٹہ ملے گا، نئی حج پالیسی میں ایک ہزار کے قریب کوٹہ ہارڈشپ کیلئے اور 300 کے قریب کوٹہ ای او بی آئی کے تحت رجسٹرڈ کم آمدنی والے مزدوروں کیلئے مختص ہوگا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آئندہ برس کا طویل حج 38 سے 42 دن اور مختصر حج 20 سے 25 دن پر محیط ہوگا جس دوران 12سال سے کم بچے حج کا سفر نہیں کرسکیں گے جب کہ عازمین حج کیلئے سعودی حکومت سے منظور شدہ ویکسین لازمی قرار دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق روڈ ٹو مکہ سہولت اسلام آباد، لاہور اور کراچی ائیرپورٹ پر دی جائے گی جب کہ بغیر محرم خواتین اسلامی نظریاتی کونسل کی شرائط پر حج کرسکیں گی۔
J

21Days Umrah Package Just RS : 150,000 Only, Limited Seats Available, Hurry Up 👍Whatsapp 03002702203
23/08/2024

21Days Umrah Package Just RS : 150,000 Only,
Limited Seats Available, Hurry Up 👍
Whatsapp 03002702203

12 ربیع الاول مدینہ منورہ میں ، 20 عمرہ پیکج صرف 187000 سے، ابھی رابطہ کریں 03002602203
13/08/2024

12 ربیع الاول مدینہ منورہ میں ، 20 عمرہ پیکج صرف 187000 سے، ابھی رابطہ کریں 03002602203

Umrah 20 days Just RS :220,000
19/07/2024

Umrah 20 days Just RS :220,000

Fares will increase after 1st July 2024
29/06/2024

Fares will increase after 1st July 2024

26/06/2024
11/04/2024

"پرائیویٹ حج 2024 اور مکاتب کی کشمکش"

جو لوگ پرائیویٹ حج پر مکتب A/B/C لے کر جا رہے ہیں وہ اس بات کے لئے ذہنی طور پر تیار رہیں کہ ان کا مکتب A/B/C زون فائیو میں بھی ا سکتا ہے.خاص طور پر وی ائی پی مکتب A یا B والے.
اس کا مطلب یہ ہے کہ مکتب کے پیسے تو اپ وی ائی پی کے دیں گے اور سہولیات بھی وی ائی پی والی ہونگی مگر مکتب کے خیموں کو جگہ زون فائیو یعنی ڈی کے پاس ملے گی نہ کہ جمعرات کے قریب مسجد خیف کے آس پاس.
سعودی عرب کے نئے پیچیدہ نظام حج کے باعث ابھی تک پرائیویٹ پاکستانی حج کمپنیاں مکتب کی جگہ بک نہیں کر سکی .جب کہ پاکستانی پرائیویٹ حج کمپنیاں حجاج کو وعدہ کر چکی ہیں کہ ان کا مکتب اے یا بی ممکنہ طور پر جمعرات کے قریب ہوگا یاد رہے کہ اوپر بیان کردہ صورتحال سب کو نہیں لیکن زیادہ تر حج کمپنیوں کو پیش آ سکتی ہے جن کو زون ٹو یا زون تھری میں جگہ نہ مل سکے گی زون ون میں تو بہت کم پاکستانی کمپنیوں کو جگہ ملنے کے امکانات ھیں ، چونکہ سعودیہ نے مکاتب اور زمین کے حصول کا مختلف ممالک کے لئے پہلے سے مختص فیورٹ ایریاز والا سسٹم یکسر ختم کر کے پوری دنیا کے ممالک کے لئے پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر سسٹم اوپن کر دیا ھے اس بناء پر دنیا کے کئی ممالک وہ فیورٹ لوکیشن لے جا چکے ھیں جو پہلے پاکستان ، انڈیا کے لوگ وی آئی پی پیکجز میں حاصل کیا کرتے تھے ۔ سعودی حکومت کی طرف سے حج کے ایگریمنٹس کی جلد تکمیل کا بھی شیڈول جاری کیا گیا تھا لیکن پاکستانی وزارت کلسٹر سسٹم میں الجھی رھی نگرانوں کو زمینی حقائق اور ایگریمنٹس کے عملی طریقہ کار کا کما حقہ ادراک ھی نہ ھو سکا۔ اور پاکستان میں پرائیویٹ اسکیم بہت زیادہ تاخیر کا شکار ھو گئی ۔رقم کی ترسیل کا طریقہ کار طے نہ ھو سکنا ، نئے نظام کے تحت مکاتب اور پلاٹ کی الاٹمنٹ/بکنگ ان کی ادائیگی کے لئے کمپنیز کے اکاونٹ تک رقم کا پہلے حج مشن کے اکاونٹ میں جانا اور حج مشن میں اتنے بڑے پیمانہ پر ھونے والی پرائیویٹ اسکیم کی رقم کی ھینڈلنگ کے لئے اکاونٹس کو سمجھنے والے پروفیشنل اسٹاف کا نہ ھونا یا افرادی قوت کی کمی کی وجہ سے ھفتہ دس دن کی تاخیر سے رقم کا ٹور آپریٹر کے اکاونٹ تک ٹرانسفر ھونا ، یہ شدید رکاوٹیں ھیں جنکی وجہ سے دیگر ممالک نے فیورٹ جگہیں پاکستان سے قبل حاصل کر لیں ۔ نیز پاکستانی عازمین کا ایک عمومی مزاج ھے کہ عید کے بعد بکنگ کی طرف راغب ھوتے ھیں اس تاخیر کی وجہ سے بھی چونکہ بلنگ تاخیر کا شکار ھوئی پیمنٹ عازمین سے وصول ھو کر سعودیہ تک بر وقت نہ جا سکی جبکہ سعودیہ کا سسٹم اوپن ھونے کی وجہ سے وی آئی پی کی فیورٹ لوکیشنز دیگر ممالک حاصل کر گئے اور پاکستانیوں کو وی آئی پی سروسز اب زیادہ دور والے پلاٹس پر مہیا ھونے کے امکانات بڑھ گئے ھیں ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ تمام عازمین حج حج کے لئے اسانی کرے

قریب رہائش کے ساتھ ۔۔  عمرہ ادا کیجئے ۔۔
27/03/2024

قریب رہائش کے ساتھ ۔۔ عمرہ ادا کیجئے ۔۔

22/03/2024
23 days Umrah Package Just RS : 230,000 Departure Date 5th April
22/03/2024

23 days Umrah Package Just RS : 230,000 Departure Date 5th April

22 days Umrah Packages Just Rs 225000
07/02/2024

22 days Umrah Packages Just Rs 225000

UMRAH PACKAGES
14/01/2024

UMRAH PACKAGES

Umrah + Dubai 19 Days Package Just Rs: 335000 Contact Ali Bhai 03002602203
20/12/2023

Umrah + Dubai 19 Days Package Just Rs: 335000 Contact Ali Bhai 03002602203

UMRAH JUST RS:179000 , 21-Days, Group travelling Date 28th Dec 2023
16/12/2023

UMRAH JUST RS:179000 , 21-Days, Group travelling Date 28th Dec 2023

17/11/2023
20 Days Umrah Packages with food & Near to Haram Hotels Just Rs 240k
16/11/2023

20 Days Umrah Packages with food & Near to Haram Hotels Just Rs 240k

20 Days    Start Just Rs 175000 for more details whatsapp plz 03158546430, 03002602203 Everyone
08/10/2023

20 Days Start Just Rs 175000 for more details whatsapp plz
03158546430, 03002602203
Everyone

28/09/2023

*نئی حج پالیسی کا اعلان آئندہ ماہ اکتوبر میں کیا جائے گا: انیق احمد*

اتوار 24 ستمبر 2023
اردو نیوز جدہ
اشاعت فرخ سراج

*سمری*
۔ نئی حج پالیسی کا اعلان آئندہ ماہ اکتوبر میں کیا جائے گا اور حج درخواستیں جلد طلب کی جائیں گی۔
۔ آئندہ حج پچھلے سال سے اگر سستا نہیں ہوگا تو اس سے مہنگا بھی نہیں ہوگا۔
۔ فی الحال بحری راستے سے عازمین کو بھیجنے پر غور نہیں کیا جارہا۔
۔ سرکاری سطح پر کم دورانیے کا 20 سے 22 دن کا حج پیکیج بھی متعارف کرایا جا رہا ہے۔
۔ تمام پاکستانی خواتین کو فراہم کردہ ایک رنگ کا سکارف پہننا لازمی ہوگا۔
۔ تمام عازمین حج کو ایک رنگ کا سوٹ کیس فراہم ہوگا جو کیو آر کوڈ لگا کے ان کی سعودی رہاٸش گاہ میں ملے گا۔
۔کراچی سے روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کا آغاز ہو رہا ہے۔
۔ اسپانسپرشپ سکیم کے تحت درخواست دینے والوں کو بغیر قرعہ اندازی حج کےلیے بھیجا جائے گا۔
Like Our Page for More information. Comments plz and don't forget to Share this page to ur Family n friends
*تفصیلات*
پاکستان کے نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ نئی حج پالیسی کا اعلان آئندہ ماہ اکتوبر میں کیا جائے گا۔ ’پالیسی منظوری کے لیے نگراں کابینہ کو بھیج دی گئی ہے۔‘
سعودی عرب کے پانچ روزہ دورے کے بعد وطن واپسی سے قبل اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر نے دورے کو کامیاب قرار دیا اور کہا کہ’ سعودی حکام نے یقین دلایا کہ حج 2024 میں پاکستانی عازمین کےلیے سہولتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔‘

انہوں نے کہا کہ ’سعودی وزیر حج و عمرہ سے ملاقات کا بڑا مقصد حج انتظامات کو حتمی شکل دینا تھا۔ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہوئے ہیں، خود سعودی حکام کا کہنا تھا پاکستان کے لیے ان کی محبت لازوال ہے۔‘

ایک سوال پر کہا ’آئندہ حج پچھلے سال سے اگر سستا نہیں ہوگا تو اس سے مہنگا بھی نہیں ہوگا۔ یہ حقیقت ہے ڈالر مہنگا ہونے سے اخراجات بڑھ رہے ہیں۔‘

’حج میں زیادہ اخراجات، فضائی کرائے، ٹرانسپورٹ، رہائش اور کیٹرنگ پر ہوتے ہیں تاہم رہائشی بلڈنگز اور کیٹرنگ کے ریٹ دیگر ممالک کے مقابلے میں اب بھی کم ہیں۔‘

نگران وزیر کے بقول ’فضائی کرائے میں کمی کے لیے نجی ایئرلائنز سے بھی پیشکشیں طلب کی ہیں۔ نئی ایئرلائنز کے آنے سے مسابقت کی فضا بنے گی اور کرائے کم ہوسکتے ہیں۔ فی الحال بحری راستے سے عازمین کو بھیجنے پر غور نہیں کیا جارہا۔‘
انہو ں نے کہا کہ ’حج انتظامات میں شفافیت لانے کے لیے رہائش، ٹرانسپورٹ اور کیٹرنگ کے تمام کنٹریکٹ اوپن بڈز کے ذریعے دینے کی پالیسی ہے۔‘

’سعودی حکام سے پاکستان کے لیے ارلی فلائٹس شیڈول فراہم کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ تین ماہ قبل انتظامات مکمل کیے جاسکیں۔‘

ایک سوال پر ان کا کہنا تھا ’نئی حج پالیسی کے تحت درخواستیں جلد طلب کی جائیں گی۔ سرکاری سطح پر کم دورانیے کا حج پیکیج بھی متعارف کرایا جا رہا ہے۔ سرکاری کوٹے پرعازمین 40 دن کے لیے آتے ہیں۔ کم دورانیے میں کم از کم 20 سے 22 دن کا پیکیج متعارف کرایا جائے گا۔‘
’لانگ ٹرم حج پالیسی بھی زیرغور ہے جس میں آئندہ برسوں کےلیے عازمین کو اقساط میں رقم جمع کرانے کی سہولت دی جائے گی‘۔

یاد رہے کہ سعودی حکومت حج 2024 کےلیے پہلے ہی پاکستان کےلیے ایک لاکھ 79 ہزار 210 حجاج کا کوٹہ مختص کرچکی ہے۔ انیق احمد نے بتایا کہ ’آئندہ حج میں تمام پاکستانی خواتین کے لیے ایک رنگ کا سکارف بنوارہے ہیں اور یہ لازمی ہوگا تاکہ خواتین کو منظم کرنے میں سہولت مل سکے۔‘

’پاکستانی حجاج کے سامان کی گمشدگی بھی ایک مسئلہ رہا ہے۔ وزارت مذہبی امور تمام عازمین حج کو ایک رنگ کا سوٹ کیس فراہم کرے گی جس میں کیو آر کوڈ ہوگا۔ یہ سوٹ کیس تمام عازمین کو سعودی عرب میں ان کی رہائش پر ملے گا۔ کیو آر کوڈ میں تمام معلومات درج ہوں گی۔‘ اس کےعلاوہ مدینہ منورہ میں حجاج کے قیام کا دورانیہ کم کرنے پرغور کیا جا رہا ہے۔ مدینہ میں رہائش کے حوالے سے شکایات ہیں جبکہ مکہ میں رہائش کے حوالے سے قدرے کم مسائل ہیں۔ عازمین کو اختیار دیا جائے گا کہ وہ مدینہ میں آٹھ دن کے بجائے چار دن قیام کرسکتے ہیں۔
اسی طرح عازمین حج کی تربیت پر توجہ ہے۔ خدام الحجاج کے حوالے سے بھی پالیسی میں تبدیلی لائے جائے گی۔ اس میں خواتین کی تعداد بڑھانے کی تجویز ہے۔

انہو ں نے کہا ’آئندہ سال کراچی سے روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کا آغاز ہو رہا ہے، سعودی حکام لاہور کو شامل کرنے پرغور کررہے ہیں۔ روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کو بتدریج کوئٹہ، پشاور اور دیگر شہروں تک بڑھایا جائے گا۔‘
انیق احمد نے مزید کہا کہ ’آئندہ بھی سپانسپرشپ سکیم کے تحت درخواست دینے والوں کو بغیر قرعہ اندازی حج کےلیے بھیجا جائے گا۔‘
ایک سوال پرانہوں نے کہا ’مجھے اس سے پہلے بھی وزارت کی پیشکش ہوئی لیکن بوجوہ اسے قبول نہیں کیا۔ اس مرتبہ جب پیشکش ہوئی تو ابتدا میں ملکی حالات دیکھتے ہوئے ہچکچاہٹ تھی لیکن مشورہ کیا تو میرے ’مرشد‘ نے اجازت دی جس پر نگراں کابینہ میں شامل ہوا۔‘

ان کا کہنا تھا ’صحافت اور وزارت میں بنیادی فرق یہ ہے کہ پہلے ہم ٹیبل کے اس طرف تھے اب دوسری طرف آگئے ہیں۔ پہلے ہمارے پاس اچھی تجاویز تھی۔ میں اپنی بات تو کررہا تھا لیکن قوت نافذہ نہیں تھی جو اب ہے۔ اب یہ ہمارا امتحان ہے کہ اس پر پورا اترتے ہیں یا نہیں۔‘
۔
Like Our Page for More information. Comments plz and don't forget to Share this page to ur Family n friends

Address

Machyara Cloth Market , Chagla Street, Kharader Near Tower
Karachi

Telephone

+923002602203

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sag-E-Attar Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sag-E-Attar Travel & Tours:

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Companies in Karachi

Show All