Destino Travels

Destino Travels Destino Travel is here to cater to your tour and travel needs. In Pakistan, our purpose is to provid
(19)

10/06/2024

Catagory: SleeperTrain: TezgamDate: 6th of MayKarachi to Rawalpindi Best for coupleSeparate washroom For booking please ...
26/04/2024

Catagory: Sleeper
Train: Tezgam
Date: 6th of May
Karachi to Rawalpindi
Best for couple
Separate washroom
For booking please contact

Travel Guide SCEN'z........ٹور کو سستا کرنے کے لئے ہم کو چند مشکل فیصلے کرنے ہو گے۔1۔ ہم ہوٹل کی بجائے کیمپ میں رہے گے۔2...
26/09/2023

Travel Guide
SCEN'z........
ٹور کو سستا کرنے کے لئے ہم کو چند مشکل فیصلے کرنے ہو گے۔
1۔ ہم ہوٹل کی بجائے کیمپ میں رہے گے۔
2۔ ہم 2 کی بجائے ایک کپ چائے پئئے گے۔
3۔ ٹور پر اگر 4 لوگ ہے تو وہ آپس میں بھائی بھائی ہو گے اور چاروں مل کر ایک روٹی کھائے گے۔گھر سے اچار لیکر جائے گے۔
4۔ ہم کو خبر رکھنا ہو گی کہ کس محلے میں کس کا ختم شریف ہو رہا ہے تاکہ روٹی کا ارینج ہو سکے۔
5۔ ٹور پہ ڈائیٹ پلان ترتیب دیکر وزن کم کیا جا سکتا ہے۔
6۔ ٹور پر اس بات کا خاص خیال رکھے کہ اگر دیاڑی لگ رہی ہو تو ضرور لگائے۔ بہانہ یہ ہو گا کہ اس بات کا بھی تجربہ کیا گیا کہ مقامی لوگ کیسے روزگار کماتے ہیں۔

12/09/2023

Hilmat Valley,

11/09/2023

Taubat Valley, Azad Kashmir

ہنزہ ناصر آباد میں لینڈ سلائیڈنگ ، شاہراہ قراقرم گلگت ہنزہ سیکشن پر ٹریفک معطل ، شاہراہ قراقرم تتہ پانی اور کوہستان میں ...
07/07/2023

ہنزہ ناصر آباد میں لینڈ سلائیڈنگ ، شاہراہ قراقرم گلگت ہنزہ سیکشن پر ٹریفک معطل ، شاہراہ قراقرم تتہ پانی اور کوہستان میں بھی لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے بند ، شاہراہ بابوسر پر برف باری سے ٹریفک معطل ہے ، عوام الناس غیر ضروری سفر سے گریز کریں...

شاہراہ قراقرم اپڈیٹ

کوہستان: اپر کوہستان اچھار نالہ سیمت کوہستان کے حدود میں مختلف مقامات پر شاہراہ قراقرم بند

اچھار نالہ کے مقام پر شاہراہ قراقرم پانی کی مقدار بڑھنے سے بند ہوا ہے۔

: شاہراہ قراقرم دیامر اور کوہستان کے حدود میں متعدد مقامات پر شاہراہ قراقرم کی بندش سے سیاحوں اور مسافروں کی بڑی تعداد پھنسی ہوئی ہے۔

چلاس: شاہراہ قراقرم کی بحالی کا کام سست روی کا شکار ہے۔

چلاس:
سیلاب کی وجہ سے شاہراہ قراقرم.تھور مینار گینی گندلو تتہ پانی لال پڑی کے درمیان بلاک ہوچکا ہے. ڈپٹی کمشنر دیامر

چلاس: بابوسر جلکھڈ روڈ میں برف باری جاری ہے زیرو پوائنٹ پر تمام ٹریفک کو روک دیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر دیامر کیپٹن ریٹائرڈ عارف احمد

چلاس: تھور مینار سائیڈ پر نجی کمپنی حکاس کی مشینری روڈ بحالی کے کام میں مصروف ہے۔
ڈپٹی کمشنر دیامر

چلاس: تتہ پانی سائیڈ ہر ایف ڈبلیو او کی مشینری روڈ کو کلیر کرنے کے لیے مصروف ہے جلد روڈ کو ٹریفک کے لئے بحال کردیا جائے گا ۔ ڈپٹی کمشنر دیامر

چلاس: تمام مسافر اور سیاح حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کے غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں لینڈ سیلائٹنگ۔اور پتھر گرنے کا خطرہ ہے۔

Tourist spots in Ghanche1. Keris Valley2. Khashal view point3. Kharfaq lake4. Kharfaq waterfall5. Thally broq6. Crystal ...
16/06/2023

Tourist spots in Ghanche
1. Keris Valley
2. Khashal view point
3. Kharfaq lake
4. Kharfaq waterfall
5. Thally broq
6. Crystal lake soga
7. Sailing meadows (trout fish form)
8. Machulo valley
9. K2 view point machulo
10. Hushy valley
11. Barah valley
12. Barah lakes
13. Khaplu fort (places)
14. Chaqchan mosque
15. Thoqsikhar mosque
16. Ghanche lake
17.Khaplu hanjor
18. Daholi lake
19. Khorolung lake
20. K2 view point khaplu broq
21. Surmo broq
22. Mashabrum view point
22. Chorbat valley
23. Mir arif Astana thagas
24. Dumsum valley
25. Dumsum waterfall
26. Geyari sector
27. Geyari yadar shuhda
28. Kondos valley
29. Hot spring kondos
30. Khorkondo water fall
31. Glaciers

بابوسر روڈ پر سفر کرنے والے  سیاح ان احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھیں۔1۔بابوسر ٹاپ سے چلاس کی طرف گاڑی کو پہلے اور دوسرے...
12/06/2023

بابوسر روڈ پر سفر کرنے والے سیاح ان احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھیں۔

1۔بابوسر ٹاپ سے چلاس کی طرف گاڑی کو پہلے اور دوسرے گیئر میں چلائیں۔اور بریک کا استعمال کم سے کم کریں۔

2۔اگر گاڑی آٹومیٹک ہے تو L پر گاڑی چلائیں

3۔بابوسر ٹاپ سے چلاس آتے وقت 3،2 مقامات پر گاڑی کھڑی کر کے ویل ٹھنڈا کریں۔

4۔تھک رضاکار فورس سیاحوں کو درپیش مشکلات کے لئے وجود میں لایا گیا ہے۔ان کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

5۔بچوں کو پیسے دیکر گداگری کو فروغ دینے سے پرہیز کریں

6۔کچرا جگہ جگہ پیھکنے سے اجتناب کریں۔۔۔

7۔برف پہ چلتے وقت بچوں کا خیال رکھیں اور فوٹو لیے وقت احتیاط سے کام لیں۔کیونکہ برف کے تودے گرنے کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔

8۔کسی بھی ناخشگوار واقع کی اطلاع ۔05812 1122 ۔05812930037 پر فوری طور پر کریں۔

9 بابوسر ٹاپ اور زیرو پوائنٹ کے کے ایچ پر واقع پولیس چک پوسٹ پر گاڑی نمبر اور شناختی کاڑد نمبر ہر صورت اندراج کرائیں۔۔

10۔۔سلائڈنگ ایریاز میں گاڑی کھڑی کرنے سے گریز کریں

11۔یک طرفہ ٹریفک میں اپنی لائن میں رہیں۔ اور رات کے وقت تیز لائٹ کا استعمال نہ کریں۔۔

❤️❤️❤️

Experience the beauty and diversity of Gilgit-Baltistan, where you can explore ancient Buddhist sites, stunning glaciers...
10/06/2023

Experience the beauty and diversity of Gilgit-Baltistan, where you can explore ancient Buddhist sites, stunning glaciers, and vibrant local traditions.

Join our 12 days trip from Karachi to Hunza and skardu covering Naran, Kaghan, Hunza, and many more places in one go.

Package Includes
AC lucury Transportation
Hotels
Food
Bonfire
Professional tour guide
Music
Driver
Fuel
Toll



Note: The price on post is from Islamabad to Islamabad for 8 days tour.
Tickets and hotels stay in Islamabad for Karachities isn't included.

30/12/2022

Kalam



Video credit
Khawarsaeed

02/12/2022

Passu cones

30/11/2022

Khunjerap National Park

شرہ ( مارخور) گاؤری سمیت زیادہ تر داردی زبانوں میں مارخور کو شرہ، شرا یا شہ کہتے ہیں۔ قدیم داردی مذاہب میں یہ جانور مقدس...
21/11/2022

شرہ ( مارخور)
گاؤری سمیت زیادہ تر داردی زبانوں میں مارخور کو شرہ، شرا یا شہ کہتے ہیں۔ قدیم داردی مذاہب میں یہ جانور مقدس سمجھا جاتا تھا۔ اس وقت کے لوگوں کا عقیدہ تھا کہ شرہ بلند پہاڑی چوٹیوں اور جھیلوں میں آباد پریوں، دیوؤں کا پالتو جانور ہے۔ اس لئے شکار کے کچھ قواعد و ضوابط تھے جن پر سختی سے عمل کیا جاتا تھا۔ شکاری شکار پر جانے سے پہلے مخصوص عبادت کرکے پریوں، دیوؤں سے اجازت لیتا۔ اس دوران وہ کچھ کاموں سے دور رہتا جیسا کہ بیوی سے ملنا، کسی ناپاک چیز یا جگہ پر قدم رکھنا وغیرہ۔ دوران شکار کسی ایسے مارخور کو نشانہ بنانا جو ممنوع تھا یا ضرورت سے زیادہ شکار پر پریاں دیوؤں وغیرہ سزائیں دیتے تھے۔ یہ مانا جاتا تھا کہ جو شکاری ان پریوں کے احکامات پر عمل کرتے ہیں وہ ان مہربان پریوں کے پناہ میں ہوتے ہیں۔ انہیں شکار بھی آسانی سے ملتا اور پہاڑوں میں دیوؤں، جنات کے شر سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ جو لوگ خلاف ورزی کرتے ہیں پریاں ان سے ناراض ہوجاتی ہیں اور ان پر دیوؤں مسلط کرکے انہیں پہاڑوں میں مار دیتی ہیں۔ اس وقت کے لوگ جیسے بھی تھے لیکن اپنے عقائد کے پکے تھے پریوں دیوؤں سے بہت ڈرتے تھے اور پہاڑوں میں تو وہ وہ کلی طور پر پریوں کے رحم و کرم پر ہوتے تھے تو خلاف ورزی کی نوبت شائد بہت ہی کم آتی ہوگی۔
شکار بھی مخصوص وقت اور مخصوص ضرورت کے لئے کیا جاتا تھا۔ عام طور پر موسم خزاں سے لے کر بہار تک شکار کیا جاتا تھا جس میں لوگ اپنی ضرورت کے مطابق شکار کرتے تھے۔ شکار دو ہی مقاصد کے لئے کیا جاتا بھوک مٹانے یا پریوں، دیوؤں کو قربانی دینے کے لئے۔ مقامی لوگ انفرادی یا اجتماعی طور پر شکار کرکے انہیں طویل سردیوں کے لئے محفوظ کرتے تھے۔ اسی طرح پریوں دیوؤں کے حضور بہترین قربانی مارخور کی سمجھی جاتی تھی۔ مقامی لوگ پریوں دیوؤں کے نام پر مارخور ذبح کرکے انہیں خوش کرتے اور مرادیں مانگتے۔ قربانی کے بعد مارخور کے سینگ عبادت گاہ میں کسی بلند جگہ پر یا قربانی کرنے والے کے چھت پر رکھے جاتے تھے۔
ظہور اسلام کے بعد قدیم عقائد باطل قرار دیئے گئے یوں مارخور اپنا تقدس کھو بیٹھا اور کسی قاعدے قانون کے بغیر شکار شروع ہوا۔ یہ وہ وقت تھا جب بالائی پنجکوڑہ کے پہاڑوں میں شرہ، کیل ( آئی بیکس) اور روموش ( رونز) جیسے نایاب جانوروں کے بڑے بڑے ریوڑ ہوا کرتے تھے۔ بزرگوں کے بقول بعض اوقات چراگاہوں میں نر شرہ بکریوں سے ملتا جس سے اعلیٰ نسل کے بچے پیدا ہوتے جو کافی مہنگے سمجھے جاتے تھے۔ مقامی لوگ تیروں اؤر نیزوں سے ان کا شکار کرتے یوں اتنا نقصان نہیں ہوتا تھا۔ بندوق کے آنے تک شکار اور شکاری دونوں کا پلہ برابر رہا۔ لیکن بندوق کے آنے کے بعد شکار کھیل بن گیا یوں کچھ ہی وقت میں ہزار ہاں جانور شوق، تجارت کے لئے مارے گئے۔ روموش کی ناف میں موجود مشک، اور شرہ، کیل کے سینگ قیمتی ہوگئے. پشاور، کابل اور لاہور کے تاجر لوگ مقامی شکاریوں سے معمولی قیمت پر یہ گراں قدر چیزیں خریدتے اور پھر آگے مہنگے داموں فروخت کرتے تھے۔
آہستہ آہستہ ان جانوروں کی تعداد کم ہوتی گئی آج گنتی کے چند شرہ رہ گئے کیل، روموش مکمل ناپید ہوگئے ہیں۔ کئی سال پہلے کلکوٹ کے علاقے میں ایک روموش دیکھا گیا تھا۔ یہ شائد دیر کوہستان کا آخری روموش تھا اس کے بعد کسی شکاری سے روموش کا ذکر نہیں سنا۔ کیل اپنے وجود کی طرح شناخت بھی کھو چکا ہے۔ نئی نسل کو نہیں معلوم کہ کیل اور شرہ میں کیا فرق ہے دونوں کو شرہ سمجھا جاتا ہے۔ شرہ بھی اس لئے کہ وہ یہاں اب بھی تھوڑے بہت آتے ہیں۔ گرمیوں میں یہ چترال کے پہاڑوں میں ہوتے ہیں لیکن سردیوں میں جب وہاں سبزہ ختم ہوجائے تو پھر خوراک کی تلاش میں یہ سوات و دیر کوہستان کے بلند سرسبز پہاڑوں کا رخ کرتے ہیں۔ چترال میں یہ کسی نہ کسی حد تک محفوظ رہتے ہیں کیونکہ وہاں ان کا غیر قانونی شکار بہت ہی کم ہوتا ہے لیکن سردیوں میں دیر کوہستان میں ان کا خوب شکار کیا جاتا ہے۔
یہ شکار کچھ مقامی لوگ کرتے ہیں یا ان کے باہر کے دوست عام آدمی کو ان سب کے بارے میں نہیں معلوم یا وہ خاموش ہے۔ یہ ہر سال ان دنوں یہاں آتے ہیں اور ایک دو نہیں درجنوں ساتھیوں جن میں نر مادہ بچے سب شامل ہیں ( یہ شکار وغیرہ کسی قاعدے قانون کے بغیر کیے جاتے ہیں، مخصوص ٹارگٹ کے بجائے پورے ریوڑ پر ریپیٹ فائر ہوتے ہیں) کے قربانی دے کر ابتدائی بہار میں واپس چترال جاتے ہیں۔ اس سال بھی بہت سارے آئے ہوئے ہیں۔ اس سال بھی بہت سارے مارے جائیں گے۔ پڑوس کے چترال اور گلگت بلتستان میں ایسا نہیں ہوتا۔ انہوں نے اس شکار کو قانونی شکل دی ہے اور باہر کے بڑے بڑے لوگ بڑی بڑی رقمیں دے کر شرہ مارتے ہیں۔ یہ رقم کروڑوں میں ہوتی ہیں جیسے جنگل کی رائلٹی کی طرح پورے قوم میں برابر تقسیم ہوتی ہے۔ ہماری طرح ملک صیب کہنے پر شکار کی اجازت نہیں دیتے مارخور بیچتے ہیں وہ بھی کروڑوں روپوں میں۔۔۔۔۔
اگر قوم چاہیے تو ہمارے ہاں بھی ایسا ہو سکتا ہے۔ لوکل گورنمنٹ یا وائلڈ لائف والے کچھ نہیں کر سکتے جب تک قوم کی مرضی نہ ہو۔ قوم شرہ کے شکار پر پابندی عائد کرے۔ مشران ہر گاوں، قبیلے، قوم سے چند لوگوں کو منتخب کرے جو شکار پر پابندی کو یقینی بنائیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزائیں دیں۔ ٹھیک اسی طرح جس طرح ہم گندم کاشت کرتے ہوئے جانوروں پر یا جنگل کے کیسے حصے سے لکڑی لانے پر پابندی لگاتے ہیں۔ شکار پر پابندی کے بعد مخصوص قیمت پر مخصوص شرائط کے ساتھ قانونی شکار کی اجازت دے اور رقم قوم میں تقسیم کرے۔ ٹھیک اسی طرح جس طرح ہم جنگل کی رائلٹی آپس میں تقسیم کرتے ہیں۔
کچھ قانونی پیچیدگیاں ہیں لیکن انہیں حل کیا جا سکتا ہے پہلا کام شکار پر پابندی کا ہے اور یہ صرف مقامی لوگ ہی کر سکتے ہیں کوئی اور نہیں۔ کسی چوکیدار کی ضرورت نہیں ہے بس آنکھیں کھلی اور کان کھڑے رکھنے کی ضرورت ہے کہ جنگل کے اندر اور باہر کیا ہو رہا ہے۔ بدلے میں قوم کو خطیر رقم کے ساتھ ساتھ علاقے کو شہرت ملے گی۔۔۔۔

گمنام کوہستانی

18/11/2022

Skardu in Snow



Thanks to Gohar Balti for Video.

15/11/2022

Kharmang Skardu

09/11/2022

Malam Jabba today.

Luxury Rooms are available in northern areas
30/09/2022

Luxury Rooms are available in northern areas

26/09/2022
Snowfall At babusartopToday
26/09/2022

Snowfall At babusartop
Today

24/09/2022
18/09/2022

4 Nights 5 Days Skardu Trip.

*Day 1*
Airport to Hotel.
After Refreshment move to Shigar (gateway of K-2)
•Sarfarangha Cold Dessert
•Blind Lake
• Shigar Fort
•Manthokha waterfall
•Kharmang valley
Back to hotel and dinner

*Day 2*
Early in the morning after breakfast
Drive toward DEOSAI at 7 am
•Deosai Top
•Kala Pani
•Bara Pani
•Sheusor Lake
Other places to be visited;
•Budha Rock
•Manthal Valley
•Sadpara Lake
•Sadpara Valley (Home town of well known, national hero mountaineer ALI SADPARA)
Back to Hotel and dinner

*Day 3*
After breakfast drive to KHAPLO
•Khaplo Fort
•Thoqsi Khar view point
•Changhchan Historical Mosque
•Khaplo valley
Back to hotel and dinner
*Day 4*
After breakfast drive to KACHORA
•Khosho Chomik
•Shangrila lake
•Upper lake
•Xhari Valley
Back to hotel and dinner

16/09/2022

Sok Valley Skardu

11/09/2022

11/09/2022

Attabad Lake

03/09/2022

Reviews from international clients.

Tourist Destination Paksitan
Thanks mara and josh for joining us.

We are resuming our tours from Next week Insha Allah
01/09/2022

We are resuming our tours from Next week Insha Allah

Skardu vibes. Next tour will depart on friday. For booking please whatsapp us.
19/08/2022

Skardu vibes. Next tour will depart on friday. For booking please whatsapp us.

Shangrila resort skardu
18/08/2022

Shangrila resort skardu

CONFIRMED TRIP, departing on 17-June-2022 (Friday)Special Discounted SUMMER Group Tour Package for Breath-taking Norther...
12/06/2022

CONFIRMED TRIP, departing on 17-June-2022 (Friday)
Special Discounted SUMMER Group Tour Package for Breath-taking Northern Areas ⛰️ HUNZA & SKARDU! (few seats available)

Enjoy the natural beauty of Hunza & Skardu without worrying about any kind of management.. We will take care of everything!

The package includes:

✅ Luxury AC Bus from Karachi
✅ AC Transport throughout the trip
✅ Food
✅ Hotel Stay
✅ Professional Tour Guide
✅ Professional Driver
✅ Bonfire
✅ Music
✅ Photography
✅ Fuel Charges
✅ All Toll Taxes.... and so much more!

For booking and further details, Inbox us or Call/WhatsApp at:
03333-616917

Address

R522, 15A-1, Behind Serena Mobile Market
Karachi
75950

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+923333616917

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Destino Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Destino Travels:

Videos

Share

Category

Your Trip Partner

Destino Travels is a local tourism company which provide quality transport, food and accommodation to locals and international clients. Owner of the company is love to travel and explore new places.


Other Tour Agencies in Karachi

Show All