Travel with azam

Travel with azam travel with azam plans your desirable tour plan to north Kashmir swat & gilgit baltistan

14/05/2024

اولاد کے لیے بہتر دنیا چھوڑ کر جانے سے بہتر ہے کہ دنیا کے لیے بہتر اولاد چھوڑ کر جائیں.کوٹھیاں، بنگلے اور کاریں بنانے کی بجائے اولاد کی تربیت پر توجہ دیں۔ ورنہ کل کو یہی اولاد آپ کا گریباں پکڑنے والی ہے

لفظوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیںبولنے سے پہلے چکھ لیا کریںKhanbrii valley old picture
28/04/2024

لفظوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیں
بولنے سے پہلے چکھ لیا کریں
Khanbrii valley old picture

السلام علیکمسنو لیک کا ٹریک کا دل رکھنے والے سامنے آ جائیں۔ماہر ٹیم اور گائیڈ کے ہمراہ سنو لیک کا ٹریک کیجیے۔17 دن برفان...
24/04/2024

السلام علیکم

سنو لیک کا ٹریک کا دل رکھنے والے سامنے آ جائیں۔
ماہر ٹیم اور گائیڈ کے ہمراہ سنو لیک کا ٹریک کیجیے۔
17 دن برفانی بیابانوں میں گزارنے کے لیے پیٹی باندھیں۔ رابطہ کے لیے
03557604013 واٹس ایپ

خشکی اور تری دونوں کو چھوڑیں اور چلیں منجمد جہان میں جہاں ہر پہاڑ سخت سردی اکیلا گزارتا ہے اور انتظار کرتا ہے اس موسم کا جب اس کی زمین پر کوئی خشکی کے پاؤں لائے اور وہاں کھڑا ہو کر اسے دیکھے اور دیکھتے ہی دل سے نکلے سبحان اللہ۔ اس پہاڑ کا بھی یہی عالم ہو گا جب وہ اپنے چاہنے والے کا دیدار کرے گا اور کہے گا الحمدللہ کہ کوئی تو آیا میرے حسن کو اپنے کپکپاتے ہونٹوں سے نکلتے پیار بھرے خوبصورت الفاظوں سے نوانے۔

یہاں دلربا اور دلبر دونوں ایک پیاس میں پائے جاتے ہیں اور دونوں کا جام ایک دوسرے کا دیدار ہوتا ہے دلبر اور دلربا کا کون جانے کہ کون ہے پر آہ بھری ہوئی بتاتی ہے جس سے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا بنتا ہے کہ یہ سنو لیک ہی ہے۔

افسوس کی بات ہے کہ اب یہاں کوئی نہیں جائے گا کیونکہ سنا ہے آس کو کسی نے توڑ دیا ہے میں پچھلے سال گئی تھی اس جگہ پر Neela...
20/04/2024

افسوس کی بات ہے کہ اب یہاں کوئی نہیں جائے گا کیونکہ سنا ہے آس کو کسی نے توڑ دیا ہے میں پچھلے سال گئی تھی اس جگہ پر
Neelam valley Kashmir

عوام دیامر کا دہشت گردی کے خلاف احتجاجی جلسے میں حکومت سے سوالات1)پاکستانی ریاست چند مٹھی بھر شرپسندوں کے سامنے بے بس کی...
06/12/2023

عوام دیامر کا دہشت گردی کے خلاف احتجاجی جلسے میں حکومت سے سوالات
1)پاکستانی ریاست چند مٹھی بھر شرپسندوں کے سامنے بے بس کیوں ہے ؟
2) دیامر کی زمین ہمیشہ دہشت گردی کے لئے کیوں استعمال کی جاتی ہے ؟
3)دیامر میں چند لوگوں کو اسلحہ لیکر چلنے کی اجازت کس نے دی ؟

30/10/2023
Karombar lake, Broghil, Chitral
28/09/2023

Karombar lake, Broghil, Chitral

Dream Chitta Katha Lake  Beauty of Pakistan ♥️🇵🇰  Shounter Valley     — at Chitta Katha Lake View Tent Village
25/09/2023

Dream Chitta Katha Lake Beauty of Pakistan ♥️🇵🇰
Shounter Valley
— at Chitta Katha Lake View Tent Village

Travel With Azam 03557604013(3 )روزہ 👈 سوات کالام مالم جبہ صوات17000 فی کس اور کپل 35000 روپے (3 )روزہ 👈 ناران کاغان شوگ...
25/09/2023

Travel With Azam 03557604013
(3 )روزہ 👈 سوات کالام مالم جبہ صوات17000 فی کس اور کپل 35000 روپے
(3 )روزہ 👈 ناران کاغان شوگران سری پائے صرف 16500فی کس اور کپل 30000 روپے
(3) روزہ👈کشمیر نیلم ویلی صرف20500 فی کس اور کپل 40000 روپے
(5 )روزہ👈 ہنزہ گلگت چائنہ بارڈر صرف31000 فی کس اور کپل 60999 روپے
(6) روزہ سکردو ویلی34999 فی کس اور کپل 72999 روپے
(8) روزہ 👈 ہنزہ پلس سکردو نلتر ویلی 44000 فی کس اور کپل 110000 روپے
نوٹ۔ ٹور کی تفصیلات اور ہوٹل روم ۔ گاڑی ۔ فوڈ کی تصویریں اپنے واٹس ایپ نمبر پر منگوائی جا سکتی ہیں مزید معلومات کے لیے ان نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ کریں۔ شکریہ

Shahid azam 03557604013
Adil shah +92 302 3999924
Saba khan +92 321 4733526

Khoj Resort Shigar Baltistan 🇵🇰😍
25/09/2023

Khoj Resort Shigar Baltistan 🇵🇰😍

گھر کی چھت پہ تو بہت کرکٹ کھیلا ہوگا ، کبھی پہاڑ کی چھت پہ کرکٹ کھیلا ہے 🏞️📸🤗📌 بریم بانڈہ شاہپور ضلع شانگلہ 🎞️Special Th...
24/09/2023

گھر کی چھت پہ تو بہت کرکٹ کھیلا ہوگا ، کبھی پہاڑ کی چھت پہ کرکٹ کھیلا ہے 🏞️📸🤗
📌 بریم بانڈہ شاہپور ضلع شانگلہ 🎞️
Special Thanks To
Inayat'S Photography

Trafic in Mount Everest the highest mountain in the world ⛰️    ゚viral  ゚  ゚
24/09/2023

Trafic in Mount Everest the highest mountain in the world ⛰️ ゚viral ゚ ゚

Hardrock Duiker Hunza valley ⛰️
23/09/2023

Hardrock Duiker Hunza valley ⛰️

ملے گی زندگی سے مہلت تو دیں گے ترتیب !!! اندر اپنے ناجانے کیا کیا الجھا پڑا ہے ...😎At gilgit    ゚viral  ゚
21/09/2023

ملے گی زندگی سے مہلت تو دیں گے ترتیب !!!
اندر اپنے ناجانے کیا کیا الجھا پڑا ہے ...😎
At gilgit

゚viral

یٰسین ویلی (گلگت بلتستان) میں بکریوں کے آگے بڑھتے ریوڑ کا ایک خوبصورت منظر   ゚viral  ゚  ゚
11/09/2023

یٰسین ویلی (گلگت بلتستان) میں بکریوں کے آگے بڑھتے ریوڑ کا ایک خوبصورت منظر

゚viral ゚ ゚

Uper Kachura lake skardu          ゚viral    ゚
11/09/2023

Uper Kachura lake skardu






゚viral ゚

Sarfaranga Cold Desert Skardu Baltistan Pakistan         ゚
10/09/2023

Sarfaranga Cold Desert Skardu Baltistan Pakistan

Rakaposhi Base camp Nager valley Gilgit Baltistan ⛰️❤️  ゚viral  ゚
04/09/2023

Rakaposhi Base camp Nager valley Gilgit Baltistan ⛰️❤️ ゚viral ゚

Attabad lake Hunza ⛰️❤️
31/08/2023

Attabad lake Hunza ⛰️❤️

Lil Mubaraka collecting Apricots   Nikon Pakistan DawnNews Discover Pakistan       — at Gilgit-Baltistan, Northern Areas...
31/08/2023

Lil Mubaraka collecting Apricots
Nikon Pakistan DawnNews Discover Pakistan — at Gilgit-Baltistan, Northern Areas of Pakistan

 #اس تصویر کو میں نے غور سے دیکھا، ایک ٹوٹی ہوئی دلبرداشتہ، غربت کی لکیر سے نیچے بستی میری پاکستانی قوم، مگر حوصلہ ساری ...
23/08/2023

#اس تصویر کو میں نے غور سے دیکھا، ایک ٹوٹی ہوئی دلبرداشتہ، غربت کی لکیر سے نیچے بستی میری پاکستانی قوم، مگر حوصلہ ساری دنیا سے اونچا، اب آتے ہیں ان ہیروز کی طرف، یہ جو آگے شخص آپ دیکھ رہےہیں، اسکی اتنی سی جرات پر ہی میں قربان کہ جب یہ جس ایک تار پر وہ 7 لوگوں سمیت ڈولی لٹکے ہوئے تھے اسی تار پر پلی سے لٹک کر نکلا ہو گا کیا اس کے دل میں نہیں آیا ہو گا کہ یہ تار وزن سے ٹوٹ بھی سکتی ہے؟ یقین کریں ضرور آیا ہو گا مگر اسے یہ بھی پتہ تھا کہ اسکے ہم وطن چھوٹے چھوٹے بچے اس ڈولی میں پچھلے 14 گھنٹوں سے بھوکے پیاسے زندگی موت کے بیچ ہیں، اس نے سوچا ہو گا کہ اگر موت ہی لکھی ہوئی تب بھی ان کے ساتھ ہی مرونگا، اور اگر زندگی ابھی لکھی ہے تو انکو بھی بچا لونگا۔۔۔۔ اور وہ نکل پڑا ہوگا اور یوں قوم کی دعاوں اور اللہ پر یقین کے ساتھ وہ کامیاب لوٹ آیا، سوچو جب ان بچوں کو انکی ماوں نے گلے سے لگایا ہو گا تو پہلی دعا کس کو دی ہوگی؟ اسی شخص کو جس نے ہمت کی۔۔۔۔

میں ان بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں انکی بہادری کو سلام اگر میرے بس میں ہوتا تو تمغہ شجاعت ان لوگوں کو دیتا۔
゚viral ゚

Address

Karachi
74100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with azam:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Karachi

Show All