Al-Murtaza Travel & Tours Reg.

Al-Murtaza Travel & Tours Reg. BORN TO SERVE
(11)

 ٰ_پاکستان گروپ الرٹعمرہ،ایران،عراق،شام،گروپ 2024 کے کاغذات جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر کے 5 دسمبر 2023 کر دیا ہے تم...
03/12/2023

ٰ_پاکستان گروپ الرٹ
عمرہ،ایران،عراق،شام،
گروپ 2024 کے کاغذات جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر کے 5 دسمبر 2023 کر دیا ہے تمام عازمین عمرہ ،زیارات سے گزارش ہے فوری طور پر نا مکمل دستاوزات مکمل کرکے متعلقہ آفس سے رابطہ کریں شکریہ۔
زیارات ہائے مقدسات سے متعلق آگاہ رہنے کیلئے واٹس اپ گروپ جوائن کریں
Watsup Group Link https://chat.whatsapp.com/95QAH2gJQ0J0VtlIAD9oUe

06/09/2023

ٰ_پاکستان
جلوس عزاء حرم مولا غازی عباس ع تا حرم امام حسین علیہ سلام
نوحہ خوانی جناب سید اسماعیل حسین الموسوی صاحب

  ع دوران مرکزی جلوس(یوم اربعین صبح 7 بجے تا 9 بجے شب) انشا اللہ بمقامحسینی چوک نزد بینک الفلاح ٰ_پاکستان
06/09/2023

ع دوران مرکزی جلوس
(یوم اربعین صبح 7 بجے تا 9 بجے شب) انشا اللہ
بمقامحسینی چوک نزد بینک الفلاح
ٰ_پاکستان

سکردو مرکزی سبیل امام حسین ع اپڈیٹسکردو 6 محرم الحرام تا یوم عاشورہ امام مظلوم علیہم السلام تک مرکزی سبیل کمیٹی و کاروان...
01/08/2023

سکردو مرکزی سبیل امام حسین ع اپڈیٹ
سکردو 6 محرم الحرام تا یوم عاشورہ امام مظلوم علیہم السلام تک مرکزی سبیل کمیٹی و کاروان المرتضیٰ پاکستان کی جانب سے عزاداران مظلوم کربلا ع کی خدمت کیلئے سبیل امام حسین علیہ السلام کا اہتمام تمام معاونین محبان اہلبیت ع کا بالخصوص خدمت گزاران کا اور سبیل پر حوصلہ افزائی کیلئے تشریف لانے والے معزز علمائے کرام خصوصی شکریہ۔
رب العزت بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام آپ سب کی توفیقات خیریہ میں دن دگنی رات چگنی اضافہ فرمائیں آمین ۔
خیر اندیش:-
کاروان المرتضیٰ پاکستان

01/08/2023

سکردو مرکزی سبیل امام حسین ع اپڈیٹ
سکردو 6 محرم الحرام تا یوم عاشورہ امام مظلوم علیہم السلام تک مرکزی سبیل کمیٹی و کاروان المرتضیٰ پاکستان کی جانب سے عزاداران مظلوم کربلا ع کی خدمت کیلئے سبیل امام حسین علیہ السلام کا اہتمام تمام معاونین محبان اہلبیت ع کا بالخصوص خدمت گزاران کا اور سبیل پر حوصلہ افزائی کیلئے تشریف لانے والے معزز علمائے کرام خصوصی شکریہ۔
رب العزت بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام آپ سب کی توفیقات خیریہ میں دن دگنی رات چگنی اضافہ فرمائیں آمین ۔
خیر اندیش:-
کاروان المرتضیٰ پاکستان

آپکو اور آپکے تمام اہل عیال کو دل کی اتہائے گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو.
22/04/2023

آپکو اور آپکے تمام اہل عیال کو دل کی اتہائے گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو.

  در حرم سیدہ زینب الکبریٰ سلام اللہ علیہا شام
10/03/2023


در حرم سیدہ زینب الکبریٰ سلام اللہ علیہا شام

تمام عاشقان اہلبیت علیہم سلام کو یوم ولادت باسعادت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ مبارک ہو۔
08/03/2023

تمام عاشقان اہلبیت علیہم سلام کو
یوم ولادت باسعادت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ مبارک ہو۔

03/03/2023

کاروان المرتضیٰ پاکستان
شام گروپ اول 2023 روضہ حضرت حجر بن عدی ع میں حاجی مہدی صاحب ثناء خوانی کرتے ہوئے

کاروان المرتضیٰ پاکستانعمرہ گروپ اول الرٹانشاللہ تکمیل عمرہ کے بعد بزریعہ PIA پرواز PK-736 بتاریخ 20 فروری کو صبح 6:15 ب...
19/02/2023

کاروان المرتضیٰ پاکستان
عمرہ گروپ اول الرٹ
انشاللہ تکمیل عمرہ کے بعد بزریعہ PIA پرواز PK-736 بتاریخ 20 فروری کو صبح 6:15 بجے ملک عبدالعزیز ائیر پورٹ جدہ سے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچ جائیں گے۔

جلوس عزاء بسلسلہ شھادت امام موسیٰ کاظم علیہ سلامنشتر پارک کراچی ۔۔
17/02/2023

جلوس عزاء بسلسلہ شھادت امام موسیٰ کاظم علیہ سلام
نشتر پارک کراچی ۔۔

 ایران مکمل بائی روڈ زیاراتفقط 50 ھزر روپیہ میں۔۔انشاللہ 10 جنوری اسلام آباد اور کراچی سے بیک وقت روانگی۔خواہشمند افراد ...
29/10/2022


ایران مکمل بائی روڈ زیارات
فقط 50 ھزر روپیہ میں۔۔
انشاللہ 10 جنوری اسلام آباد اور کراچی سے بیک وقت روانگی۔
خواہشمند افراد قریبی دفتر سے رابطہ کریں۔
1. کراچی 2۔ سکردو 3.اسلام آباد
4. مھدی آباد۔ 5. خپلو 6. سکسا چھوربٹ

٨ ربيع الأول یوم  شهادت الامام الحسن العسكری (عليه السلام)
05/10/2022

٨ ربيع الأول یوم شهادت الامام الحسن العسكری (عليه السلام)

28 صفر المظفر شبِ شہادت😢😢حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور   حضرت امام حسن ابن امام علی علیہ السلامہمارا سلام ہو!...
25/09/2022

28 صفر المظفر شبِ شہادت😢😢
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور
حضرت امام حسن ابن امام علی علیہ السلام

ہمارا سلام ہو!! اس امامؑ پر کہ جس کو اتنا
زیادہ زہر دیا گیا کہ ان کے جگر کے
ٹکرے منہ سے باہر آنے لگے
اور جس کو اپنے
ناناﷺ کے پہلو میں دفن نہ ہونے
دیا گیا اور تیر برسائے گئے!😭

نکلا تھا جنازہ جو گھر لوٹ کے آیا ہے۔۔۔💔
کس کس طرح سے آل ع کو امت نے ستایا ہے


‏ اپنے غم بھول کر دیتی ہیں خدیجہؐ یہ صدا
آنسو زہراؐ کی یتیمی پہ بہاؤ لوگو😢😢


‏ شہادت خاتم النبین رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰؐ و امام حسنؑ مجتبیٰ کے موقعے پر تمام عالم اسلام اور بالخصوص جناب سیدہؐ, مولا علیؑ و حسنین ؑ اورامام زمانہ(عج) کى بارگاہ میں ہدیہ تعزيت و تسليت پيش کرتے ہیں

اسلام علیک یا محمد مصطفیٰ ﷺ
اسلام علیک یا حسن مجتبیٰ علیہ السلام

اسباب بھی منگوا دیا سب آل نبی ص کا  ایک سر نہ دیا اس نے حسین ابن علی ع کا شاعر اہلبیت ع   رح  ع 2022
15/09/2022

اسباب بھی منگوا دیا سب آل نبی ص کا
ایک سر نہ دیا اس نے حسین ابن علی ع کا
شاعر اہلبیت ع رح
ع 2022

کربلا ؛ محرم  الحرام خالی کوزؤں کے ساتھ کربلائی بچوں کی حرم مولا عباس ع میں عجب حاضری💔
07/08/2022

کربلا ؛ محرم الحرام خالی کوزؤں کے ساتھ کربلائی بچوں کی حرم مولا عباس ع میں عجب حاضری💔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
04/08/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔

10/07/2022

A beautiful video of a taxing out for take off from Airport. PIA now operates 23 weekly flights to Skardu, connecting it from , , , , & .

تمام احباب کو عید الاضحی مبارک ہو۔
10/07/2022

تمام احباب کو عید الاضحی مبارک ہو۔

  is opening the Northern Areas to the world. Now added more flights from   to  , 12 times a week, for more choice & gre...
04/07/2022

is opening the Northern Areas to the world. Now added more flights from to , 12 times a week, for more choice & greater convenience. So for this summer vacations & Eid holidays, don't waste out on the opportunity and book your tickets now۔

فرمان امام جعفر صادق علیه السلام             امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرو اگرچہ ہر سال ہی کیوں نہ ہو کیونکہ جو بھی...
02/07/2022

فرمان امام جعفر صادق علیه السلام
امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرو اگرچہ ہر سال ہی کیوں نہ ہو کیونکہ جو بھی امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرے تو اسکی جزاء فقط جنت ہے اور اس کا رزق زیادہ ہوگا اور خداوند اس کو دنیا میں خوشیاں نصیب کرے گا.

📗کامل الزیارات ج1 ص 152


🚩🤲💐

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے مبارک موقع پر روضہ منورہ کی گنبد مبارک کے پرچم کی تبدیل کے خوبصورت منا...
11/06/2022

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے مبارک موقع پر روضہ منورہ کی گنبد مبارک کے پرچم کی تبدیل کے خوبصورت مناظر



# تبدیلی #پرچم #گنبد #11ذیقعده #مشہد #ایران

Thunder storms last night at the Holy Shrine of Imam Reza (AS) as pilgrims gather for the night of Laylatul Qadr. The Ho...
26/04/2022

Thunder storms last night at the Holy Shrine of Imam Reza (AS) as pilgrims gather for the night of Laylatul Qadr.

The Holy Shrine of Imam Reza A.S.

نجف اشرف۔حرم امام متقین حضرت علی ابن ابی طالب علیہم سلام
20/04/2022

نجف اشرف۔
حرم امام متقین حضرت علی ابن ابی طالب علیہم سلام

 ِ_ہائے_قدر ماہ رمضان المبارک (شبِ ١٩، ٢١، ٢٣، ٢٧ )  19th, 21st, 23rd & 27th  رمضان المبارک
20/04/2022

ِ_ہائے_قدر
ماہ رمضان المبارک (شبِ ١٩، ٢١، ٢٣، ٢٧ )

19th, 21st, 23rd & 27th رمضان المبارک

BREAKING NEWS | Hajj 2022/1443 Policy Announced- 1 million Hujjaj will attend Hajj from inside and outside the Kingdom -...
09/04/2022

BREAKING NEWS | Hajj 2022/1443 Policy Announced

- 1 million Hujjaj will attend Hajj from inside and outside the Kingdom
- Maximum age limit 65 years
- Vaccination against COVID-19 Mandatory
- Negative PCR test 72 hours before Arriving in the Kingdom

پہلے روزے کی دعااَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیہِ صِیامَ الصَّائِمِینَ وَقِیامِی فِیہِ قِیامَ الْقائِمِینَ وَنَبِّھْنِی ...
02/04/2022

پہلے روزے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیہِ صِیامَ الصَّائِمِینَ وَقِیامِی فِیہِ قِیامَ الْقائِمِینَ وَنَبِّھْنِی فِیہِ عَنْ نَوْمَةِ الْغافِلِینَ وَھَبْ لِی جُرْمِی فِیہِ یَا إلٰہَ الْعالَمِینَ وَاعْفُ عَنِّی یَا عافِیاً عَنِ الْمُجْرِمِینَ

اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے،میری عبادت کوسچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے،آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کردے،اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے،اورمجھ سے درگزر کراے گناہگاروں سے درگزر کرنے والے

  ہو
02/04/2022

ہو

ہم جملہ اراکین DSM سکردو جناب شاکر علی صاحب و دیگر معاونین کا اتاہ دل کی گہرایوں سے سی ای او  Pakistan International Air...
01/04/2022

ہم جملہ اراکین DSM سکردو جناب شاکر علی صاحب و دیگر معاونین کا اتاہ دل کی گہرایوں سے سی ای او Pakistan International Airlines جناب صاحب کے ساتھ ثمر آور نشست رکھنے اور ہمارے تمام مطالبات کی منظوری پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید ہے آئندہ بھی تمام مشکلات باہمی تعاون سے حل کرینگے۔

خواتین کو "محرم" کے بغیر عمرہ ویزا جاری ہو گا، شرائط کیا ہیں؟      پیر 28 مارچ 2022 17:53سعودی وزارت حج و عمرہ نے محرم ک...
30/03/2022

خواتین کو "محرم" کے بغیر عمرہ ویزا جاری ہو گا، شرائط کیا ہیں؟ پیر 28 مارچ 2022 17:53
سعودی وزارت حج و عمرہ نے محرم کے بغیر خواتین کو مشروط عمرہ ویزا جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آئندہ بیرون مملکت سے خواتین محرم کے بغیر عمرہ ویزا پر آ سکیں گی۔
عکاظ اخبار کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے خواتین کے لیے محرم کے بغیر عمرہ ویزا کے اجرا کی شرائط بیان کی ہیں۔
وزارت کا کہنا ہے کہ ’جو خواتین گروپ میں عمرہ پر آنا چاہیں گی اور ان کی عمر 45 برس اور اس سے زیادہ ہو گی۔ انہیں محرم کے بغیر عمرہ ویزا دے دیا جائے گا۔‘
بیان میں کہا گیا کہ’ اگر امیدوار خاتون کی عمر 45 برس سے کم ہو گی تو ایسی صورت میں محرم کے بغیر عمرہ ویزا نہیں دیا جائے گا‘۔
یاد رہے کہ وزارت حج وعمرہ بیرون مملکت سے عمرہ عازمین کے لیے ایک اور سہولت کا اعلان کر چکی ہے۔ اس کے تحت غیر ویکسین یافتگان کو عمرہ اور مسجد الحرام و مسجد نبوی میں نماز کی اجازت ہو گی بشرطیکہ عمرہ زائرین کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہوں اور نہ کورونا کے کسی مریض سے ملے ہوں۔
قبل ازیں سعودی حکومت نے بیرون مملکت سے عمرہ، مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی زیارت کے لیے نئے ضوابط جاری کیےتھے۔

بیان میں کہا گیا تھا کہ جو لوگ بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کو آن لائن ویزا حاصل کرنا ہو گا۔

’ آن لائن عمرہ ویزا میڈیکل انشورنس ہولڈر کو دیا جائے گا۔ انشورنس سکیم میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی صورت میں علاج معالجے کی سہولتیں مہیا ہونا ضروری ہیں۔‘

سعودی حکومت نے عمرے کے حوالے سے بعض پابندیاں ختم کی ہیں۔ مملکت آنے سے قبل پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ پیش کرنے اور ہوٹل قرنطینہ کی پابندی نہیں ہے۔

’عمرہ اور زیارت کے دوران سماجی فاصلے کی پابندی بھی ختم کر دی گئی ہے جبکہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز کے لیے اجازت ناموں کا حصول اب ضروری نہیں رہا۔‘

📚 🔵 سفينة النجاة 🔵🚩:✍🕌نصیحت امام سجاد علیہ السلام🕌👇ایک دن مشہور شاعر اور محدث محمد بن شہاب زہری غمگین شکل و صورت لئے اما...
27/03/2022

📚 🔵 سفينة النجاة 🔵🚩:
✍🕌نصیحت امام سجاد علیہ السلام🕌👇

ایک دن مشہور شاعر اور محدث محمد بن شہاب زہری غمگین شکل و صورت لئے امام زین العابدین علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا،
امام علیہ السلام نے زہری سے پریشانی کا سبب دریافت کیا تو اس نے کہا
’’ قَالَ يَا ابْنَ رَسُولِ اللَّهِ غُمُومٌ وَ هُمُومٌ تَتَوَالَى عَلَيَّ لِمَا امْتُحِنْتُ بِهِ مِنْ جِهَةِ حُسَّادِ نِعَمِي‏‘‘
مجھے ان لوگوں پر غصہ آتا ہے جن سے میں تو نیکی کرتا ہوں لیکن وہ مجھ سے حسد کرتے ہیں۔‘‘
امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
’’ تمہارے لئے ضروری ہے کہ تمام مسلمانوں کو اپنا ذاتی خاندان تصور کرو، ان میں سے جو تم سے بڑا ہو اسے اپنے باپ کے مقام پر سمجھو اور جو تم سے چھوٹا ہو اسے بیٹے کے مقام پر سمجھو اور جو تمہارا ہم عمر ہو اسے اپنا بھائی تصور کرو پھر تم سوچو کہ آیا اپنے خاندان کے افراد کا کوئی نقصان تمہیں پسند آتا ہے؟ کیا تم اپنے خاندان پر ظلم یا بد دعا کرنا گوارا کروگے ؟ یا چاہوگےکہ ان کے راز آشکار ہوجائیں ؟
اور اگر کبھی ابلیس تمہارے دل میں یہ وسوسہ پیدا کرے کہ تم ان سے بہتر ہو تو شیطانی وسوسہ کو اپنے سے دور کرو اور اپنے آپ سے کہو:
کہ فلاں شخص مجھ سے عمر میں بڑا ہے یہ ایمان لانے میں مجھ پر سبقت رکھتا ہے اور اس کے نیک عمل مجھ سے زیادہ ہیں،
اگر وہ تم سے عمر میں چھوٹا ہو تو تم اپنے دل میں یہ خیال کرو کہ اس کی عمر مجھ سے کم ہے اسی لئے اس کے گناہ بھی مجھ سے کم ہیں، لہذا یہ مجھ سے بہتر ہے ،
اگر وہ شخص تمہارا ہم عمر ہو تو تم اپنے دل میں یہ خیال پیدا کرو کہ مجھے اپنے گناہوں کا یقین ہے اس کے گناہوں کا شک ہے، لہذا یہ مجھ سے بہتر ہے ،
اگر تم کسی کو اپنا احترام کرتے ہوئے دیکھو تو تم میں تکبر اور خود پسندی کے جذبات پیدا نہیں ہونے چاہیے تم اپنے دل سے کہو کہ اسلام ہر مسلمان کو دوسرے مسلمان کے احترام کا حکم دیتا ہے اسی لئے یہ لوگ میرا احترام کرتے ہیں ورنہ مجھ میں کوئی خصوصیت نہیں ہے،
اگر کسی شخص کو اپنے آپ سے بے اعتنائی کرتا ہوا پاؤ تو یہ سمجھو کہ یہ تمہارے گناہوں کی سزا ہے۔
یاد رکھو اگر تم نے میری باتوں پر عمل کیا تو تمہارے دوست زیادہ اور دشمن کم ہوں گے۔ تم ان کی خوبیوں سے مستفید ہو سکو گے اور ان کی برائیوں سے محفوظ رہوگے۔

📜(بحار الانوار، ج71، ص156)📜

16/03/2022

پشاور جس مسجد میں سانحہ پیش آیا تھا اسمیں
مؤذن حرم امام حسین علیہ السلام اذان دیتے ہوئے

27/02/2022
کاروان المرتضیٰ پاکستان شام،عراق،ایران گروپ 2022 اطراف زیارات دمشق شام۔۔ مسجد امیہ ،دربار یزید لع محراب امام زین العابدی...
03/02/2022

کاروان المرتضیٰ پاکستان شام،عراق،ایران گروپ 2022 اطراف زیارات دمشق شام۔۔ مسجد امیہ ،دربار یزید لع محراب امام زین العابدین ع، رووس شھداء مرقد حضرت زکریا ع مرقد حضرت رقیہ سلام اللہ علیہ و دیگر مقدس مقامات

01/02/2022


شام، یوم سوئم بمقام مسجد امیہ محراب امام زین العابدین ع رووس شہدائے کربلا میں مجلس عزاء کا اہتمام ۔
مصائب قبلہ شیخ نزیر حسین نجفی صاحب۔

01/02/2022

اطراف زیارات شام

کاروان المرتضیٰ پاکستانشام،عراق،ایران گروپ حرم حضرت زینب الکبریٰ سمیں حاضری۔۔۔۔انشا اللہ آج حضرت رقیہ س و دیگر مقدسات مق...
01/02/2022

کاروان المرتضیٰ پاکستان
شام،عراق،ایران گروپ حرم حضرت زینب الکبریٰ س
میں حاضری۔۔۔۔
انشا اللہ آج حضرت رقیہ س و دیگر مقدسات مقامات کیلئے روانہ ہونگے۔۔

Address

Near Aza Khana E Zahra Soldier Bazar
Karachi
74400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Murtaza Travel & Tours Reg. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Murtaza Travel & Tours Reg.:

Videos

Share