Tawaf E Makkah Travels & Tours

Tawaf E Makkah Travels & Tours 24 HOURS ONLINE SERVICE Comments are encouraged but we do ask you to respect the community.

All commentary will be reviewed and any items posted that are disruptive, offensive or

🕋🕌 *ITIKAF REGISTRATION**Masjid e Haraam & Masjid e Nabawi* *1439/2018*السلام عليكم و رحمة الله و بركة.Those who wish to...
17/05/2018

🕋🕌 *ITIKAF REGISTRATION*

*Masjid e Haraam & Masjid e Nabawi* *1439/2018*

السلام عليكم و رحمة الله و بركة.

Those who wish to perform itikaf in Ramadhan this year can now follow this link to register:

http://eservice.gph.gov.sa/Visit/UUserInfo.aspx

شكرا و جزاك الله خيرا.

16/05/2018
13/05/2018

🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙
Woh chand
Ka
"Chamakna"
💐🌸🌷🍀🌻🌺🌼💐
Woh
♡masjido♡
Ka
☆Sawarna☆
🎆🎇🎆🎇🎆🎇🎆🎇
Woh
🌹musalmano🌹
🍀 Ki🌱
🎉 Dhoom🎊
🍌🍎🍊🍋🍑🍓🍒🍐

♥"ramzan"♥
Is
🌲 Coming soon 🌲

🍵🍺🍔🍤🍛🍩🍪🍟

"Woh"
💙 Sehri 💜
☆Ka☆
😜Maza😉

🍍🍐🍑🍌🍇🍒🍊🍎

"Woh"
🔔Iftar🔔
Ki
😋 Bhook😋
📖📖📖📖📖📖📖i
"Woh"
🌹🌹Quran🌹🌹
"Ki" 🌷🌹Tilaawat🌷🌹
🍒🍇🍒🍇🍒🍇🍒🍇
"Woh"
🌸🌺 Namaz🌸🌺
"Ka"
🌿🌾Mamool🌾🌿
🍒🍇🍐🍎🍉🍌🍇🍒 "woh"
🌺🌹Roze🌹🌺
"Ki"
🌻🌷Barkat🌷🌻
💐💐💐💐💐💐💐💐 "woh"
🌴🌲Roze🌲🌴
"KA"
🌹💗Noor💗🌹
💗🌻💗🌹💗🌼💗🌺 ❤sirf❤
Kch
🌞🌕Din🌕🌞
🌹🌹Dooooor🌹🌹
🌙🌛🌙🌛🌙🌛🌙🌛
"Advance"
💐Mahe ramzan💐
Mubarak 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

02/05/2018

*BAD NEWS* ::
Worst News of the Season ::
*Umrah or Hajj* now Free only *ONCE in life time* NEXT visit pay 2000 SAR.
Even if you make new passport at time of Immigration they will take your Fingerprint and thru Biometric system they will not allow you to enter MAKKA or MADINA without paying 2000 SAR.

08/12/2017
26/11/2017

وہ تیئیس سال کے مختصر عرصہ میں دنیا کو تبدیل کردینے والا
وہ فقر کو اختیار کرکے فقیروں کو غنی کرنے والا
وہ راتوں کو اُٹھ کر میرے اور آپ کیلیئے رونے والا
وہ سینکڑوں سال پہلے ہماری بخشش کیلیئے خدا سے گھنٹوں دعائیں مانگنے والا
وہ نماز میں کھڑے کھڑے پاؤں سُجا لینے والا
وہ ہنس کر روشنیاں بکھیرنے والا
وہ رو کر غم کو اپنے سینے میں سما لینے والا
وہ امت کے غم میں ہلکان ہوجانے والا
وہ چڑیا کے بچوں کو دیکھ کر بےقرار ہونے والا
وہ آنکھوں سے انسان کو مسحور کردینے والا
وہ امام الانبیاء
وہ خاتم الرسل
وہ دنیا کا سب سے بڑا لیڈر
وہ دنیا کا سب سے عظیم استاد
وہ دنیا کا کامیاب ترین حکمران
وہ دنیا کا زیرک ترین سیاستدان
وہ بے مثال شوہر
وہ باکمال باپ
وہ قابل فخر نانا
وہ پیرِ کامل
وہ جس کی محبت مری رگ رگ میں شامل
وہ چلے تو فاصلے سمٹ کر معراج بن جائیں
وہ رکے تو زمانہ سانس لینا بھول جائے
وہ قدرت پا لینے کے بعد غلاف کعبہ پکڑ کر جانی دشمنوں کو معاف کرنے والا
وہ پتھر کھا کھا کر دعائیں دینے والا
وہ بادشاہ ہو کر بھی عامی کی زندگی گزارنے والا
وہ قاسم ہو کر بھی پیٹ پر پتھر باندھنے والا
وہ چاند کے دو ٹکڑے کرنے والا
وہ ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا
وہ یتیموں کے سر پر ہاتھ رکھنے والا
وہ بن ماں باپ کے بچے کو اپنا بچہ بنا لینے والا
وہ دشمنوں کو زیر کرنے والا
وہ پیار کرنے والا
وہ شافع میرا آخری سہارا
وہ میری آخری امید
میری منزل
میرا پیار
میری جان، میرا مال، میرا لہو، میرے ماں باپ، میری زندگی اس پر قربان
وہ جس کی تعریف ممکن نہیں
وہ جس کی توصیف کی ہمت نہیں
میرا نبی
میرا فخر
سرور کونین
وجہِ کائنات
محمد مصطفیٰ
صلی اللہ علیہ وسلم
لا یمکن الثناء کما کان حقہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر

26/11/2017

میں حلفیہ اقرار کرتا /کرتی ہوں کہ حضرت محمّد مصطفیٰ صلی الله علیہ وسلم الله کے آخری رسول اور نبی ہیں اور قرآن مجید الله تعالی کی آخری الہامی کتاب ہے! میں آئین میں ہونے والی ترمیم نا منظور کرتا ہوں اور اس ناپاک ترمیم کرنے والوں اور خاموش رہنے والے مذہبی منافقین پر لعنت بھیجتا/بھیجتی ہوں!

اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه


یہ رُکنا نہیں چاہیںٌے ہر مسلمان شیئر کرے !

26/11/2017

⬅ خبردار ہوجاؤ !!

تازہ اطلاعات کے مطابق وطن عزیز پاکستان کو خانہ جنگی کی جانب دھکیلنے کے لیے لوگوں کو توہین مذہب کے نام پر جان بوجھ کر اکسایا جارہا ہے۔

اگر کل کوئی میرے یا میرے کسی دوست یا عزیز کے نام پر جعلی اکاؤنٹ بنا کر توہین مذہب کرے یا پیغمبر اسلام کی توہین والی پوسٹ کرے، قرآن و سنت اور فرشتوں وغیرہ کی توہین کرے تو ان باتوں پر تب تک یقین مت کیجیے جب تک یہ ثابت نہ ہوجائے کہ یہ واقعی میرا یا میرے کسی دوست یا عزیز کا ہی اکاونٹ ہے

کیونکہ تازہ اطلاعات کے مطابق دشمن ملک کی خفیہ ایجنسیاں کچھ مخصوص لوگوں کے نام پر جعلی فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز بناکر گستاخانہ پوسٹس لگا کر جاہل مولویوں کے ذریعے گستاخیوں کے نام پر قتل عام کروا کے وطن عزیز پاکستان کو خانہ جنگی کی جانب دھکیلنا چاہتی ہیں۔

اچھی طرح یاد رکھیں، قرآن میں اللہ فرماتا ہے :
”اے ایمان والو ! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لیکر آئے تو اس بات کی خوب تحقیق کرلیا کرو، یہ اس لیے کہ کہیں انجانے میں تم ایک دوسرے کا نقصان نہ کردو۔“

اس لیے اگر میرے یا آپ کے نام پر یا ہمارے کسی دوست یا عزیز کے نام پر اچانک کوئی نئی آئی ڈی نظر آئے جس سے گستاخانہ مواد پوسٹ کیا جارہا ہو تو پہلے اس دوست سے فیس بک کے علاوہ فون، ای میل کے ذریعے یا ذاتی طور پر گھر جا کر بات کریں اور اگر وہ کہے کہ وہ میری آئی ڈی نہیں ہے تو خوامخواہ اندھوں کی طرح اس پر گستاخ رسول ہونے کا فتویٰ مت لگائیں۔ بلکہ اس دوست کے ساتھ مل کر قریبی رینجرز آفس یا پولیس سٹیشن کو فوراً مطلع کریں کیونکہ رینجرز یا پولیس کی مدد نہ لینے سے آپ کے دوست کو کچھ جاہل عقل سے پیدل مولوی جوش میں آکر قتل ہی نہ کر دیں۔

اس پوسٹ کو ہر جگہ پھیلا کر آپ اپنے آپ کو، اپنے گھر والوں اور دوست و احباب کو کسی انجانے الزامات سے پیشگی بچانے میں مدد کرسکتے ہیں۔ اس طرح آپ سب ابھی سے مکمل الرٹ ہوجاؤ، کہیں بھی گستاخانہ مواد پوسٹ کرتے ایسی کوئی آئی ڈی نظر آجائے تو سمجھ جاؤ کوئی ہے جو آپ کو مروانا چاہتا ہے۔

اگر اس ملک میں بیس پچیس لوگ اس طرح بےگناہ مارے جائیں تو یقین کیجیے دشمنان اسلام و پاکستان اپنے مضموم مقاصد میں کامیاب ہوجائیں گے۔

اس لیے سب کام چھوڑ کر سب سے پہلے اس پوسٹ کو اپنے تمام دوست و احباب کے ساتھ شیئر کیجیے۔ آپ کا ایک عدد شیئر کرنا کسی اپنے کی جان بچاسکتا ہے اور کسی دشمن ملک کے جاسوس کو بھی پکڑوا سکتا ہے۔

Please Share

07/11/2017

بیالوجی کے ماہرین کہتے ہیں کہ موت کی آخری ہچکی کے ساتھ ہی ایک جاندار کے جسم میں موجود 30 ٹریلیّن خُلیے Dead ہونا شروع ہو جاتے ہیں- اور ہر مُردہ خُلئے پر ایک "بیکٹیریا" مسلّط ہو جاتا ہے- اس مقصد کےلئے انسانی آنت میں 37 ٹریلیّن بیکٹیریاز ہر وقت موجود ہوتے ہیں- اس عمل کو "ڈی کمپوزیشن" کہا جاتا ہے-
یہ بیکٹیریاز مردہ سیل کو چیر پھاڑ کر رکھ دیتے ہیں اور کاربوہائیڈریٹس ، لیپڈ اور پروٹین کو بدبو آور گیسز میں تبدیل کرنے لگتے ہیں- یہ بدبو مکھیوں اور دوسرے حشرات الارض کےلئے اشتہاء کا باعث بنتی ہے- چنانچہ یہ قدرتی فوج مل جل کر چند ہی روز میں مردہ جسم کو صفحہء ہستی سے مٹا دیتی ہے- بچی کھچی ہڈیاں بھی وقت کے ساتھ ساتھ مٹی بن جاتی ہیں-
یہ وہی جسم ہے جسے صبح سے شام تک سنوارا جاتا ہے- کھلایا پلایا جاتا ہے-
جو چیز باقی بچتی ہے ، اور جس تک کسی بیکٹیریا و حشرات کی پہنچ نہیں ، وہ روح ہے-
یہ وہی روح ہے جسے صبح سے شام تک تڑپایا جاتا ہے- اور بھوکا رکھا جاتا ہے
۔👌 ایک بھترین میسج!👌

سوچا کیوں نہ اپنوں کو بھی اس میں شامل کر لوں.

👀 فٹبال میچ⚽: ۹۰ منٹ،
👀 کرکٹ 🏏: دن بھر

👀 فلم🎬🎞: ۱۳۰ منٹ

👀ڈرامہ🎥: 60 منٹ

🍃نماز📿: 5 یا 10 منٹ

جہنم: زندگی بھر.. 🔥

جنت: زندگی بھر.. 🌺

✋اہل عقل و دانش کیلئے سوچنے🤔 کا مقام🔴

👈وٹس ایپ پر ۳۰۰ دوست

موبائل📱: ۲۰۰

علاقے: ۵۰

😣مشکل کے وقت(۱)

💦جنازے میں (رشتہ دار)

قبر (اکیلا)

تعجب😳 نہ کریں زندگی اسی کا نام ہے.

🙌حقیقت یہی ہے آپ کو آپ کی صحیح عبادت ہی کام آئے گی.

مجھے اگر اپنےگھر🏡 میں رکھے قرآنی نسخہ پر دھول نظر آئے تو مجھے اپنے آپ پر رونا چاہیے.😢

👈دنیا 🌎بڑی عجیب ہے

💔جنازے پر جنازہ

💔وفات پر وفات

💔بجلی کڑکنے کی طرح موت کی خبریں

💔فلان ایکسیڈنٹ کی موت

💔فلان بیماری سے

💔فلاں چلتے چلتے چل بسا

👈سب کو مٹی تلے دفنایا

یقینا میرا اور آپکا دن🕗 بھی آنے والا ہے.
👈 اس سفر کی تیاری کرو جس میں واپسی نہیں.🚫

👈 محترم دوست: توبہ کو چھوٹی عمرکے بہانے مؤخر نہ کرو.

👈معاف کرنا قبروں پر کہیں یہ بورڈ نہیں لگا ہے.

👈( صرف بڑوں کیلئے )👉

🌹دنیا تین دن کی ہے🌹

🔸کل: جو کبھی واپس نہیں آئے گا🚫

🔸آج: جو ہم جی رہے ہیں وہ ہمیشہ نهيں رہے گا.

🔸آئندہ کل: ہم نہیں جانتے کہاں ہونگے.🤔

✅ معاف کرتے جاؤ
✅خیرات کرتے جاؤ

میں ..... آپ ..... وہ....
سب جانے والے ہیں.

"اے اللہ ہمیں خاتمہ بالخیر نصیب فرما(آمین)"

🔹جو جیسی زندگی گزارتا ہے اسی پر مرتا ہے
🔹جو جس حالت میں مرتا ھے اسی حالت میں اٹھایا جاتا ھے

🌹قابل غور باتيں🌹

🔽سڑکیں: جام

بازار: بھیڑ ہی بھیڑ

🔽بینک: لائن پر لائن

🔽یونیورسٹیاں: سیٹیں فل

🔽پلے گراؤنڈ🏟: کھچا کھچ بھرے

🔽ہوٹل: بھیڑ ہی بهیڑ

پر افسوس
🔽مساجد🕌: خالی

🍀یا رب رحم فرما'🍀
"یا رب اصلاح کی توفیق دے."
آمین

جب اچھا لگے تو آگے سینڈ⬅ کریں کیونکہ اللہ فرماتا ہے نصحیت کرو وہ مومنوں کو فائدہ پہنچاتی ہے

جزاک اللہ

06/11/2017

“Good News for Pakistan “ ( Travel Agents )

Pakistan is allowed to Sign 10 – Contract at Each Umrah operators
Congratulations for all Umrah Operators

Address

Karachi
74200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tawaf E Makkah Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tawaf E Makkah Travels & Tours:

Videos

Share

Category


Other Travel Agencies in Karachi

Show All