Karwan e sahar

Karwan e sahar We have umra and haj packages according to customers range n requirements
(1)

!!! *Let's Perform* Your *"UMRAH"**> eXclusive 09 Nights UMRAH GROUP PACKAGE"  *4 Nights in Madinah @ HAYAT INT* 3⭐> *5 ...
17/11/2020

!!! *Let's Perform* Your *"UMRAH"*
*> eXclusive 09 Nights UMRAH GROUP PACKAGE" *4 Nights in Madinah @ HAYAT INT* 3⭐
> *5 Nights in Makkah @ M. Millennium* 5⭐

PACKAGE INCLUDING:
> ✈ *Return Ticket SV KHI-JED-MED-KHI*
> 🇸🇦 *Umrah e-Visa*
> 🚍 *Complete Transport*
> 🛏 *Accommodation*

*قرنطینہ کے تین دن کا فل بورڈ شامل ہے*
👈🏻پیکج كى خُصوصيات:
🏢 *مدینہ5 دن ، مکہ 4 دن*
*🧾ویزا*
*🚍مکمل ٹرانسپورٹ*
*🕋 مکہ و مدینہ رہائش*
*✈️ *ایئر ٹکٹ*
*نوٹ:- عمر کی حد 18 سے 50 سال ہوگی*

ٹریول ایجنٹ کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ
Contact Now@ 03002336601

19/10/2020

سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق مکہ میں حج و عمرہ قومی کمیٹی کے رکن ھانی العمیری نے بتایا کہ عمرہ کمپنیوں نے اپنے عملے کو کورونا کے حوالے سے عمرہ زائرین کی خدمت کے لیے خصوصی کورسز کرائے ہیں۔
عمرہ کمپنیوں کے اہلکار زائرین کو ایئرپورٹس اور ہوٹلوں میں خدمات فراہم کریں گے اور مسجد الحرام اپنی نگرانی میں لے جائیں گے۔ اعتمرنا ایپ کے ذریعے عمرہ اور نماز کے اوقات متعین کریں گے اور گروپوں کی شکل میں انہیں عمرہ کرائیں گے۔ اسی طرح انہیں مدینہ کی زیارت کے لیے لے جائیں گے جبکہ سیاحتی مقامات کی سیر بھی گروپ ہی کی شکل میں کرائی جائے گی۔
العمیری نے بتایا کہ عمرہ پروگرام کا تیسرا مرحلہ سب سے بڑا ہوگا۔ 531 سے زیادہ عمرہ کمپنیاں و ادارے اس کا انتظار کررہے ہیں۔ 6500 سے زیادہ خارجی ایجنسیاں اور کروڑوں مسلمان تیسرے مرحلے کی شروعات کے منتظر ہیں۔
سعودی حکومت باہر سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے 32 ویب سائٹس اور ریزرویشن پلیٹ فارم قائم کیے ہوئے ہے اور آن لائن وصولی کا بندوبست بھی کرچکی ہے۔
العمیری نے بتایا کہ 1200 سے زیادہ ہوٹل 2 لاکھ 70 ہزار سے زیادہ کمروں کا بندوبست کیے ہوئے ہیں۔

مدینہ منورہ میں 75 ہزار سے زیادہ کمرے زائرین کے استقبال کے لیے تیار ہیں۔ وہاں 14 ہزار سے زیادہ سعودی زائرین کو سروس دیں گے۔
نئے عمرہ موسم کے دوران 10 ارب ریال سے زیادہ کی آمدنی کی توقع ہے۔
یادرہے کہ تیسرے مرحلے کی شروعات یکم نومبر 2020 پندرہ ربیع الاول سے ہوگی۔ اس دوران سعودی شہریوں اور مملکت کے اندر اور باہر سے غیرملکیوں کو عمرہ، زیارت اور نمازوں کی اجازت دی جائے گی۔
روزانہ 20 ہزار زائر عمرہ کرسکیں گے اور 60 ہزار کو مسجد الحرام میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز ادا کرنے کا موقع مہیا ہوگا۔ اسی تناسب سے مسجد نبوی میں حفاظتی تدابیر کے ساتھ نماز ادا کی جا سکے گی۔
ایسے ملکوں کے باشندوں کو عمرہ اور زیارت کے ویزے جاری کیے جائیں گے جن کے حوالے سے وزارت صحت یہ فیصلہ دے گی کہ وہاں کورونا کی وبا کے حوالے سے صحت کے لیے خطرات ختم ہوگئے ہیں۔
چوتھے مرحلےکے تحت سعودی شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور بیرون مملکت کے لوگوں کو عمرہ، زیارت اور نمازوں کی سو فیصد اجازت ہو گی۔ یہ اجازت اس وقت دی جائے گی جب متعلقہ حکام وبا کے خطرات ختم ہوجانے کا فیصلہ کرلیں گے۔

30/09/2020
29/09/2020

سعودیہ عربیہ کی رائل ایمبیسی اسلام آباد نوٹس یہ منظور شدہ افرادی قوت کی ایجنسیوں کو مطلع کرنا ہے کہ قونصلیٹ اپنی ویزا کارروائی یکم اکتوبر 2020 سے دوبارہ شروع کرے گا۔ کلیدی نکات: 1. میعاد ختم ہونے والے ورک ویزا کے لئے جو COVID-19 لاک ڈاؤن کے دوران استعمال نہیں ہوئے اور میعاد ختم ہوچکے ہیں ، کو ویزا منسوخی کے لئے اسپانسر کینسل لیٹر کے ساتھ قونصل خانے میں جمع کرانے کی ضرورت ہے ، تاکہ اسی ویزا کو نئے کے ساتھ استعمال کیا جاسکے۔ درخواست اور نئی میڈیکل رپورٹ۔ expired. میعاد ختم ہونے والی ورک ویزا فیس کی واپسی کے لئے سعودی قونصلیٹ کا دورہ کیے بغیر وزارت انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت کے ذریعہ شروع کی گئی سائٹ میں الیکٹرانک خدمات کے آپشن کو بھیجا جاسکتا ہے۔ سعودی عرب اسلام آباد کا شاہی سفارتخانہ

27/09/2020

حکومت سعودی عرب نے عمرہ کے حوالے سے اہم اعلان کردیا....
سعودی وزارت حج و عمرہ کے وزیر ڈاکٹر صالح بنتن نے ایک ٹی وی انٹرویو میں مندرجہ ذیل بیان دیا

1- ابتدائی مراحل میں صرف 18 سے 65 سال کی عمر کے لوگوں کو ہی اجازت ہے اور انہیں مفت عمرے کا اجازت نامہ جاری کیا جائے گا

2- ہر 24 گھنٹے میں لوگوں کو 12 گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا اور ان کی نگرانی صحت کے پیشہ ور افراد کرینگے

3- ارد گرد کے مقامات اور ہوٹلوں میں اور ان زائرین کے لئے تنہائی کے مراکز بنائے جائیں گے، جن کرونا وائرس کی تصدیق ھو گی

4- وبائی صورتحال کے لحاظ سے بین الاقوامی عمرہ دوبارہ "ملک بہ ملک" شروع کیا جائے گا۔

22/09/2020

بریکنگ نیوز: 4 اکتوبر 2020 سے لوکل عمرہ مرحلہ وار شروع ہو جائے گا اور انٹرنیشنل عمرہ کو یکم نومبر 2020 سے شروع کیا جائےگا
پہلا مرحلہ: ایک دن میں 6000 لوگوں کواجازت ہو گی
دوسرا مرحلہ: ایک دن میں 15 ہزار عمرہ اور 40 ہزار لوگوں کو اجازت ہوگی
تیسرا مرحلہ: سو فیصد لوکل اور انٹرنیشنل عمرہ کھل جائے گا اور یہ کرونا وائرس صورتحال سے مشروط ہو گا ورنہ 20 ہزار عمرہ زائرین اور 60 ہزار لوگوں کو حرم شریف میں آنے کی اجازت ہوگی
🕋

BREAKING NEWS | The Ministry of Interior has announced the gradual resumption of Umrah starting from 21 Safar 1442 (4 October 2020) for in the following three phases:
Phase 1: 6 thousand pilgrims per day
Phase 2: 15,000 pilgrims per day and 40,000 worshipers per day
Phase 3: 100% resumption of Umrah and entry of worshipers to all local and international subject to pandemic situation otherwise 20,000 pilgrims per day, 60,000 Worshipers per day
🕋

11/10/2018

Address

Chapal Sun City
Karachi

Telephone

03002336601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e sahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category

Nearby travel agencies