Shah Mehmood Ali

Shah Mehmood Ali Social Activist�
Educationist �
IT Expert �
Foodie Lovers �
Gaming�
Hacker�
Photographer

Address

Pakistan Marine Academy Hawksbay Road Grex Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Mehmood Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shah Mehmood Ali:

Share

Category

خدمت خلق بھی ایک عبادت ہے!!!!!

میں نے آج سے دو سال پہلے سوشل ورکنگ سٹارٹ کی تھی اور اس سوشل ورکنگ کا مقصد جو تھا وہ یہ مخلوق خدا کے کام آکر دعائیں لینا اور الحمد اللہ اب تک اس میدان میں رہ کر بہت ساری غریب فیملیز کی شادیاں کرواچکا ہوں، کئی بچے اسکول جارہے ہیں اور کئی خاندان ابھی تک ماہانہ راشن حاصل کررہے ہیں اور اس کا باقاعدہ میرے پاس ریکارڈ ہے،البتہ سوشل ورکنگ میں میرا خاص جو میدان رہا ہے ابھی تک وہ تعلیمی میدان میں کام کرنا ہے بچوں کو ان کے مستقبل کے بارے میں اچھی رہنمائی کرنا اور ان کو ایک باعزت معاشرہ کا فرد بنانا ہے۔

اگر آپ بھی یہ کام کرنا چاہتے ہیں تو مجھ سے رابطے میں رہ سکتے ہیں۔

Nearby travel agencies


Other Travel Services in Karachi

Show All