Tourism in pakistan

Tourism in pakistan pakistan aek bohat pyara mulk hai or agar ap kisi jaga ghomne ki khuwahish rekhte han tow pakistan s

Hunza. Valley..kKH. Autumn. Color's.
11/08/2017

Hunza. Valley..kKH. Autumn. Color's.

Battkundi Valley kaghan pakistan
11/08/2017

Battkundi Valley kaghan pakistan

Khaplu.. Autumn. Color's... Gilgit Baltistan...................Pakistan.............................
11/08/2017

Khaplu.. Autumn. Color's...
Gilgit Baltistan...................
Pakistan.............................

Phander Valley Pakistan..
11/08/2017

Phander Valley Pakistan..

Ghizar pakistan
11/08/2017

Ghizar pakistan

Sheosar Lake (Deosai), and Nanga Parbat, Gilgit Baltistan, Pakistan.
11/08/2017

Sheosar Lake (Deosai), and Nanga Parbat, Gilgit Baltistan, Pakistan.

Minimarg - Astore Valley, Gilgit Baltistan, Pakistan
11/08/2017

Minimarg - Astore Valley, Gilgit Baltistan, Pakistan

Jalkhad - Kaghan Valley, KPK, Pakistan. 🇵🇰
11/08/2017

Jalkhad - Kaghan Valley, KPK, Pakistan. 🇵🇰

Paaye Meadows - Shogran, Kagha Valley, KPK, Pakistan.
11/08/2017

Paaye Meadows - Shogran, Kagha Valley, KPK, Pakistan.

Mahudand Lake - Swat, KPK, Pakistan. 🇵🇰
11/08/2017

Mahudand Lake - Swat, KPK, Pakistan. 🇵🇰

Lower Kachura Lake - Skardu, Gilgit Baltistan, Pakistan.
11/08/2017

Lower Kachura Lake - Skardu, Gilgit Baltistan, Pakistan.

Saif Ul Malook - Naran, Pakistan. 🇵🇰
11/08/2017

Saif Ul Malook - Naran, Pakistan. 🇵🇰

Murree - Nathiagali road, Pakistan. 🇵🇰
11/08/2017

Murree - Nathiagali road, Pakistan. 🇵🇰

Minimarg - Astore Valley, Gilgit Baltistan, Pakistan.
11/08/2017

Minimarg - Astore Valley, Gilgit Baltistan, Pakistan.

شمالی علاقوں میں ذاتی گاڑی پر سفر:اس بات میں شک نہیں کہ سکردو یا خنجراب سائیڈ کے سفر میں آپ کے پاس اپنی گاڑی ہو تو سفر ک...
11/08/2017

شمالی علاقوں میں ذاتی گاڑی پر سفر:

اس بات میں شک نہیں کہ سکردو یا خنجراب سائیڈ کے سفر میں آپ کے پاس اپنی گاڑی ہو تو سفر کا مزا دوبالا ہو جاتا ہے...

جہاں دل کرے رُک جائیں،
جہاں مرضی چائے پئیں،
جہاں سے مرضی کھانا کھائیں...

لیکن اس سلسلے میں کچھ اہم باتیں ذہن میں رکھیں:

سفر کے دوران روڈ کنڈیشن جاننا نہایت ضروری ہے. اسی طرح راستے کے پیٹرول پمپ اور پنکچر کی دوکان کا علم بھی ہونا چاہیے.

کچھ چیزوں پر زیرو ٹالرنس طے کر لیں. مثلاً

1-ٹائر پنکچر ہو تو سٹپنی لگالیں لیکن جیسے ہی پنکچر کی پہلی دوکان آئے، ٹائر کو فوراً پنکچر لگوائیں.

2-سفر کے دوران کبھی بھی گاڑی کا فیول گیج آدھے سے نیچے ہرگز نہ آنے دیں.

احتیاطیں:
1-کم سے کم سوا دو لیٹر کی بوتل میں پیٹرول ضرور ساتھ رکھیں.

2-اسی طرح کم سے کم تین بوتلیں پانی کی ضرور رکھیں. ریڈی ایٹر کہیں بھی گرم ہو سکتا ہے.

3-انجن گرم ہو جائے تو فوراً گاڑی سائیڈ پر روک لیں لیکن انجن کو جلدی بند مت کریں بلکہ کچھ دیر نیوٹرل چلتا رہنے دیں.

تقریباً پانچ منٹ بعد انجن بند کریں. اب آپ ریڈی ایٹر پر پانی ڈال سکتے ہیں لیکن بھول کر بھی انجن پر پانی مت ڈالیں. گرم انجن پر ٹھنڈا پانی ڈالنے سے وہ جام ہو جاتا ہے.

(اگر انجن جام ہو جائے تو اس کی مرمت کا خرچہ 40-50 ہزار روپے ہوتا ہے. گیس کِٹ پھٹ جائے تو اس کی مرمت کا خرچہ 12-15 ہزار تک آتا ہے. گیس کٹ کا کام سکردو، ہنزہ اور گلگت میں ہو سکتا ہے. لیکن انجن سیز ہو جائے تو گاڑی ٹرک پر رکھوا کر پنڈی لانی پڑے گی. جس کا الگ خرچہ 30 ہزار آئے گا.)

راستے کی معلومات اور سڑک کی صورتحال کبھی بھی کسی دوکاندار یا عام راہگیر سے نہ پوچھیں.
بلکہ کسی ایسے ٹیکسی یا ویگن ڈرائیور سے پوچھیں جس نے متعلقہ روٹ پر خود گاڑی چلائی ہو. کم از کم چار لوگوں سے سڑک کی کنڈیشن پوچھنی چاہیے. کیونکہ ہر بندہ اپنے مزاج کے مطابق گائیڈ کرتا ہے.

مثلاً دیوسائی کے سفر میں ہم اپنی ہونڈا سوک پر تھے، تین جیپ والوں نے ہمیں بتایا کہ یہ گاڑی دیوسائی نہیں جا سکتی.

جبکہ ہمارے دو دوست جو اپنی کرولا پر آچکے تھے وہ بضد تھے کہ گاڑی ضرور جائے گی. بس آرام آرام سے لے جانا اور پھر ہم لے بھی گئے.

کبھی فرصت میں اپنی گاڑی کے فیوز وغیرہ کی معلومات اپنے مکینک یا انٹرنیٹ سے ضرور دیکھ لیں. کیونکہ ایک پانچ روپے کا فیوز آپ کو راستے میں پریشان کر سکتا ہے. عموماً گاڑی کے فیوز پینل پر کچھ اضافی فیوز موجود ہوتے ہیں جن کی تبدیلی سے آپ سفر کو جاری رکھ سکتے ہیں.

اضافہ:
سکردو، گلگت، استور اور ہنزہ میں گاڑیوں کی ورکشاپس مغرب کے وقت ہی بند ہو جاتی ہیں، جو بھی کام کرانا ہو مغرب سے پہلے پہلے کرا لیں.

پہاڑی علاقوں میں اترائی پر گاڑی کو کسی صورت نیوٹرل مت کریں. بلکہ پہلے یا دوسرے گئیر میں اتریں. اس سے بریکس پر کم بوجھ آئے گا.
اگر آپ کی آٹومیٹک گاڑی ہے تو L یا D2 پر اتریں، آٹو میٹک گاڑی کی بریکس کو کچھ دیر اترائی کے بعد 10 منٹ کا ریسٹ دینا بہتر ہے.
بریک کو ٹھنڈا کرنے کے لیے ان پر پانی ڈالنے کی غلطی نہ کریں، وہ کریک کر سکتی ہیں.

آخری بات یہ کہ پہاڑی راستوں میں موبائل سگنل موجود نہیں ہوتے. لیکن مجموعی طور پر یہ علاقے پر امن ہیں اور یہاں کے لوگ سیاحوں کی مدد کو تیار رہتے ہیں. لہذا زیادہ پریشانی کی بات نہیں ہے.

Jahaz Banda Meadows - Kumrat Valley (Upper Dir), KPK, Pakistan.
11/08/2017

Jahaz Banda Meadows - Kumrat Valley (Upper Dir), KPK, Pakistan.

Ratti Gali Lake - Neelam Valley, AJ&K, Pakistan. 🇵🇰
11/08/2017

Ratti Gali Lake - Neelam Valley, AJ&K, Pakistan. 🇵🇰

Aansu Lake - Kaghan Valley, KPK, Pakistan.
11/08/2017

Aansu Lake - Kaghan Valley, KPK, Pakistan.

Address

Karachi
75660

Telephone

03362096596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tourism in pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category