Karwan-e-Noori

Karwan-e-Noori Saffar Apka Khidmat Hamari...! Karwan e Noori Travel & Tours
(7)

22 Days Ramadan Umrah Pacakage 🕋Our Group will be departing on 24 March 2024 ✈️Book your seats ASAP 💺
18/01/2024

22 Days Ramadan Umrah Pacakage 🕋
Our Group will be departing on
24 March 2024 ✈️
Book your seats ASAP 💺

16/01/2024

Soon|| The launch of the “Flying Taxi” to transport pilgrims from the Jeddah airport to Makkah hotel, with maximum speed and high quality.

12/01/2024

Clock tower signals the entry into the month of Rajab..

2 months away from Ramadan!

اللهم بلغنا رمضان

05/01/2024
05/01/2024

اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ

02/01/2024

اللهم بلغنا رمضان

28/12/2023
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ کاروان نوری کندری برانچ کے روح رواں حاجی گلزار کاروڈ ایکسیڈینٹ میں انتقال ہوگ...
26/12/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ کاروان نوری کندری برانچ کے روح رواں حاجی گلزار کاروڈ ایکسیڈینٹ میں انتقال ہوگیا ہے اللہ عَزَّوَجَل حاجی گلزار بھائ کی کامل مغفرت فرمائے، اور انسان ہونے کے ناطے ہونے والے تمام گناہ اپنی رحمت سے معاف فرمائے، رَحمَتِ عَالَم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی شفاعت نصیب فرمائے، گھر والوں کو صبر جمیل اور اُس پر اجر عظیم عطا فرمائے. اٰمِيۡن بِجَاهِ النَّبِيِّ الۡاَمِيۡن صَلَّى اللهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم
کاروان نوری ٹریول اینڈ ٹورز

14/12/2023

The clock tower signals the entry into the month of Jumada Al Akhir!

3 months away from Ramadan!

13/12/2023
11/12/2023
10/12/2023
Spend Your winter Vacations in the Holy Cities 🕋📿Our Group is travelling on 18 of December 2023.Grab your Seats ASAP💺
06/12/2023

Spend Your winter Vacations in the Holy Cities 🕋📿
Our Group is travelling on 18 of December 2023.
Grab your Seats ASAP💺

27/11/2023

""اے عشق کہیں لے چل ""

حج کی پالیسی کا اعلان کیا جا چکا ہے آج سے #حج کی درخواستیں جمع کروانے کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے جن کے مقدر کے ستارے کو اس روح پرور سفر سے جگمگانا ہے ان کے دلوں میں آتش عشق بھڑک اٹھی ہے خواب حقیقت کا لبادہ اوڑھنے کو تیار ہیں وہ جذبہ جس میں طلب تھی سچی اب کام آنے کو ہے خشک آنکھوں میں محبت کے دیپ جلنے والے ہیں۔
ایسے میں کوئی رقم کا انتظام کرنے میں مشغول ہے تو کوئی قبولیت کروانے کے لیے مسبب الاسباب کی بارگاہ کا رخ کر چکا ہے کہیں سوچ و بچار ہے تو کوئی رو رو کے ایسے بادشاہ کے دروازے پہ دستک دے رہا ہے جہاں سچے جذبے ہمیشہ سرخرو ہوتے ہیں ۔

کیا کہنے ان آنکھوں کے جو دیدار بیت اللہ سے چار ہوں گی اور کیا کہنے ان خوش نصیب حجاج کے جنہیں ملتزم پہ یہ کہنے کی سعادت حاصل ہو گی
"الھی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں"
گر آج قافلے بن بن کے منی کی طرف روانہ ہوں گے تو کل عرفات میں نظر آئیں گے جہاں میرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی امتی کی صدائیں آج تک محفوظ ہیں ناصرف جہاں پہنچ جانے والے حجاج کرام کے لیے مغفرت کا اعلان ہو گا بلکہ ان کے لیے بھی جن کے لیے یہ مغفرت کی دعا کر دیں گے شیطان کے ہاں صف ماتم بچھی ہو گی کہ ہائے آدم کا بیٹا آج مجھ سے جیت گیا۔
پھر مزدلفہ سے ہوتے ہوئے دوبارہ دس ذوالحجہ کو منی کی وادی ہو گی اور ادائیں ابر ھیمی علیہ السلام ہوں گی کوئی حلق کروا رہا ہو گا تو کوئی قصر ۔
اب اس کے بعد اس خوشخبری کو حاصل کرنے والے بن جائیں گے جو حدیث مبارک میں آئی کہ
""حج کرنے والے اپنے خاندان میں چار سو تک افراد کی شفاعت کریں گےاور گناہوں سے ایسے پاک ہو جائے گا جیسے جس دن پیدا ہوا (الترغیب والترھیب)
طواف قدوم بھی ہوگا پھرطواف زیارت بھی ہوگا پھر آخر پر طواف وداع' اب الفراق الفراق' آنسو ہیں کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہے ۔کچھ ایسے بھی نصیب والے ہوں گے جو سب سے سبقت لے جائیں گے اور قیامت کے دن بھی قبروں سے تلبیہ پڑھتے اٹھیں گے جو حالت احرام میں اپنے رب سے جا ملے۔
چلو اب میرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے دیار کی طرف چلو مدینہ کے لیے رخت سفر باندھو محبوب کل جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہو درود و سلام کے پھول پیش کرنے کی سعادتیں سمیٹتےجاؤ۔

یہ بڑے نصیب کی بات ہے سو دیر نہ کریں
اللہ سے مانگ لیں جو صاحب استطاعت ہیں وہ تو ضرور درخواست جمع کرائیں ایسا نہ ہو کہ اس فریضہ کی ادایئگی کے بغیر ہی موت آجائے اور خدانخواستہ اس وعید کا مصداق بن جائیں کہ ""جس پہ حج فرض تھا پھر بھی اس نے فریضہ حج ادا نہ کیا خواہ یہودی ہو کے مرے یا نصرانی' ہمیں اس کی کوئی پرواہ نہیں""
اس لیےاپنے مالک کے سامنے دامن پھیلا دیں خوب مانگیں اور ان سعید روحوں میں اپنا نام لکھوا لیں جنہوں نے صدائے خلیل اللہ پہ لبیک کہا تھا۔
""اے عشق کہیں لے چل """
ناصر چنیوٹ

Exclusive Vacations Package 🌟Grab the seats at your earliest 💺
23/11/2023

Exclusive Vacations Package 🌟
Grab the seats at your earliest 💺

23/11/2023

Mountains turn green in Makkah after recent spells of Rainfall

Address

Karachi
74400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-e-Noori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan-e-Noori:

Videos

Share


Other Karachi travel agencies

Show All