غزوہ احد
قبر مبارک حضرت امیر حمزہ
مسجد قبا اسلام کی سب سے پہلی مسجد اس کی تعمیر میں حضرت محمد ﷺ نے خود حصہ ملایا اور نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام نے مل کر اس مسجد کی اینٹیں رکھی حدیثِ پاک کے مفہوم کے مطابق اس مسجد میں 2 رکعت نفل ادا کرنے پر ایک قبول و مقبول عمرے کا ثواب ملتا ہے
مسجد (الغمامہ) جو کے مسجد نبوی کے پاس ہی بنی ہوئی ہے حضور کریم ﷺ نے 2 عید کی نمازیں اور بارش کی دعا بی یہی کرائی تھی
#AlharamTravel
#madinahalmunawwarah
#umrah2023
#rabiulawal2023
#Zyarat
#masjidgamama
ماہِ نور عمرہ گروپ کی مدینہ منورہ میں رہائش گاہ
#AlharamTravel
#umrah2023
#rabiulawal2023
#madinahalmunawwarah
#acomodation
زیارتِ طاۂف حضرت عبداللّه بن عباس کی قبر مبارک
#makkah_al_mukaaramah
#taifcity #taif
#AlharamTravel
#umrah2023
#rabiulawalmubarak
مسجد جعرانہ جہاں سے حضور پاک ﷺ احرام پہن کر عمرہ ادائیگی کے لیۓ روانہ ہوئے
تمام زائرین نے احرام پہن کر دو رکعت نفل ادا کیۓ اور عمرہ ادائیگی کے لیۓ روانہ ہوئے
#AlharamTravel
#makkah_al_mukaaramah
#umrah2023
#rabiulawalmubarak
#masjidjorana
#Zyarat
جبلِ رحمت
یہ حضرت آدم علیہ سلام کی توبہ کی قبولیت کا مقام
#AlharamTravel
#makkah_al_mukaaramah
#umrah2023
#rabiulawalmubarak
#JABLEREHMAT
#Zyarat
میدانِ عرفات اور مسجد نمرا کی زیارت
مسجد نمرا میدانِ عرفات میں واقع ہے جو کے 4 مینار اور 3 گمبد پر مشتمل خوبصورت مسجد ہے اس میں تقریباً 3 لاکھ 50 ہزار لوگ نماز پڑھ سکتے ہیں یہ مسجد ایک سال میں ایک بار 9 ذی الحج کو خطبہ حج کے لیۓ کھلتی ہے ماشاءالله ہمارے تمام زائرین نے مسجد کے احاطے میں نفلِ حاجت ادا کی
#AlharamTravel
#rabiulawalmubarak
#umrah2023
#makkah_al_mukaaramah
#arfat
#masjidnimra
#zyarat
مکہ مکرمہ کی پہلی زیارت غارِ ثور صالح محمد سنگھار تمام زائرین کی نمائندگی کرتے ہوئے
#AlharamTravel
#rabiulawal2023
#umrah2023
#makkah_al_mukaaramah
#garesoor
#Zyarat
زائرین کو مکہ کی تمام تاریخی مقامات کی زیارات پر لے جانے کی تیاری
#AlharamTravel
#makkah_al_mukaaramah
#rabiulawal2023
#umrah2023
#Zyarat
ماہِ نور عمرہ گروپ کی مکہ میں رہائش گاہ
#AlharamTravel
#umrah2023
#rabiulawal2023
#makkah_al_mukaaramah
#acomodation