اسلام علیک یا طفلانِ حضرت مسلم بن عقیل علیہ السّلام۔
اربعین_زیارت_گروپ_2023
ھمراہ علامہ تقی مہدوی
نوحہ خوان علی عباس
#Arbaeen1445 #karbala #iraq #najaf #شہادت_مصطفؐیٰ_و_مجتبؑیٰ
Carwan e Hussaini Carvan-E-Hussaini (Parvez Habib Group)
جب کربلا نہ گئے ہوں تو ایک آس رہتی ہے اور اگر ایک دفعہ کربلا ہو کر آجائیں تب تو تڑپ ہی الگ ہوتی ہے، خاص طور سے اربعین کے دنوں میں۔
مولا ہم سب کو بار بار کربلا کی زیارت پہ بلائیں خاص طور سے اربعین پہ۔
آمین یا رب العالمین
اَللّهُمَ اَرزُقنـٰا زیٰارَۃ اَلْحُسَیْن (ع) فِی اَلْدُنْیٰا،
وَ شِفٰاعَة اَلْحُسَیْن (ع) فِی اَلْاٰخِرَۃ
#Arbaeen1445 #karbala
میں ہوں سگِ شاہِ نجف پیر میرا علیؑ علیً
#karbala #Arbaeen #najaf #iraq
یااللہ شب جمعہ! آپ کو واسطہ امام سجاد علیہ السلام
کا ہماری تمام حاجات پوری فرما دیں اور جملہ
مشکلات و پریشانیوں کا حل فرما دیں آمین یا رب 😢
یاربّ منت تو یہی مانگی ھے کربلا جانا ھے
باقی رب جانے تہ حسین جانے..😢
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
*إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى عَوَّضَ الْحُسَيْنَ(ع)مِنْ قَتْلِهِ أَنْ جَعَلَ الْإِمَامَةَ فِي ذُرِّيَّتِهِ وَ الشِّفَاءَ فِي تُرْبَتِهِ وَ إِجَابَةَ الدُّعَاءِ عِنْدَ قَبْرِهِ وَ لَا تُعَدَّ أَيَّامُ زَائِرِيهِ جَائِياً وَ رَاجِعاً مِنْ عُمُرِهِ*
خداوند متعال نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بدلے امامت کو اُن کی نسل میں قرار دیا۔
ان (کے مقتل )کی مٹی میں شفاء قرار دی۔
ان کی قبر کے نزدیک دعا مستجاب ہوتی ھے۔
ان کی زیارت میں زائر کے گزرنے والے ایام اس کی زندگی میں شمار نہیں کیے جاتے ہیں۔
📚 بحارالانوار ج44 ص221
یاحضرتِ عباس ؑ ! میں اس نابینا کی طرح ہوں جس کا عصا اسکے ہاتھ سے گر جائے،
میری منزل کربلا ھے،
میرا ہاتھ تھام کر مجھے میری منزل تک پہنچا دیں۔
#karbala #عاشوراء١٤٤٥ #Arbaeen2022 #muharram1445 #facebookreels #carvanehussaini #محرم #NadeemSarwar #Ashura1445 #yahussainؑ #facebookpost #karachi #shia #shianeali #عاشوراء #najaf #matam #pakistan
خطبہ بی بی زینب بنت علی ع
اے یزید تو لوگوں کے دلوں سے ہماری
محبّت نہیں نکال سکتا جیتنا ہو سکتا ظُلم کر لے
لعنت بر قاتلانِ حسینؑ
#muharram1445 #Arbaeen #facebookpost #yahussain #28Safar #facebookreels #Ashura1445 #karbala #عاشوراء١٤٤٥ #Arbaeen2022 #yaabbas #NajafToKarbala #najaftokarbalawalk #najaf #iraq Carvan-E-Hussaini (Parvez Habib Group)
تمنا تھی کہ پیوندِ زمینِ کربلا ہوتے
اگرچہ خاک ہی ہوتے مگر خاکِ شفا ہوتے
میر انیس
#karbala #عاشوراء١٤٤٥ #Arbaeen2022 #muharram1445 #facebookreels #carvanehussaini #محرم #NadeemSarwar #Ashura1445 #yahussainؑ #facebookpost #karachi #shia #shianeali #عاشوراء #najaf #matam #Pakistan
Karbala Azadari/7th Moharam
Hotel Rebal: Carvan e Hussaini
ParvezHabib Group.dt.26/7/2023
عاشورہ گروپ 2023🏴
6 محرم الحرام کربلائے معلٰی عزاداری
نوحہ خواں ۔۔۔علی عباس جعفری
بمقام ۔۔۔فندق ریبال۔۔۔۔ شاہراہِ القمعی
کاروان حسینی پرویز حبیب گروپ کراچی پاکستان
FOR BOOKING & DETAILS CONTACT
Parvez Habib
32250091-203002702974 +44-7440-093901 | 03002724414
03332233781 Alamdar
03008228288 M.All Patel
03313522240 Jawed Mirza
03111317581 Zulfikar Kazmi
Follow Us On!
https://www.facebook.com/carvane.hussaini?mibextid=ZbWKwL
#muharram1445 #yahussain #carvanehussaini #azadari #Muharram #karbala #najaf #Labaik_Ya_Hussain #karachi #Pakistan #facebookreels #FacebookPage
Karbala last night...
#karbala #karachi #karbala_lovers #Muharram #MuharramUlHaram #muharram1445 #carvanehussaini #shia #Arbaeen #Labaik_Ya_Hussain #Aashura #NajafToKarbala #majlisehussain #yahussain #yaali #Pakistan
السلام علی الحسینؑ و علی علیؑ ابن الحسینؑ وعلی اصحاب الحسینؑ
#muharram1445 #carvanehussaini #karbala #majlisehussain #Arbaeen #Labaik_Ya_Hussain #shia #Muharram #Aashura #NajafToKarbala