22/04/2023
اس عید کے دن آپ سب کے روزے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
میری طرف سے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں! اللہ ہمارے روزے اور عبادات کو قبول فرمائے اور ہمیں امن، خوشی اور خوشحالی عطا فرمائے۔
دعا ہے کہ یہ پرمسرت عید الفطر پوری دنیا بالخصوص میرے پیارے ملک پاکستان کے لیے امن، ہم آہنگی اور خوشحالی لائے
آمین
عید الفطر مبارک ہو۔