Hira Travel And Tours

Hira Travel And Tours English Bio:

"Hira Travel & Tours - Your trusted partner for Hajj and Umrah services.

24/11/2024
ملک کے 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آج سے آغاز• 18 نومبر ، 2024لاہور: (دنیا نیوز) ملک کے15 نامزد بینکوں ...
19/11/2024

ملک کے 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آج سے آغاز
• 18 نومبر ، 2024

لاہور: (دنیا نیوز) ملک کے15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز آج سے ہو گا۔
حج درخواست کے ہمراہ 2 لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے، دوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے گی جبکہ یکم تا 10 فروری تک بقیہ حج واجبات ادا کرنا لازمی ہوں گے۔
ترجمان مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم کا کوٹہ89 ہزار605 مختص ہے، سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سپانسر شپ سکیم کی5 ہزار نشستیں مختص کی گئی ہیں جبکہ بیرون ملک سے امریکی ڈالرز میں یکمشت ادائیگی کرنا ہو گی۔
وزارت کے ڈیش بورڈ پر بینکوں کی سینکڑوں برانچوں کی کارکردگی کو براہ راست مانیٹر کیا جائے گا، خواتین عازمین حج سرپرست کی اجازت سے قابل اعتماد گروپ کے ساتھ بغیر محرم روانہ ہو سکیں گی۔
اضافی سہولیات میں الگ فیملی رومز، قربانی کی سہولت دستیاب ہو گی جبکہ سرکاری حج پیکیج میں فضائی ٹکٹ، کھانا، تربیت، مکتب، ویکسین شامل ہیں تاہم شدید نوعیت کے پیچیدہ امراض کے حامل افراد کو سفر حج کی اجازت نہیں ہو گی۔
ترجمان مذہبی امور نے مزید کہا ہے کہ ایڈوانس سٹیج کی حاملہ خواتین سفر حج پر روانہ نہیں ہو سکیں گی جبکہ12 سال سے کم عمر بچے بھی سفر حج پر روانہ نہیں ہو سکیں گے، درخواست گزاروں کو حج ہیلپ لائن، ویب سائٹ، موبائل ایپ اور آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے رہنمائی میسر ہو گی۔

عمرہ کے روحانی سفر کا آغاز، مکمل اطمینان اور بےفکری کے ساتھ ہم آپ کے لیے لائے ہیں خصوصی عمرہ پیکجز، جو آپ کے مقدس سفر کو...
19/11/2024

عمرہ کے روحانی سفر کا آغاز، مکمل اطمینان اور بےفکری کے ساتھ
ہم آپ کے لیے لائے ہیں خصوصی عمرہ پیکجز، جو آپ کے مقدس سفر کو یادگار بنانے اور آپ کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کیلیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ مناسب قیمت پر ہم آپ کو وہ تمام سہولیات فراہم کرتے ہیں جو آپ کے اس مقدس سفر کو پرسکون اور یادگار بناتی ہیں:
✅ عمرہ ویزا
✅ روانگی اور واپسی کا ٹکٹ
✅ براہ راست پرواز
✅مکہ و مدینہ میں تاریخی اور مقدس مقامات کی زیارات
✅ بہترین اور آرام دہ ٹرانسپورٹ
✅ شاندار ہوٹل میں قیام

مزید آپ اپنی ضرورت اور بجٹ کے مطابق عمرہ پیکج بھی بنوا سکتے ہیں۔ جس میں آپ مرضی کی تاریخ، فلائٹس، رہائش اور دیگر سہولیات کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ہمیں واٹس ایپ پر رابطہ کریں اور اپنی بکنگ یقینی بنائیں
Call/WhatsApp: 0318-8386912

18/11/2024
December best umrah group package available departure from karachi kindly contact 0318-8386912
18/11/2024

December best umrah group package available departure from karachi kindly contact 0318-8386912

اللہ پاک اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! ♥️‏اَللّٰه...
18/11/2024

اللہ پاک اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! ♥️

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀♥️

اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ ♥️

*🌟10 روزہ عمرہ پیکیج* نارمل پیکج 🕋 مکہ ہوٹل: 24/7 شٹل 🚐 سے حرم، ڈراپ آف کلاک ٹاور 🕰️۔ حرم تک صرف 1500 میٹر کی پیدل سفر۔ ...
18/11/2024

*🌟10 روزہ عمرہ پیکیج*
نارمل پیکج

🕋 مکہ ہوٹل:
24/7 شٹل 🚐 سے حرم، ڈراپ آف کلاک ٹاور 🕰️۔ حرم تک صرف 1500 میٹر کی پیدل سفر۔
*🏙️ مدینہ ہوٹل:*
مسجد نبوی سے صرف 850 میٹر (10 منٹ پیدل) 💚۔
*✈️ پروازیں:*
• کراچی سے جدہ:
براہ راست 23 کلو چیک ان + 7 کلو ہینڈ کیری 🎒۔
*• جدہ سے کراچی:*
براہ راست 30 کلو چیک ان + 7 کلو ہینڈ کیری 🧳
*۔ 🚗 مکمل ٹرانسپورٹ:*
• جدہ ایئرپورٹ
*➡️ مکہ ہوٹل*
*• مکہ ➡️ مدینہ*
*• مدینہ ➡️ مک*
*• مکہ ➡️ جدہ ایئرپورٹ*
💰 کل لاگت: PKR *189,500 فی شخص*
*نوٹ:*
کرنسی ریٹ یا فلائٹ ریٹس تبدیل ہونے پر قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ لہذا، براہ کرم اپنا پاسپورٹ جلد از جلد جمع کروائیں تاکہ آپ کے ویزا کے لیے پہلے درخواست دی جا سکے، اور آپ کے ٹکٹ فوری طور پر بک کیے جا سکیں۔
مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں 0318-8386912

🌟 10-Day Umrah Package 🌟Normal Pakacge 🕋 Makkah Hotel: 24/7 shuttle 🚐 to Haram, drop-off at Clock Tower 🕰️. Only 1500m w...
16/11/2024

🌟 10-Day Umrah Package 🌟
Normal Pakacge
🕋 Makkah Hotel: 24/7 shuttle 🚐 to Haram, drop-off at Clock Tower 🕰️. Only 1500m walk to Haram 🕌.

🏙️ Madina Hotel: Just 850m (10 min walk) to Masjid-e-Nabawi 💚.

✈️ Flights:
• Karachi to Jeddah: Direct with 23 kg check-in + 7 kg hand carry 🎒.
• Jeddah to Karachi: Direct with 30 kg check-in + 7 kg hand carry 🧳.

🚗 Full Transport:
• Jeddah Airport ➡️ Makkah Hotel
• Makkah ➡️ Madina
• Madina ➡️ Makkah
• Makkah ➡️ Jeddah Airport

💰 Total Cost: PKR 189,500 per person

Note: Prices may fluctuate if currency rates or flight rates change. Therefore, please submit your passport as soon as possible so that your visa can be applied for first, and your tickets can be booked promptly.
More information call now:0318-8386912
Fatima khan

*ناممکن میرے لیے ہو سکتا ہے، تمہارے لیے ہو سکتا ہے لیکن اللہ کے لیے کچھ بھی ناممکن کیسے ہو سکتا ہے۔۔؟؟* *وہ تو القدیر ہے...
11/11/2024

*ناممکن میرے لیے ہو سکتا ہے، تمہارے لیے ہو سکتا ہے لیکن اللہ کے لیے کچھ بھی ناممکن کیسے ہو سکتا ہے۔۔؟؟*
*وہ تو القدیر ہے کہتا ہے مجھ سے مانگو میں تمہیں عطا کروں گا اس نے تو ممکن اور ناممکن کی شرط نہیں رکھی۔۔!!! تو تم کیوں گھبراتے ہو مانگنے سے وہ الوھاب ہے اٹھے ہاتھوں کو خالی نہیں لوٹاتا یقین سے مانگو راستہ نظر نہ آئے تب بھی مانگو اپنی طاقت دیکھ کر نہیں اللہ کی قدرت دیکھ کر مانگو وہ ضرور عطا کرے گا🌸❤️ کیونکہ وہ ہی عطا کر سکتا ہے۔۔۔بیشک*🥀🌍

*حرا ٹریول اینڈ ٹورز* کراچی کے معزز صارفین کو دے رہے ہیں  دسمبر ونٹر  ویکیشن 20 دن کا سستا ترین پیکج189,999/-*مکہ شریف  ...
11/11/2024

*حرا ٹریول اینڈ ٹورز* کراچی کے معزز صارفین کو دے رہے ہیں
دسمبر ونٹر ویکیشن
20 دن کا سستا ترین پیکج
189,999/-
*مکہ شریف 1300 کلومیٹر شٹل سروس* (مقررہ وقت )
*مدینہ شریف 1300شٹل سروس*
(مقررہ وقت)
*زیارات*
مکہ شہر کی زیارت
مدینہ شہر کی زیارت
بدر شریف کی زیارت
*اسپیشل افر*
ویزا
انشورنس
ایئر ٹکٹ جو اپ چاہیں
قریب ترین رہائش
تجربہ کار رہنما
اس سستے ترین پیکج سے 20 دن روحانی سفر میں گزاریں
اور روحانی لمحوں کو محسوس کریں۔
بکنگ اور تفصیلات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں

0318-8386912
فاطمہ خان

*ہرا ٹریول اینڈ ٹورز* کراچی کے معزز صارفین کو دے رہے ہیں  دسمبر ونٹر  ویکیشن 20 دن کا سستا ترین پیکج189,999/-*مکہ شریف  ...
07/11/2024

*ہرا ٹریول اینڈ ٹورز* کراچی کے معزز صارفین کو دے رہے ہیں
دسمبر ونٹر ویکیشن
20 دن کا سستا ترین پیکج
189,999/-
*مکہ شریف 1300 کلومیٹر شٹل سروس* (مقررہ وقت )
*مدینہ شریف 1300شٹل سروس*
(مقررہ وقت)
*زیارات*
مکہ شہر کی زیارت
مدینہ شہر کی زیارت
بدر شریف کی زیارت
*اسپیشل افر*
ویزا
انشورنس
ایئر ٹکٹ جو اپ چاہیں
قریب ترین رہائش
تجربہ کار رہنما
اس سستے ترین پیکج سے 20 دن روحانی سفر میں گزاریں
اور روحانی لمحوں کو محسوس کریں۔
بکنگ اور تفصیلات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں

03253481218
Miss Hira

Address

Address :/Office No #1 First Floor , Bell Arcade SB 36, Block-1 University Road, Gulistan E Jauhar OPP, Ned University Karachi
Karachi
75290

Opening Hours

Monday 23:00 - 19:00
Tuesday 23:00 - 19:00
Wednesday 23:00 - 19:00
Thursday 23:00 - 19:00
Friday 23:00 - 19:00
Saturday 23:00 - 19:00
Sunday 23:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hira Travel And Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Karachi travel agencies

Show All