![نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کے وکلا فارم نے سندھ اسمبلی بلڈنک کمیٹی روم ۱ میں نگراں "وزیر قانون,پارلیمانی امور اور انسانی حقو...](https://img5.travelagents10.com/058/900/882076870589008.jpg)
16/02/2024
نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کے وکلا فارم نے سندھ اسمبلی بلڈنک کمیٹی روم ۱ میں نگراں "وزیر قانون,پارلیمانی امور اور انسانی حقوق سندھ " جناب بیریسٹر عمر سومرو صاحب کے ساتھ تعارفی اجلاس منعقد کیا ۔ جس میں نوجوانوں نے نگراں وزیر قانون کے سامنے اپنے تین اہم مطالبات پیش کئے ۔ جس سے عمر سومرو صاحب نے مکمل اتفاق کرتے ہوئے پورے کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔
اس موقع پر سیکریٹری قانون جناب علی احمد بلوچ صاحب اور سیکٹری ہیومن رائٹس محترمہ تحسین فاطمہ صاحبہ بھی موجود تھی ۔
تینوں مہمانان گرامی نے نوجوانوں کی جانب سے کئے جانے والے سوالات کے جوابات بھی دئے ۔
**istan