Gold Dust Tours

Gold Dust Tours Enjoy the most beautiful places of Pakistan, We are inviting all those who are passionate to explore the hidden beauty of Pakistan. GDT - The Name of Trust

Rehan Sir Ki Class
18/03/2024

Rehan Sir Ki Class

24/12/2023

‏برفباری والے سیاحتی مقامات پہ جانے والے سیاح نوٹ فرما لیں

‏سنوفال میں جب کار کے شیشے اور دروازے بند ہوں تو باہر سے تازہ ہوا ، جس میں زندگی کی سب اہم ضرورت جو آکسیجن ہے وہ کار کے اندر آنا بند ہو جاتی ہے۔

‏ کار میں جتنے زیادہ افراد ہوں گے، ہیٹر کے چلنے اور ان کے سانس لینے کی وجہ سے آکسیجن اتنی تیزی سے ختم ہو گی۔

‏اگرچہ ہیٹر باہر سے ہوا بھی کھینچ رہا ہوتا ہے لیکن ٹریفک جام میں جب گاڑیاں ایک دوسرے کے بہت قریب ہوتی ہیں تو اگلی گاڑی کا دھواں جس میں کافی مقدار میں کاربن مونو آکسائیڈ ہوتی ہے وہ بھی پچھلی گاڑی کے اندر آنا شروع ہو جاتا ہے ۔ کاربن مونو آکسائیڈ کی زیادتی سے چند منٹوں میں موت واقع ہو جاتی ہے ۔

‏انسان کو گاڑی کا دروازہ کھولنے کا بھی موقع نہی ملتا ۔
‏۔
‏ایسی صورت میں ہیٹر کو ایک گھنٹے میں دس پندرہ منٹ سے زیادہ نہ چلائیں اور گاڑی کا شیشہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد کھولتے رہیں
‏۔
‏اگر گاڑی میں زیادہ لوگ ہوں تو ہیٹر کی زیادہ ضرورت نہی ہوتی ۔ انسانی جسموں کی اپنی گرمی کافی ہوتی ہے۔
‏اگلی گاڑی سے زیادہ سے زیادہ فاصلہ رکھیں تاکہ اس کا دھواں آپ کی گاڑی کے اندر نہ آئے۔
‏برفباری میں اپنی گاڑی کو چھوڑ کر پیدل نہ نکل پڑیں ۔ ایک فٹ برف برفباری میں چند سو میٹر پیدل چلنا عام حالات میں کئی کلومیٹر چلنے کے برابر ہوتا ہے۔ اس سے انسانی جسم کی انرجی بہت جلد ختم ہو جاتی ہے۔
‏جیسے ہی بندہ تھکاوٹ سے گرتا ہے تو پھر نہی اٹھتا۔ سرد ہوا میں تیز تیز سانس لینا بہت خطرناک ہوتا ہے۔ اس صورتحال میں دل کا دورہ پڑنا عام بات ہے۔ اگر پیدل چلنا بہت ضروری ہے تو تیز تیز قدم نہ اٹھائیں اور سرد ہوا کو جسم کے اندر نہ داخل ہونے دیں۔ ناک منہ پر مفلر اچھی طرح لپیٹ لیں

Hurry up and grab your seat now!
11/05/2023

Hurry up and grab your seat now!

05/05/2023
22/04/2023

Tamam Ahle Watan ko Gold Dust Tours ki janab se dili Eid Mubarak

For details call us now!
20/04/2023

For details call us now!

20/04/2023

Hello Kashmir lovers
We are back with a complete Kashmir tour.
So ready with us for June....

Subscribe & like
28/08/2022

Subscribe & like

Swat Motorway Tunnels

Address

Karachi

Telephone

+923352333280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gold Dust Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gold Dust Tours:

Share

Category


Other Tour Agencies in Karachi

Show All