ایسے ہوتے ہیں علی کے نوکر
عراق میں ایک یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والی لڑکیوں کا اختتامیہ جشنِ منا رہےہیں وہ حضرت امام حسین ع اور حضرت عباس ع کے درمیان اور تعہد لیتے ہوے کہ ہم بنی نوعِ انساں کی خدمت کرینگے اور ہمارے ہاں بھی فارغ التحصیل کا جشنِ ہوتا کس بے پردگی کے ساتھ ان لوگوں کیلیے تماچہ ہے جو کہتے کہ کہ پردہ علم اور ترقی کے درمیان رکاوٹ ہے ہمیں بھی اپنے بچوں کو بچیوں کو ایسے ادارے میں داخلہ کراے جھاں پر اسلامی اقدار کی قدر کرتے ہو
دنیا میں جنت کا نظارہ
لبیک یا حسین علیہ السّلام
علی علیہ السّلام کے عاشق اور قرآن
حرم امام علی علیہ السّلام یعنی بادشاہ کا محل
ایران کے شہر قم مقدس میں
حرم بی بی فاطمہ معصومہ قم ۴ کے گنبد پر فلسطین کی حمایت میں سیاہ پرچم لہرا دیا گیا
سیاہ پرچم یہ معصومہ قم کے گنبد پر کسی مظلوم کی خبر دینے لگا ہے!
17 ربیع الاول عمرہ گروپ
روانگی اطراف زیارت مکہ مکرمہ
17 ربیع الاول عمرہ گروپ
مکہ مکرمہ ہوٹل
کاروان الارض پاکستان رجسٹرڈ 4040
مکہ مکرمہ ہوٹل میں صبح کا ناشتہ
کاروان زائرین کو بہترین سہولیات فراہم کر رہا ہے سالار احمد حسین کے ہمراہ مولانا محمد کاظم بہجتی صاحب خدمت میں موجود
الحمدللہ 17 ربیع الاول عمرہ گروپ
مکہ مکرمہ ہوٹل میں زائرین کا رات کا کھانا
کاروان سالار احمد حسین بھائی کی قیادت میں موجود ہے
17 ربیع الاول عمرہ گروپ
اطراف مدینہ زیارت
مقام مسجد فتح کا تعارف با زبان مولانا محمد کاظم بہجتی صاحب
سالار احمد حسین بھائی کی قیادت میں کاروان موجود
جوار رسول الله اور جنت البقیع مدینه منوره میں دعائے کمیل
17 ربیع الاول عمرہ گروپ مدینہ ہوٹل اطراف کی زیارت کے بعد دوپہر کے کھانا میں اس طرح زائرین کو خوش آمدید کیا گیا
حرم امام حسین علیہ السّلام میں جشن ولادت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور امام جعفر صادق علیہ السّلام کا دلکش منظر
کاروان الارض عمرہ گروپ ناشتہ
Karwan e Al Arz Quetta
17 ربیع الاول عمرہ گروپ مولانا محمد کاظم بہجتی صاحب کی قیادت میں روضہ رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری
امام حسن عسکری علیہ السلام سے سامرہ میں زائرین کی محبت اور خدمتِ زائر کا انداز
الحمدللہ واپسی اور آنے والے گروپ کا اعلان
حرم امام حسین علیہ السلام میں مقامات
حرم امام حسین علیہ السّلام میں دعا
اربعین گروپ880 ڈالر زائرین کے تاثرات
Al Arz Travel
Karwan e Al Arz Quetta
حرم امام حسین علیہ السلام میں میوزیم
کربلا کے راستے میں ویران موکب اربعین حسینی اور عزاداروں کے منتظر ہیں
کیا آپ تیار ہیں سفر عشق کے لیے
تو کہیں لبیک یا حسین علیہ السّلام
کیا اربعین میں 880 ڈالر کے سستے پیکج میں اس طرح کے ہوٹل دئیے جاسکتے ہیں
اگر نہیں تو
مولا کے کرم سے کاروان الارض نے ایسا کر دیکھایا
خدمت زائر شرف النا
صرف بڑے بڑے نعرے نہیں سہولت فراہم کرکے دیکھانا ہے
Karwan e Al Arz Quetta
حرم عباس علیہ السّلام میں موجود میوزیم
خدمت زائر شرف النا
پاکستان کا سب سے سستا اربعین گروپ صرف 880 ڈالر میں کربلا کے ہوٹل میں قیام
صرف نعرہ نہیں عملی طور پر خدمت کرکے دیکھانا ہے
بڑی باتیں اور نام نہیں کام کر کے دیکھانا ہے
کاروان الارض پاکستان ®
اربعین گروپ 880$ اطراف نجف میں جناب کمیل کے حرم کی زیارت کرتے ہوئے
کاروان الارض اور پاکستانی موکب کربلا میں سبز پرچم کے ساتھ داخل اور ملک کے لیے دعا
اربعین کے موکب ختم کرتے ہوئے خادمین کا گریہ عشق حسین سمجھ نہ آنے والی چیز ہے یہاں مال خرچ کرنے میں مزا اور بچانے میں اداسی ہوتی ہے