Binyamin Express

Binyamin Express hi Its Binyamin Express (Travel & Toors) Agency
we are working on Hajj And Umra services
with Very

Happy New Year! I hope that the new year brings you joy, success, and happiness. May all your dreams and goals come true...
31/12/2022

Happy New Year! I hope that the new year brings you joy, success, and happiness. May all your dreams and goals come true, and may you have a year filled with love, laughter, and all the good things life has to offer. Wishing you a very happy and prosperous new year!

Contact Us For more information and Umrah Package
03/09/2022

Contact Us For more information and Umrah Package

مزید معلومات کے لئے 03001579666
21/07/2022

مزید معلومات کے لئے 03001579666

For Mor Information 03001579666
09/06/2022

For Mor Information 03001579666

یہ مسجد نبوی کے اندر روضہ رسول کے پیچھے بائیں طرف کا حصہ ہے. کا حصہ ہے.مسجد نبوی کے بہت حصوں کی طرح اسے کی چھت بھی سلائی...
07/06/2022

یہ مسجد نبوی کے اندر روضہ رسول کے پیچھے بائیں طرف کا حصہ ہے. کا حصہ ہے.مسجد نبوی کے بہت حصوں کی طرح اسے کی چھت بھی سلائیڈنگ چھت کی طرح ہے.یہ ایک منفرد اور دلکش نظارہ ہے.اللہ سبحانہ تعالی ہم سب کو پھر ایک دفعہ یہ دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے. صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

03/06/2022

عمرہ ویزے کی مدت میں 3 ماہ تک توسیع ہو سکے گی، وزیر حج و عمرہ

جمعرات 2 جون 2022 18:22

وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نےکہا ہے کہ امسال عازمین حج کی سہولت کے لیے اسمارٹ حج کارڈ پر عمل کیا جائے گا۔ ڈیجیٹل عمرہ خدمات کے تحت کسی ایجنٹ کی مداخلت کے بغیر براہ راست 24 گھنٹے کے اندر عمرہ ویزہ جاری کیا جائے گا۔ عمرہ ویزے کی مدت میں بھی اضافہ کیا جا سکے گا۔

العربیہ نیٹ کے مطابق وزیر حج ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا ویژن 2030 کے اہداف میں عمرہ زائرین کی بڑی تعداد کو بہتر سہولتیں فراہم کرنا ہے ۔ بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین براہ راست کسی ایجنٹ کی مداخلت کے بغیر ڈیجیٹل عمرہ پروگرام کے تحت ویزہ و دیگر خدمات حاصل کر سکیں گے۔

ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حج سیزن کے حوالے سے مزید کہا کہ امسال 10 لاکھ عازمین حج کے استقبال کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ عازمین کی صحت کے حوالےسے مثالی پروگرام ترتیب دیئے گئے ہیں۔

دریں اثنا اخبار 24 کے مطابق ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حج اسمارٹ کارڈ کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے مزید کہا کہ مجوزہ اسمارٹ کارڈ سے مشاعر مقدسہ ، منی ، عرفات اور مزدلفہ میں اپنے مقامات پر پہنچنے میں کافی سہولت ہو گی۔ حجاج کی خدمت کے حوالے سے ’نسک‘ پروگرام پر عمل جاری ہے جس کا بنیادی مقصد ضیوف الرحمان کو فراہم کی جانے والی سہولتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر حج نے ڈیجیٹل عمرہ سروسز کے حوالے سے مزید کہا بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائر براہ راست تمام امور کا انتخاب کر سکیں گے جن میں مکہ مکرمہ میں ہوٹلوں کی بکنگ کے علاوہ ٹرانسپورٹ سروسز کی خدمات بھی شامل ہوں گی۔

عمرہ ویزے کی مدت کے حوالے سے فراہم کی جانے والی سہولتوں کے بارے میں وزیر حج وعمرہ کا مزید کہنا تھا کہ عمرہ ویزے کی مدت میں تین ماہ تک توسیع کرائی جا سکے گی ۔ عمرہ ویزے پر آنے والے کو مملکت کے کسی بھی شہر میں جانے کی اجاز ت ہو گی۔

28/04/2022
Feel Free to contact0300157966603016826799
01/04/2022

Feel Free to contact
03001579666
03016826799

11/03/2022
اوورسیز پاکستانیوں کو  4 ماہ تک موبائل فون بغیر  پی ٹی اے ٹیکس استعمال کی اجازتپیر 7 مارچ 2022 21:15حکومت پاکستان نے اوو...
08/03/2022

اوورسیز پاکستانیوں کو 4 ماہ تک موبائل فون بغیر پی ٹی اے ٹیکس استعمال کی اجازت

پیر 7 مارچ 2022 21:15

حکومت پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں اور غیرملکی شہریوں کو چار 4 ماہ تک موبائل فون بغیر پی ٹی اے ٹیکس استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

ایف بی آر کے اعلامیے کے مطابق موبائل فون کو بلاک کرنے سے متعلق اوورسیز پاکستانیوں اور غیرملکی شہریوں کے خدشات کو دور کرنے کے لیے ایف بی آر اور پی ٹی اے نے ایف آئی اے اور موبائل فون آپریٹر کے اشتراک سے عارضی رجسٹریشن کا ایک نیا نظام متعارف کرایا ہے۔

یہ نیا نظام ان اوورسیز پاکستانیوں اور غیرملکی شہریوں کے لیے بنایا گیا ہے جو اپنے موبائل ڈیوائسز پاکستان میں نہیں رکھنا چاہتے اور ان پر صرف ایک موبائل فون قابل اطلاق ہو گا۔

اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے درخواست دہندہ کو پاسپورٹ نمبر، پاکستان آنے اور جانے کی تاریخ، موبائل سم اور موبائل کا آئی ایم ای آئی مہیا کرنا ہو گا۔

درخواست دہندہ کے قیام کے 120 دن گزرنے کے بعد اس سہولت کے تحت استعمال ہونے والے آئی ایم ای آئی نمبر معطل ہو جائے گا اور مقامی فون نیٹ ورک سروسز پر استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔

ایف بی آر کے مطابق گر وہی درخواست دہندہ پاکستان کا دوبارہ سفر کرتا ہے تو ان کو دوبارہ سے اس عارضی سہولت کے لیے درخواست دینا ہو گی۔

یہ نظام عارضی بنیادوں پر نہ صرف اوورسیز پاکستانیوں اور غیرملکی شہریوں کو سہولت فراہم کرے گا بلکہ اس سے ملک کا مثبت پہلو بھی سامنے آئے گا۔

Contactl us fo more details.
13/02/2022

Contactl us fo more details.

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیےہماری خدمات پیش پیش /بہترین پیکجز/ سٹار ہوٹل رہائش 03001579666/03016826799
24/01/2022

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیےہماری خدمات پیش پیش /بہترین پیکجز/ سٹار ہوٹل رہائش 03001579666/03016826799

09/01/2022

عمان سے پاکستان آنے والے متوجہ ہوں

فاسٹ ٹریک پالیسی کے تحت پاکستانی پاسپورٹ کا اجراء شروعسائلین پالیسی کے تحت ڈبل فیس 10 ہزار روپے کی ادائیگی کریں گے منگل ...
28/12/2021

فاسٹ ٹریک پالیسی کے تحت پاکستانی پاسپورٹ کا اجراء شروع

سائلین پالیسی کے تحت ڈبل فیس 10 ہزار روپے کی ادائیگی کریں گے

منگل 28 دسمبر 2021 00:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین - این این آئی۔ 27 دسمبر2021ء) فاسٹ ٹریک پالیسی کے تحت پاسپورٹ کا اجراء شروع کر دیا گیا، سائلین پالیسی کے تحت ڈبل فیس 10ہزار روپے کی ادائیگی کریں گے، پالیسی کے تحت سائلین 48 گھنٹے میں پاسپورٹ وصول کر سکتے ہیں جبکہ معمول کے مطابق ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 5 ہزار روپے رکھی گئی، معمول کے پاسپورٹ 4 سے 6 روز میں سائلین کو واپس دئیے جاتے ہیں۔

2روز میں سائلین کو پاسپورٹ کی واپسی لازمی قرار دی گئی، وفاق نے فاسٹ ٹریک پالیسی پر پاسپورٹ کا اجرا ء کرنے کی منظوری دی، اس سلسلے میں گارڈن ٹائون، رائیونڈ روڈ دفاتر سے فاسٹ ٹریفک پالیسی پر پاسپورٹ جاری ہوں گے۔

 # **کیا ڈی پورٹ ہونے والے افراد عمرہ اور حج ویزے پر آ سکتے ہیں؟** اتوار 5 دسمبر 2021 0:01 # ایک اور شخص نے مملکت کے لیے...
05/12/2021

# **کیا ڈی پورٹ ہونے والے افراد عمرہ اور حج ویزے پر آ سکتے ہیں؟**

اتوار 5 دسمبر 2021 0:01

# ایک اور شخص نے مملکت کے لیے سفر کے حوالے سے سوال پوچھا کہ "**ترحیل**" کے ذریعے "**ڈی پورٹ**" ہو کر پاکستان پہنچا تھا جبکہ اسپانسر کی جانب سے میرا "**ہروب**" بھی فائل کیا گیا تھا جس کی وجہ سے مجھے ڈی پورٹ کیا گیا۔ کیا میں عمرہ ویزے پر مملکت آ سکتا ہوں؟'

# اس حوالے سے سعودی محکمہ پاسپورٹ جوازات کا کہنا ہے کہ 'وہ افراد جنہیں مملکت سے ڈی پورٹ کیا گیا ہو، وہ کسی بھی ورک ویزے پر مملکت نہیں آ سکتے۔ البتہ ایسے افراد کو صرف عمرہ اور حج ویزے پر آنے کی اجازت ہےـ'

# یاد رہے سعودی عرب میں ’**اقامتی**‘ قانون کے تحت ایسے کارکن جو اپنے سپانسرز کے پاس سے فرار ہو جاتے ہیں اور وہ اس جرم میں گرفتار ہو جائیں اور ان کا ہروب درست ثابت ہو جائے تو انہیں ڈی پورٹ کر دیا جاتا ہے۔ **ایسے افراد کو دوبارہ مملکت آنے کے لیے ہمیشہ کے لیے بلیک لسٹ کر دیا جاتا ہے۔**

# 'جن افراد کو مملکت کے لیے بلیک لسٹ کیا جاتا ہے انہیں صرف عمرہ اور حج کے لیے آنے کی اجازت ہوتی ہے وہ جب چاہیں عمرہ اور حج ویزے پر مملکت آ سکتے ہیں۔'

# عمرہ اور حج ویزے کے علاوہ وہ کسی طرح کے کام کے ویزے پر مملکت نہیں آ سکتےـ

# جہاں تک عمرہ ویزے پر آنے کے بارے میں دریافت کیا گیا ہے تو اس حوالے سے کسی قسم کی کوئی شرط نہیں تاہم عمرہ خدمات فراہم کرنے والے اداروں سے رابطہ کر کے ان سے مطلوبہ پیکج حاصل کیا جا سکتا ہےـ

hi Its Binyamin Express (Travel & Toors) Agency
we are working on Hajj And Umra services
with Very Reasonable Prices..

کوٹہ امیگریشن میں اگلے سال 2022ء کے لئے اٹلی 80 ہزار ویزے جاری کرے گا جس میں اس دفعہ موسمی کام کے علاوہ مستقل کام کے ویز...
01/12/2021

کوٹہ امیگریشن میں اگلے سال 2022ء کے لئے اٹلی 80 ہزار ویزے جاری کرے گا جس میں اس دفعہ موسمی کام کے علاوہ مستقل کام کے ویزے اور بزنس ویزے بھی شامل ہوں گے
یہ قانون کرسمس سے پہلے اطالوی وفاقی وزرا ء کی کابینہ میں پیش کر دیا جائے گا

کوٹہ امیگریشن میں پچھلے سال پاکستان کا کوٹہ دوبارہ شامل کر دیا گیا ہے
مستقل کام کے ویزے میں ٹرک ڈرائیورز ، کنسٹرکشن وغیرہ کے ویزے شامل ہوں گے جبکہ موسمی کام کے لئے کھیتی باڑی اور سیاحتی ریستورانوں مین کام کرنے والے ورکرز کو اٹلی آنے کا موقع دیا جائے گ

For More information
➡️03001579666

hi Its Binyamin Express (Travel & Toors) Agency
we are working on Hajj And Umra services
with Very Reasonable Prices..

For more information03001579666
30/11/2021

For more information
03001579666

25/11/2021

# **سعودی عرب نے پاکستان سے براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی**

جمعرات 25 نومبر 2021 20:28



# سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سفری پابندیوں میں شامل ممالک میں سے پاکستان سمیت مزید چھ ممالک کے مسافروں کو براہ راست مملکت آنے کی اجازت دے دی گئی ہےـ
#
#
# سعودی خبر رساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق **پاکستان، انڈیا، انڈونیشیا، برازیل، مصر اور ویتنام** سے آنے والوں کو اب کسی دوسرے ملک میں 14 دن قیام کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی اور وہ براہ راست سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔
#
#
# تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے سبب پاکستان اور انڈیا سمیت انڈونیشیا، ویتنام، مصر اور برازیل سے ایسے مسافروں، جنہوں نے مملکت میں ویکسین کی دونوں خوراکیں نہیں لگوائی تھیں، کو براہ راست مملکت آنے کی اجازت نہیں تھی۔
#

#
# **پاکستان سمیت مذکورہ ممالک سے آنے والے مسافروں کو یکم 1 دسمبر 2021 بروز بدھ سے براہ راست مملکت آنے کی اجازت ہو گی۔**
#
#
# پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کہا ہے کہ وہ پروازیں چلانے کے لیے تیار ہے اور جیسے ہی اعلان کی تحریری صورت سامنے آتی ہے بکنگ شروع کر دی جائے گی۔
#
#
# وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ **مذکورہ ممالک سے آنے والے مسافروں کو پانچ 5 دن قرنطینہ میں گزارنے ہوں گے** اس سے قطع نذر کہ انہوں نے اپنے ممالک میں کورونا ویکسین لگوائی ہوـ
#
#
# بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام مسافروں کو مقررہ ضوابط کی پابندی کرنا ہو گی۔
#
#
# واضح رہے بیرون مملکت سے آنے والوں کو زیادہ سے زیادہ 72 گھنٹے قبل منظور شدہ لیبارٹری سے ’**پی سی آر**‘ ٹیسٹ کرانا ہو گا جس کی رپورٹ متعلقہ ادارے کو فراہم کی جائے گی۔
#
#
# **مملکت آنے والے مسافروں کو پانچ 5 دن کے لیے ہوٹل قرنطینہ میں قیام کرنا ضروری ہو گا اور پانچویں دن انہیں مزید کورونا ٹیسٹ کرانا ہو گا جس کی رپورٹ منفی آنے پر انہیں قرنطینہ کی پابندی سے استثنی دیا جائے گاـ **
#
#
# مذکورہ ممالک سے آنے والے مسافروں کو مملکت آنے کے بعد یہاں فراہم کی جانے والی کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی۔
#
#
# ضوابط کے تحت لازمی ہے کہ مملکت پہنچنے سے قبل وزارت داخلہ کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’**ابشر**‘ کے ’**قدوم**‘ پورٹل پر رجسٹر کرایا جائے جس میں ویکسین کی تفصیلات درج ہونا چائیں جن میں ویکسین یافتہ اور غیر ویکسین یافتہ کی وضاحت کی جاتی ہے۔

15/11/2021

# **ڈی پورٹ ہونے والے ورک ویزے پر دوبارہ سعودی عرب آ سکتے ہیں؟**

پیر 15 نومبر 2021 0:12



# ’سعودی عرب کے نئے امیگریشن قوانین کی روشنی میں جو لوگ مملکت سے ڈی پورٹ کیے جاتے ہیں، ان پر مستقل بنیادوں پر پابندی بھی ہوتی ہے۔‘
#
#
# یہ جواب پاکستان سے پوچھے جانے والے سوال پر متعلقہ ادارے کی جانب سے دیا گیا ہے۔
#
#
# ایک شخص کی جانب سے پوچھا گیا تھا کہ انہیں چھ 6 سال قبل ڈی پورٹ کیا گیا تھا، کیا اب وہ واپس مملکت جا سکتے ہیں؟‘
#
#
# متعلقہ ادارے کی جانب سے مزید وضاحت کی گئی ہے کہ ڈی پورٹ ہونے والے غیر ملکی افراد قانون کے مطابق مملکت میں کسی ورک ویزے پر نہیں آ سکتےـ ایسے افراد پر تاحیات ورک ویزے پر آنے کی پابندی عائد کی جاتی ہے وہ افراد صرف عمرہ یا حج ویزے پر ہی آ سکتے ہیں۔
#
#
# خیال رہے نئے قانون سے قبل اس قسم کی پابندی نہیں تھی بلکہ ایسے افراد جن کا شمار ڈی پورٹ ہونے والوں میں ہوتا تھا ان پر دوبارہ مملکت ورک ویزے پر آنے کے لیے مختلف مدت کی پابندی عائد کی جاتی تھی جو تین 3 سے 10 برس تک کے لیے ہوا کرتی تھی۔
#
#
# امسال مارچ 2021 کے نئے امگریشن قوانین کے نفاذ کے بعد اب ہر وہ شخص جو ڈی پورٹ (ترحیل ) کیا جاتا ہے وہ دوبارہ مملکت نہیں آ سکتاـ
#
#
# **ایسے افراد جو ڈی پورٹ ہوتے ہیں، ان پر یہ پابندی تاحیات ہوتی ہے وہ صرف عمرہ یا حج ویزے پر ہی آسکتے ہے۔**
#
#
# یاد رہے اس پابندی کے قانون سے وہ افراد مستثنیٰ ہوتے ہیں جو شاہی معافی کے تحت آتے ہیں (آخری بار عام شاہی معافی تقریباً پانچ برس قبل دی گئی تھی) خصوصی معافی کے دوران مملکت سے ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے لیے جوازات کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ’ان پر دوبارہ مملکت آنے کی پابندی کے قانون کا اطلاق نہیں ہو گاـ‘

Umrah Restrictions for Pakistani Pilgrims to be lifted Soon.
07/10/2021

Umrah Restrictions for Pakistani Pilgrims to be lifted Soon.

07/10/2021

اسلام آباد: جعلی کورونا ویکسین کرانے والے مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا

ویب ڈیسک بدھ 6 اکتوبر 2021

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر 26 مسافروں کو جعلی کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے باعث آف لوڈ کر دیا گیا، 26 مسافروں نے ائیر بلیو کی پرواز پی اے 2744 سے سعودی عرب جانا تھا۔

انتظامیہ نے بتایا کہ مسافروں کو جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے باعث آف لوڈ کیا گیا، نجی ایئرلائن کے اسٹاف کی غفلت کے باعث مسافروں کو بورڈنگ کارڈ جاری ہو چکے تھے،

جبکہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بورڈنگ کارڈ جاری ہونے سے قبل چیک کیے جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب نے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے رکھا ہے۔

Dubai Walon k lye Khush khabri
03/08/2021

Dubai Walon k lye Khush khabri

27/06/2021

برطانیہ، کینیڈا، یورپ سے براہ راست پروازوں میں 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ

ہفتہ 26 جون 2021 22:05



پاکستان نے برطانیہ، کینیڈا، یورپ، چین اور ملائیشیا سے براہ راست پروازوں میں 40 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نیشنل کمانڈر اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے بین الاقوامی ہوائی سفر کی پالیسی پر نظرثانی کر دی گئی ہے۔

این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے مختلف خطوں میں کورونا کی صورتحال میں مجموعی بہتری اور ملک میں وبا کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان نے بین الاقوامی پروازوں کو مرحلہ وار معمول پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں این سی او سی نے پاکستان آنے والے کورونا منفی مسافروں کے لیے گھروں میں قرنطینہ کی شرط ختم کر دی ہے۔

مراسلے کے مطابق پاکستان آنے والے کورونا مثبت مسافروں کے لیے گھروں میں قرنطینہ لازمی ہو گا۔ برطانیہ، کینیڈا، یورپ، چین، ملائیشیا سے براہ راست پروازوں میں 40 فیصد اضافے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

این سی او سی کے مطابق بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے کورونا ٹیسٹنگ کا عمل جاری رہے گا۔

مراسلے کے مطابق مذکورہ فیصلوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا۔

23/05/2021

سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے 60 ہزار عازمینِ حج کو حجازِ مقدس آنے کی اجازت دے دی۔

*‏18 سال سے کم اور 60 سے زائد عمر کے افراد حج کیلئے نہیں جاسکیں گے*

21/05/2021

* بحرین سے اپڈیٹس *

بحرین نے اپنی سرحد بند کردی ہے اور بحرین میں داخل ہونے کے لئے تمام قسم کے ویزا پر پابندی عائد کر کے 21 مئی سے 03 جون تک نئے مثبت واقعات کی بڑی تعداد کو روکنے کے ل.

اچھی خبر یہ ہے کہ آپ اب بھی 04 جون سے سفر کرنے کے لئے بحرین ویزا اور کتاب سنگرودھ پیکج کا استعمال کرسکتے ہیں۔

اس پابندی سے نئے ویزا پر کوئی اثر نہیں پڑے گا کیونکہ بحرین کے ویزا پروسیسنگ کا وقت 08 سے 10 کاروباری دن ہے۔

فی الحال کے ایس اے کیلئے مقصود تمام مسافر پی اے اے سی سے بی اے اے to میں 14 دن کے قرنطین کے ساتھ بی اے ایچ میں جا رہے ہیں اور پھر سڑک کے ذریعہ کے ایس اے کی طرف سفر کررہے ہیں۔

اس کے بعد ، کے ایس اے امیگریشن بی اے اے ایچ / ڈی ایم ایم بورڈر میں صرف نامزد ویکسن (جی اے سی اے سرکلر میں مذکور) مسافروں کو قبول کرتی ہے جو سڑک کے ذریعے سفر کررہے ہیں۔ اب سے باقی تمام مسافروں کو بی اے ایچ سے کے ایس اے تک ہوائی جہاز کے ذریعے سفر کرنا ہوگا۔ فی الحال اس راستے پر خلیجی ہوا اور سعودی ایئر لائن دستیاب ہے۔

اس کے علاوہ ، تمام غیر حفاظتی ٹیکے لگائے جانے والے مسافروں کو GAA cir.cular کے مشورے کے مطابق KSA میں 7 دن کے لئے مزید قیدخانی کریں گے۔

27/03/2021

Khushiaaan dhondne se mil hi jaaati hain
Aisa to nahi k paisa ho to hi khush raha ja sakta hy..

Address

Binyamin Express Near Daar-E-Arqam School Usman Wala Kasur
Kasur

Telephone

+923001579666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Binyamin Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category



You may also like