Kasuri On Ride

Kasuri On Ride ضلع قصور, پنجاب, پاکستان کے وہ تمام حضرات جو سیروسیاحت ک

26/11/2021

Already famed for its civil engineering marvel, the Karakoram Highway (KKH) has now been ranked among the 15 most beautiful roads of the world for its scenic beauty. In its categorisation, Wikicampers, a website providing tourist services in different parts of the world, called the KKH an “ideal setting for the most dizzying road trip.”

“Let’s gain altitude again by taking the second highest asphalt road in the world,” the website said explaining the features of the road.

The KKH connects China to Pakistan while crossing the Karakoram mountain range and running alongside certain peaks over 7,000 metres in height.

The highway is around 1,300KM long which extends from Hasan Abdal to the Khunjrab Pass in Gilgit-Baltistan, where it crosses into China.

In its documentary, BBC had also called the KKH as one of the highest paved roads on earth which was major trade route between Pakistan and China. It also said the road was completely developed, smooth and safe.

 ,
08/10/2021

,

Chitral City... ❤
27/09/2021

Chitral City... ❤

28/07/2021

کے ٹو کی آغوش میں محو خواب کوہ پیما جان سنوری، پابلو اور محمد علی سدپارہ مل تو گئے ہیں مگر انہیں واپس لانا ممکن ہوگا یا نہیں ؟
الپائن کلب پاکستان کے سینئر عہدیدار نے بتایا ہے کہ محمد علی سدپارہ، پابلو اور جون سنوری تقریباً 8000 سے 8200 میٹر کے قریب راستے سے کچھ ہٹ کر ملے ہیں۔مگر ملنے کا مطلب یہ ہے ان تک کوئی نہیں پہنچ سکا البتہ قریب سے تصاویر لی گئی ہیں۔ لباس اور لباس پر لگے ٹیگ کی وجہ سے یقین سے کہا گیا ہے کہ یہ وہی ہیں کیونکہ وہ تینوں اسی طرح کے لباس میں تھے۔
سب سے اہم سوال ہے کہ کیا انہیں واپس لا جاسکتا ہے یا نہیں ؟
علی کے بیٹے ساجد سدپارہ نے ابھی تک کوئی بیان نہیں دیا جبکہ پابلو کی فیملی نے کہا ہے کہ اسے نیچے لانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اسے وہیں آرام کرنے دیں اور سنوری کی فیملی کا جواب بھی نہیں آیا۔
جہاں تک انہیں نیچے لانے کا کام ہے تو اتنی بلندی پر ہیلی کاپٹر نہیں جاسکتا ایسے میں پانچ سات بہترین کوہ پیماؤں کی ٹیم رسیاں باندھ کر انہیں کھائی سے نکال کر راستے پر لائے اور پھر نیچے ایسی جگہ تک لائے جہاں سے ہیلی انہیں اٹھا لے۔ جہاں خود آکسیجن کے بغیر چلنا مشکل ہو وہاں کسی دوسرے کو باندھ کر اٹھانا اور لانا جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے۔ اور یہ کام کےٹو سر کرنے سے بھی زیادہ مشکل اور خطرناک ہے۔
سب سے زیادہ مشکل یہ ہے کہ کیا موسم اجازت دے گا یا نہیں کیونکہ بیس اگست کے بعد موسم شدید ہوجاتا ہے۔ یعنی انہیں واپس لانے کیلئے یہی پندرہ بیس دن ہیں ان میں بھی چند دن موسم خراب ہے۔
لہذا دیکھتے ہیں کہ ساجد اور بیس کیمپ والے کیا فیصلہ کرتے ہیں ؟
پوری قوم دعاگو ہے کہ اللہ سب کوہ پیماؤں کی حفاظت فرمائے آمین۔
(منقول)

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasuri On Ride posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kasuri On Ride:

Share

Category


Other Tour Guides in Kasur

Show All