Ali on Bike

Ali on Bike Exploring the nature and love bike riding. mountain lover.
(9)

منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیںاپر کچورا جھیل سکردو، گلگت بلتستان پاکستان۔
06/02/2022

منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی
گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں

اپر کچورا جھیل سکردو، گلگت بلتستان پاکستان۔

06/02/2022

Thanks for like my page. Will post my touring videos soon. InshAllah
Need your support and love. ❤️
Thanks All of u.

For sale Condition 10/10Bus Engine nhi ha...
05/06/2020

For sale
Condition 10/10
Bus Engine nhi ha...

10/05/2020

لاک ڈاؤن کھلتے ہی ناران، بابوسر ٹاپ، گلگت، ہنزہ اور خنجراب کے ٹوور پر جاوں گا۔ انشااللہ۔

جب آ جاتی ہے دنیا گھوم پھر کر اپنے مرکز پر  تو واپس لوٹ  کر گزرے  زمانے کیوں نہیں آتے      مری کی حسین یادیں 2020
01/05/2020

جب آ جاتی ہے دنیا گھوم پھر کر اپنے مرکز پر
تو واپس لوٹ کر گزرے زمانے کیوں نہیں آتے

مری کی حسین یادیں 2020

29/04/2020
28/04/2020

سیاحت ایک صحت مند سرگرمی ہے۔
کیا آپ اتفاق کرتے ہیں؟

Causes of Lockdown 😔
26/04/2020

Causes of Lockdown 😔

Audrey Hepburn at the age of 21 and 64.نہ کرو بحث ہار جاؤ گی..!حُسن اتنی بڑی دلیل نہیں..!؎ جونؔ ایلیا ❤️
23/04/2020

Audrey Hepburn at the age of 21 and 64.
نہ کرو بحث ہار جاؤ گی..!
حُسن اتنی بڑی دلیل نہیں..!

؎ جونؔ ایلیا ❤️

  (1924 – 2020)😘😍💕❤Thank_You_so_much...!!!!Gene for making our childhood awesome."Tom & Jerry And Popeye Director.
20/04/2020

(1924 – 2020)😘😍💕❤
Thank_You_so_much...!!!!
Gene for making our childhood awesome.
"Tom & Jerry And Popeye Director.

17/04/2020

گرج چمک ساتھ بارش
مولا گندم کی کٹاٸی شروع ھے تیرے بندے پریشان ہیں مولا😢
ھر چیز تیرے قبضہ قدرت میں ھے بارش کی روک تھام فرما🙏

Good news: Famous kalashi singer Ariyana Azaman converted into islam today at Bumborate valley. I behalf my valley very ...
08/04/2020

Good news:
Famous kalashi singer Ariyana Azaman converted into islam today at Bumborate valley. I behalf my valley very warmly congrats to our sister to accept islam.
May allah give with the best and consistent in islam.

5k comments and I'll post a picture in this pose😂😂😂😂😂علی میاں
07/04/2020

5k comments and I'll post a picture in this pose😂😂😂😂😂
علی میاں

03/04/2020
29/03/2020

اینوں کیندے پرچی توں بغیر دو زبانوں وچ تقریر 🤣

29/03/2020

ایسی کی تیسی دفعہ 144 کی
حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی لگائی پاکستانیوں نے اسکا حل بھی ڈھونڈ لیا ہے

جیو او پاکستانیو😂😂

28/03/2020

𝙦𝙪𝙖𝙧𝙖𝙣𝙩𝙞𝙣𝙚 𝙙𝙖𝙮
Watch full video and share

26/03/2020

Tag Bhatti Sab 😜
Perfect way to say Shukeria ❤️

18/03/2020

Harami Friend everyone have one. Tag your Harami Friend.
And like page.

17/03/2020

During viva 🤣😂🤪

میں برف زدہ پہاڑ دیکھ آیا ہوں تیرا لہجہ اب مجھے سکون دے گاکمال جاوید
15/03/2020

میں برف زدہ پہاڑ دیکھ آیا ہوں
تیرا لہجہ اب مجھے سکون دے گا

کمال جاوید

12/03/2020

Baby offering prayer...say Masha Allah

12/03/2020

Kasur Right now.
12-03-2020

11/03/2020

تیری پھینکی ہوئی پنسل مجھے ہزاروں میں پڑتی ہے۔
کلاس کی لڑکیاں تیری چیزیں__ بیچتی ہیں مجھے۔

مجھے ڈر ہے علی ، اقرارِ محبت ہی نہ کر بیٹھیں۔
تجھ سے زیادہ تیری سہیلیاں__ دیکھتی ہیں مجھے۔

29/02/2020

Duniya boht zalim h.

28/02/2020

نہیں جیتے گا ہمارا مرضی ھے

28/02/2020

سکھر: روہڑی ریلوے پھاٹک پر مسافر کوچ ٹرین کی زد میں آگئی، 19 افراد جاں بحق، 30 زخمی،
کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین پاکستان ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا، ٹرین کی ٹکر سے بس دو حصوں میں تقسیم ہوگئی،
ذرائع کے مطابق بس کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ ٹریک پر پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے ٹرین بس سے ٹکراگئی۔
کچھ زخمی تشویشناک حالت میں ہیں جن کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے.

26/02/2020

How Lahore Qalanders owner Fawad Rana becomes millionaire from zero 👏✌

15/02/2020

Dream

14/02/2020

😂🤣😂🤣

14/02/2020

میرا سوہنا شہر قصور تاریخ کے تناظر میں ۔۔۔!
Follow me for more informative videos and like this page

Nature's art! ❤😍❤The place in Iceland where Green Fields, Yellow River, Black Beach and Blue Sea meet.
13/02/2020

Nature's art! ❤😍❤

The place in Iceland where Green Fields, Yellow River, Black Beach and Blue Sea meet.

11/02/2020

🙏😭

11/02/2020

Snowfall in Karbala for the first time in ...
سبحان اللہ کیا خوبصورت #موسم اور #منظر ہے


10/02/2020
08/02/2020

She broken my heart 💔😢😢😢

07/02/2020

Unseen Friend!

Hammad Zahid Khan from kasurحماد بھائی بہت منجے ہوئے بائیکر اور ٹوورسٹ ہیں۔ حماد صاحب سے میری پہلی ملاقات21-09-2018 قصور...
05/02/2020

Hammad Zahid Khan from kasur
حماد بھائی بہت منجے ہوئے بائیکر اور ٹوورسٹ ہیں۔ حماد صاحب سے میری پہلی ملاقات21-09-2018 قصور سے ناران ، نوری ٹاپ اور کشمیر والے باییک ٹوور پر ہوئی اور قصور سے ہم اکھٹے ہی نکلے تھے۔ پہلا سٹے ان کے گھر پنڈی میں کیا جہاں انہوں نے بہت زیادہ اور یادگار ناشتہ کروایا۔ناشتہ کرنے کے بعد ہم پنڈی سے کاغان براستہ مری ، مظفر آباد گئے اور اگلی صبح کاغان سے ناران تک کا سفر رہا اسکے بعد بھائی حماد گلگت چلے گئے اور میں نوری ٹاپ کی طرف۔ ملاقات تو پہلی تھی لیکن دوستی زندگی بھر کی ہو گئی۔

Address

Kasur
55050

Telephone

+923219394697

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali on Bike posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali on Bike:

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Kasur

Show All