Mujtaba Travels Kasur - Pakistan

Mujtaba Travels Kasur - Pakistan Its all about Hajj & Umra Services

04/10/2024
25/04/2024

السلا و علیکم!
محترم دوست احباب

آپ سب کے تعاون اور دعاوں سے 2023-2024 عمرہ سیزن میں مجتبی ٹریول نے سینکڑوں عمرہ زاۂرین کو اپنی خدمات پیش کی اور اپنی خدمات کا لوہا منوایا ۔

ہم پر اعتماد اور ہمارے ساتھ تعاون کرنے کے لیے ہم آپ سب کے شکر گزار ہیں اور آئیندہ کی لیے یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم اپنی سروس کو مزید بہتر کریں گے۔

ہم یہ بات پورے یقین اور اعتماد سے کہ سکتے ہیں کہ اس سال ہم اپنے زائرین کو پہلے سے ذیادہ بہتر طریقے سے اپنی خدمات پیش کریں گے۔

آپ سب کے تعاون اور اعتماد کا شکریہ

الللہ آپ سب کا حامی و ناصر ھو
عامر یعقوب مجتبی ٹریولز قصور

03/02/2024

Vocco Makkah
Month of Ramzan
Available at special fare.
Please contact 0300-6595005

Al Ansar new Palace Madina pakLast ashra 500/- riyalUp to 4 bed
27/01/2024

Al Ansar new Palace
Madina pak
Last ashra 500/- riyal
Up to 4 bed

24/03/2023

گزشتہ نماز جمعہ میں مولوی صاحب بتارہے تھے کہ اگر حج 🕋 مہنگا ہوگیا ہے تو گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔ نماز 🕌 ابھی بھی مفت ہے اور زکوٰۃ 💵 کی شرح بھی ڈھائی فیصد سے نہیں بڑھی،
اور اسکے علاوہ قرآن کی تلاوت،📖 رمضان کے روزے،🌙 تراویح🕌 اور ذکر اذکار📄 پر بھی کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا گیا۔
مولوی صاحب یہ بھی بتارہے تھے کہ حج 🕋 اسی پر فرض ہے جو استطاعت رکھتا ہو۔ البتہ اگر فرض نہیں اور شوق ہے تو پھر شوق کا تو کوئی مول ہی نہیں۔

اور سب سے بڑھ کر یہ کہ!
صلہ رحمی🤝 اور حسن سلوک 👬 کرنا بھی GST کے زمرے سے باہر ہے، اور لوگوں سے مسکرا کر ملنے 🙂🥰 پر بھی کوئی بھی پابندی نہیں ہے.
کمال کر دیا مولوی صاحب نے

25/01/2023

"روضہ المدینہ پروجیکٹ" ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد النبوی کے مشرق میں ایک جگہ پر روضہ المدینہ پروجیکٹ کے لیے ایک ماسٹر پلان کا انکشاف کیا۔ اس سے آنے والے سالوں میں عمرہ زائرین کی میزبانی کی گنجائش 30 ملین تک بڑھانے میں مدد ملے گی۔

یہ منصوبہ 1.5 ملین مربع میٹر کے رقبے پر تیار کیا جائے گا جس میں سے 63 فیصد کھلی اور سبز جگہیں ہوں گی - اور اس میں 47,000 ہوٹل کے کمرے، نو بس اسٹاپ، ایک میٹرو اسٹیشن، خود سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے ٹریک اور زیر زمین پارکنگ، جو سب فراہم کرے گا

مسجد اور آس پاس کے رہائشی اور تجارتی ترقیات تک آسان رسائی۔

Address

Kasur
55050

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

00923006595005

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujtaba Travels Kasur - Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mujtaba Travels Kasur - Pakistan:

Videos

Share